جمعہ , جنوری 10 2025
تازہ ترین

ٹیکنالوجی

قسط بازار نے 3.2 ملین ڈالرز سیریز اے فنڈنگ حاصل کرلی

Qist Bazaar

کراچی: 23 ستمبر 2024، پاکستان میں ابھی خریدیں، ادائیگی بعد میں (بی این پی ایل)کے شعبہ کی فن ٹیک کمپنی قسط بازار نے سیریز اے فنڈنگ راؤنڈ میں 3.2 ملین ڈالرز حاصل کرلئے ہیں۔ فنڈنگ کے اس مرحلے کی قیادت انڈس ویلی کیپٹل نے کی جبکہ ایسٹس انڈر مینجمنٹ (اے …

مزید پڑھیں

کے الیکٹرک صارفین پر اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں

KE

کراچی: 21 ستمبر 2024، کے الیکٹرک نے صارفین کیلئے بجلی 51 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی۔نیپرا میں کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی اکاون پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت 3 اکتوبر کو ہوگی۔رپورٹ کے مطابق بجلی کی قیمت میں …

مزید پڑھیں

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے پٹرولیم کے شعبے میں اہم پیشرفت

SIFC

کراچی: 19 ستمبر 2024، تیل اور گیس کا شعبہ غیرملکی براہ راست سرمایہ کاری کو راغب کرنے اور دیگر ممالک کے ساتھ اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کا اہم ذریعہ ہے۔ ملکی معیشت کو ترقی دینے کے لیے ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے پاکستان سوورین ویلتھ فنڈ …

مزید پڑھیں

پاکستانی کمپنی کی چین کی آئی ٹی مارکیٹ سے امیدیں وابستہ

Technology

بیجنگ(شِنہوا): 19 ستمبر 2024، پاکستان کی آئی ٹی کمپنی نیٹسول ٹیکنالوجیز کے نائب صدر نعیم آفتاب نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان کا آئی ٹی اور سافٹ ویئر کا کاروبار چینی کمپنیوں کے لیے انتہائی پرکشش مارکیٹ ثابت ہو گا۔نعیم آفتاب نے ان خیالات کا اظہار بیجنگ میں منعقدہ …

مزید پڑھیں

اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم 4 سال کیلئے اوپو پاکستان کے کوالٹی ایمبیسیڈر نامزد

Arshad Nadeem

کراچی(این این آئی)معروف عالمی اسمارٹ فون برانڈ اوپو نے آج باضابطہ طور پر پاکستان کے فخر، اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے ساتھ 4 سالہ شراکت داری کا اعلان کیاہے۔اوپو کی جانب سے لاہور میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں ارشد ندیم کو اپنا کوالٹی ایمبیسیڈر مقرر کیا گیاہے۔ ارشد …

مزید پڑھیں

بیجنگ چین میں عالمی تجارتی کانفرنس

Beijing

اسلام آباد۔15ستمبر:۔۔۔بیجنگ چین میں عالمی سرمایہ کاری کانفرنس میں پاکستان سے150سے زائد کاروباری مندوبین نے شرکت کی جنہوں نے چین کے مختلف کاروباری اداروں سے بی ٹو بی سرگرمیوں پر پیشرفت کی اور خاص طور پر چین سے پاکستان میں صنعتوں کی منتقلی کے حوالے سے دو طرفہ معاہدوں کی …

مزید پڑھیں

ٹی ٹین گلوبل اور فین کوڈ کے مابین اسٹریمنگ کے لئے تین سالہ معاہدہ پر دستخط

T10 G lobal

ہرارے :14 ستمبر 2024، ٹی ٹین کی بڑھتی مقبولیت کے پیش نظرٹی ٹین گلوبل اور فین کوڈ کے درمیان تین سالہ معاہدہ کے بعدفین کوڈ نے اسٹریمنگ کے حقوق حاصل کر لئے ہیں جس کے تحط فین کوڈ ستمبر میں ہونے والے ایم ایفرو ٹی ٹین کی اسٹریمنگ کے ساتھ …

مزید پڑھیں

کے۔ الیکٹرک بجلی چوری پر مسلسل کریک ڈاؤنز کے لئے پرعزم

K-Electric

کراچی: 10 ستمبر 2024، کے۔ الیکٹرک کو بجلی چوری کے خلاف کارروائیوں کے دوران کنڈا مافیا کی جانب سے شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، جو احتجاج کے نام پر سڑکیں بند کرکے شہر کا نظام درہم برہم کررہے ہیں، تاکہ غیرقانونی کنکشنز کو برقرار رکھا جاسکے اور بقایا …

مزید پڑھیں

رواں سال ملک میں 4 بار انٹرنیٹ سروس متاثر ہوئی

Internet Services

کراچی: 09 ستمبر 2024، گزشتہ5 سال کے دوران ملک میں انٹرنیٹ سروس کی خرابی کے متعدد واقعات رونما ہوئے، تفصیلات سامنے آ گئیں۔پی ٹی اے نے دستاویزمیں اعتراف کیاکہ رواں سال ملک بھرمیں 4 بارانٹرنیٹ سروس متاثر ہوئی،ملک میں انٹرنیٹ خرابی کی وجہ اکثر سب میرین کیبل کی خرابی ہوتی …

مزید پڑھیں

موٹرویز پر مسافروں کے ریسکیو کیلئے اہم اقدامات کا فیصلہ

Rescue Schemes

اسلام آباد۔ 9 ستمبر، وفاقی وزیر مواصلات و نجکاری اور سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان نے موٹرویز جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام اور زخمی ہونے والے مسافروں کو ریسکیو کرنے کے لئے اہم اقدامات کی ہدایت کر دی ہے۔انہوں نے وزارت مواصلات سے قومی شاہراہوں پر ہونے …

مزید پڑھیں