کراچی: پاکستان فری لانسرز ایسوسی ایشن (پی اے ایف ایل اے) نے ‘فیوچر آف ورک: فری لانسرز، انفلوئینسرز اور انٹریپرینیورز کے اشتراک سے ڈیجیٹل ایج میں کامیابی’ کے عنوان سے ہفتہ کو مقامی ہوٹل میں خصوصی کانفرنس کا انعقاد کیا۔ یہ پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا پروگرام ہے جس …
مزید پڑھیںٹیکنالوجی
(DynaSys) نے راولپنڈی کے نیشنل ایرو اسپیس سائنس اینڈ پی ٹی سی ایل اور ڈائناسیس نے انٹرنیٹ آف تھنگز اور سیٹلائٹ کمیونی کیشنز کے فروغ کے لیے اشتراک قائم کرلیا
اسلام آباد۔ 12 ستمبر2023: پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) اور ڈائنا سیس نیٹ ورکس ٹیکنالوجی پارک (این اے ایس ٹی پی) میں منعقدہ ایک تقریب میں دو مفاہمتی یادداشتوں (ایم او یوز) پر دستخط کیے ہیں۔ دستخط کی تقریب کی صدارت پی ٹی سی ایل …
مزید پڑھیںٹیکنالوجیکاروباری خبریں
آئی ٹی سی این ایشیاء 2023 میں ‘ ڈیجیٹل برتری: مواقع و چیلنجز ‘کے موضوع پر خصوصی پروگرام کا انعقاد کراچی : کراچی میں منعقدہ بین الاقوامی انفارمیشن ٹیکنالوجی نمائش آئی ٹی سی این ایشیاء 2023 میں ‘ڈیجیٹل برتری: مواقع اور چیلنجز’ کے موضوع پر خصوصی کانفرنس میں ماہرین نے …
مزید پڑھیںپاکستانشوبز اینڈ لائف سٹائلموسک ایپس
اسپاٹیفائی: پاکستانی پاپ جوڑی ”حسن اور روشان” نے 90کی دہائی کی پاکستانی میوزک کی یاد دلادی کراچی: اسپاٹیفائی کا ریڈار پاکستان ابھرتے ہوئے موسیقاروں کے لیے مشعل راہ بن چکا ہے اور اپنی تیسری سہ ماہی کی نمائش میں پاکستانی پاپ جوڑی حسن اور روشان کو متعارف کرانے کے ساتھ …
مزید پڑھیںخیبرپختونخوا چیٹنگ سکینڈل: ڈاکٹر بننے کے خواہش مند طلبا ’جاسوسی کے آلات‘ سے کیسے نقل کر رہے تھے؟
’ہمیں اطلاع ملی تھی کہ خیبرپختونخوا میں ایم ڈی کیٹ امتحان میں نقل کے لیے جدید آلات کا استعمال کیا جانے والا ہے۔‘ ’اس اطلاع کے مطابق ایک گروہ نے خفیہ بلیو ٹوتھ ڈیوائس کے ذریعے مخصوص طلبا کو امتحان کے دوران پرچہ حل کروانے کا منصوبہ بنا رکھا تھا …
مزید پڑھیں