کراچی: 09 اکتوبر 2024، سندھ حکومت کا شگر ملز مالکان اور کاشتکار رہنماؤں کے ساتھ اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا. جس کی صدارت وزیر زراعت سردار محمد بخش مہر نے کی، اجلاس میں بورڈ کےممبران وزیر ثقافت سیدذوالفقارعلی شاہ،سیکریٹری زراعت،کین کمشنر، آبادگار بورڈ، چیمبرآف ایگریکلچر ندیم شاہ، محمود نواز شاہ، …
مزید پڑھیںٹیکنالوجی
قشقری آئل فیلڈ میں تیل کے کے تیئیسویں کنویں کا افتتاح
کابل: اکتوبر ٨، 2024: افچین کمپنی کے حکام نے صوبہ سرپل کے علاقے قشقری کے آئل فیلڈ میں تیل کے 23 ویں کنویں کا افتتاح کردیا ہے۔ افچین کمپنی کے تعلقات عامہ کے ذمہ دار انجینئر امرالدین علی زئی نے باختر ایجنسی کے نامہ نگار کو بتایا کہ قشقری کے …
مزید پڑھیںسندھ کے کسانوں کیلئے کھاد کی براہ راست خریداری کے لیے ایپ متعارف کروادی گئی
کراچی(8 اکتوبر 2024)صوبہ سندھ سب سے آگے ایک اور بڑا قدم سامنے آگیا. سندھ کے کسانوں کیلئے کھاد کی براہ راست خریداری UgAi ایپ متعارف کروادی گئی. وزیر زراعت سردار محمد بخش مہر اور اینگرو فرٹیلائزرز کمپنی نے نئی تیار کردہ ایپ کا افتتاح کردیا، جبکہ تقریب میں سیکریٹری محکمہ …
مزید پڑھیںدھاریجو نے کمبائنڈ ایفلوئنٹ ٹریٹمنٹ پلانٹس کام تیز کرنے کی ہدایت کردی
کراچی۔ 8 اکتوبر۔ صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت جام اکرام اللہ دھاریجو نے افسران کو ہدایت کی ہے کہ وہ کمبائنڈ ایفلوئنٹ ٹریٹمنٹ پلانٹس (CETPs) پر کام کی رفتار کو تیز کریں تاکہ صنعتوں کے فضلے کو مناسب طریقے سے تلف کیا جا سکے۔ یہ بات انہوں نے اپنے …
مزید پڑھیںجاپان نے جامع شفاء ہسپتال کو مشینری خریدنے کیلئے گرانٹ دیدی
کراچی: 05 اکتوبر 2024، جاپان حکومت نے جامع شفاء ہسپتال کو مشینری اورطبی آلات کی خریداری کیلئے گرانٹ جاری کردی۔اس حوالے سے جاپان قونصلیٹ کراچی میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں جاپانی قونصل جنرل ہوتاری مسارو، جامع شفاء ہسپتال کے فوکل پرسن ڈاکٹر میر واعظ، مشیر سرمایہ کاری …
مزید پڑھیںالغازی ٹریکٹرز کی اعلیٰ کارکردگی
لاہور، 2 اکتوبر 2024۔ الغازی ٹریکٹرز لمیٹڈ نے جدید فارمنگ میں نیا معیار قائم کرتے ہوئے 85 ہارس پاور انجن کا حامل نیو ہالینڈ این ایچ 850 کے نام سے ٹریکٹر متعارف کرادیا ہے۔ اس حوالے سے لاہور کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ خصوصی تقریب کے مہمان خصوصی گرین انیشی …
مزید پڑھیںکمپٹیشن کمیشن میں پی ٹی سی ایل اورٹیلی نار کے مرجر کی درخواست پر سماعت جاری
اسلام آباد ، 2 اکتوبر: کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمٹیڈ ( پی ٹی سی ایل) کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان (پرائیویٹ) لمیٹڈ اور اس کی ذیلی کمپنی ’اوریئن ٹاورز پرائیویٹ لمیٹڈ‘ کے 100فیصد شیئر ہولڈنگ کے حصول اور دونوں کمپنیوں کے انضمام کی درخواست کے …
مزید پڑھیںڈجیٹلائزیشن سے مالی خدمات اور اقتصادی ترقی کو تحریک ملے گی
کراچی : 02 اکتوبر 2024، بینک دولت پاکستان کے گورنر جناب جمیل احمد نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی میں تیز رفتار تبدیلی نے نہ صرف بینکوں کو جدت طراز مالی سہولتیں صارفین کو فراہم کرنے کے قابل بنایا ہے بلکہ ضابطہ ساز ادارے بھی جدید ترین ڈیٹا جمع اور پراسیس …
مزید پڑھیںسندھ حکومت کا تعلیم کے میدان میں بڑے منصوبے کا اعلان
کراچی: 1 اکتوبر 2024، ھاکس بے کہ مقام پر دو سو ایکڑ پر بےنظیر بھٹو یونیورسٹی کہ قیام کا اعلانبےنظیر ٹاون ھاکس بے کہ مقام پر دو سو ایکڑ زمین کی لیز جاری کردیگئی بےنظیر بھٹو یونیورسٹی لیاری میں میڈیکل، زراعت، دیگر شعبوں تعلیم دی جائے گی یوسف بلوچ کا …
مزید پڑھیںبجلی اور گیس کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ
حیدرآباد: 30 ستمبر 2024، مہنگائی، بجلی و گیس کے نرخوں میں کمی نہ ہونے کے خلاف جماعت اسلامی حیدرآباد کی طرف سے حیدر چوک پر دیئے گئے دھرنے سے خطاب میں مقررین نے کہا ہے کہ حکومت نے بجلی اور گیس کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کر کے عوام کی …
مزید پڑھیں