دبئی : پاکستان میں بچوں کی جانیں بچانے والے ادارے چائلڈ لائف فاؤنڈیشن نے متحدہ عرب امارات میں منعقدہ انٹرنیشنل ایمرجنسی میڈیسن کانفرنس میں بہترین ریسرچ ایوارڈ جیت لیا امارات کی سوسائٹی برائے ہنگامی ادویات کانفرنس ہنگامی طبی معالجین کی ایمرجنسی میڈیسن کے شعبہ میں تحقیق کے اعتراف کا بین …
مزید پڑھیںصحت
سعودی عرب کی اپنے شہریوں کو پاکستان کے غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت
ریاض:سعودی عرب نے اپنے شہریوں کو پاکستان سمیت 25 ممالک کے غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کر دی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے اپنے شہریوں کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ وہ پاکستان سمیت 25 ممالک میں غیر ضروری …
مزید پڑھیںمیڈیکل کالج کےداخلہ ٹیسٹ میں فیل ہونے پر طالب علم نے خودکشی کر لی
پشاور: میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے داخلہ ٹیسٹ میں تیسری کوشش میں ناکام ہونے کے بعد اسلامیہ کالج پشاور کے طالب علم نے خود کشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق پاراچنار سے تعلق رکھنے والا طالب علم اسلامیہ کالج پشاور میں زولوجی کی تعلیم حاصل کر رہا تھا۔ مبشر علی …
مزید پڑھیںورلڈ فیڈریشن آف ہیموفیلیا کا وفد پاکستان پہنچ گیا
کراچی: ورلڈ فیڈریشن آف ہیموفیلیا کا ایک اعلیٰ سطحی وفد پاکستان پہنچ گیا ۔ 2015 سے ہیموفیلیا کے مریضوں کو انسانی بنیادوں پر امداد کی فراہمی کے آغاز کے بعد ورلڈ فیڈریشن آف ہیموفیلیا کے کسی اعلیٰ سطحی وفد کا یہ پہلا دورہ پاکستان ہے ۔ اس گیارہ روزہ دورے …
مزید پڑھیںکیونیٹ پرواز کی انڈس ہسپتال کے پلاٹینم اسپانسر کے طور پر صحت سے وابستگی کی تجدید
کراچی: کیونیٹ ایک عالمی طرز زندگی اور فلاح و بہبود پر مرکوز ڈائریکٹ سیلینگ کمپنی اپنی پاکستانی ایجنسی پرواز کے ساتھ مل کر پاکستان میں صحت کی دیکھ بھال کے اہم اقدامات اور کمیونٹی ویلفیئر میں اپنے تعاون کے ذریعے معاونت کے لیے اپنے عزم کا فخر کے ساتھ اعادہ …
مزید پڑھیںصوبہ سندھ میں صحت کی سہولیات کو بہتر بنانے کے لئے معاہدہ
کراچی:محکمہ صحت، حکومت سندھ کے زیر نگرانی سندھ انٹیگریٹڈ ایمرجنسی اینڈ ہیلتھ سروسز اور سندھ انٹیگریٹڈ ہیلتھ اینڈ پاپولیشن پروگرام کے درمیان مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے گئے۔ اس پروگرام کو 2022-23 سے 2026-27 تک 05 سال کی مدت کے لیے نافذ کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔ …
مزید پڑھیںسندھ ایم ڈی کیٹ میں 41 ہزار طلبہ و طالبات کی شرکت
کراچی:ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے تحت کراچی سمیت سندھ بھر میں میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایپٹی ٹیوڈ ٹیسٹ(ایم ڈی کیٹ)برائے سال 24-2023 کاانعقاد کیاگیا۔ جس میں صوبے بھر سے 41 ہزارسے زائد طلبہ و طالبات نے حصہ لیا۔ ایم ڈی کیٹ کا انعقادکراچی میں مین یونیورسٹی روڈ پر واقع …
مزید پڑھیںبریسٹ کینسر کی تشخیص میں تاخیر سے پاکستان میں سالانہ 44 ہزار اموات
اسلام آباد: خاتون اول بیگم ثمینہ علوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہر سال تقریباً44 ہزار خواتین چھاتی کے کینسر کی تاخیر سے تشخیص کی وجہ سے موت کے منہ میں چلی جاتی ہیں، اگر اس کی تشخیص ہو جائے تو 98 فیصد تک زندہ رہنے کے امکانات ہوتے …
مزید پڑھیںیونٹی فوڈز اور پاکستان انوائرمنٹ ٹرسٹ کے درمیان اہم اشتراک
کراچی، 7 نومبر، 2023۔ یونٹی فوڈز لمیٹڈ (یو ایف ایل) اور اس سے وابستہ کمپنیوں نے مزید پائیدار اور ماحولیاتی طور پر ذمہ دارانہ مستقبل سے متعلق تبدیلی کے سفر کا آغاز کیا ہے۔ یو ایف ایل نے پاکستان انوائرنمنٹ ٹرسٹ (پی ای ٹی) کے ساتھ مل کر 2050 ء تک نیٹ …
مزید پڑھیںہر 13 منٹ میں چھاتی کے کینسر سے ایک خاتون کی موت
کراچی : معروف کیسنر کی ڈاکٹر عمیمہ سلیم کا کہنا ہے کہ پاکستان میں چھاتی کے کینسر کا تناسب ایشیا میں سب سے زیادہ ہے۔ 2020 میں چھاتی کے کینسر کی وجہ سے دنیا بھر میں 650,000 سے زیادہ اموات ہوئیں۔ یہ دنیا کے ہر ملک میں ہوتا ہے۔ نو …
مزید پڑھیں