ہفتہ , جنوری 11 2025
تازہ ترین

کھیل

بھارت کے خلاف پاکستان کی تاریخی فتح کی یادیں دیواروں پرمحفوظ

چنئی (بھارت) 22 اکتوبر 2023: بھارتی شہر چنئی میں 1999 میں بھارت کے خلاف پاکستان کی تاریخی فتح کی یادیں آج بھی محفوظ ہیں۔1999 میں چنئی میں ہونے والے ٹیسٹ میں پاکستان نے بھارت کو 12 رنز سے شکست دے کر تاریخی فتح حاصل کی تھی۔ اس ٹیسٹ میں پاکستان …

مزید پڑھیں

فخر زمان فٹ نہ ہوسکے,افغانستان کے خلاف میچ میں نہیں ہوں گے

Fakhar Zaman

چنئی (بھارت) 22 اکتوبر 2023: پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان گھٹنے کی انجری سے مکمل نجات نہیں پاسکے ہیں اور وہ افغانستان کے خلاف میچ میں سلیکشن کیلئے دستیاب نہیں ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ذرائع نے بتایا کہ فخر زمان کے گھٹنے کی انجری کا …

مزید پڑھیں

پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم دوسری بار ایشین چیمپئن بن گئی

Wheelchair Cricket Cup Pakistan Asian Champion

کھٹمنڈو 10 اکتوبر 2023: پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو 102رنز سے شکست دیکر دوسری بار ایشین چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ پاکستانی بولرز نے سری لنکن ٹیم کو 17.2اوورز میں 113رنز پر ڈھیر کردیا۔ سارتھ 25 اور سومتھ کرونارتنے 20 رنز بناسکے جبکہ آصف ندیم …

مزید پڑھیں

وہیل چیئر کرکٹ ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو دھول چٹادی

Wheelchair World Cup Pak Vs India

رپورٹ: کلثوم جہاں کھٹمنڈو ، 9 اکتوبر 2023: نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ایشیا کپ میں پاک بھارت کا ٹاکرا ہوا۔بھارت 242 رنز کے تعاقب میں 8 وکٹوں پر 203 رنز بناسکا اور 38رنز سے شکست کھاکر ٹورنامنٹ سے باہر ہوگیا۔ بیٹر راماوتھ کٹیشور کی سنچری بھی …

مزید پڑھیں

پاکستان نے نیپال کو ٹی ٹونٹی وہیل چئیر ایشاءکپ سے باہر کر دیا

Wheel Chair Asia Cup

کھٹمنڈو، 7 اکتوبر 2023: گرین شرٹس (پاکستان ) نے نیپال کو73رنز سے ہرا کر ٹی ٹوئنٹی وہیل چیئر ایشیا کپ سے باہر کردیا۔ میزبا ن ٹیم 200رنز کے تعاقب میں 5وکٹوں کے نقصان پر 126رنز بناسکی اور ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔ محمد عدنان کو 64رنزبنانے پر پلیئر آف دی …

مزید پڑھیں

دل کے عالمی دن پر ڈاکٹرز سائیکل پر

World Heart Day

کراچی، 7 اکتوبر 2023: ڈاکٹرز آن وہیلز نے کارڈیک سائنسز گروپ اور اے کے یو میڈیکل کالج کے اشتراک سے ورلڈ ہارٹ ڈے کی مناسبت سے سائیکلنگ ایونٹ کا انعقاد کیا۔ اسپورٹس سینٹر میں شرکاء صبح 6:30 بجے کے اوائل میں بے تابی سے جمع تھے۔ سائیکلنگ کے شوقین افراد …

مزید پڑھیں

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے لئے 3 لاکھ روپے فی کس کا انعام

Pakistani Blind Cricket Team meets Chairman ICC

لاہور 6 اکتوبر، 2023: پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے جمعہ کے روز پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ملاقات کی۔ ذکا اشرف نے ٹیم کو انٹرنیشنل بلائنڈ اسپورٹس فیڈریشن ورلڈ گیمز میں طلائی تمغہ جیتنے پر مبارک باد دی اور …

مزید پڑھیں

وہیل چیئر ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ:پاکستان نے بنگلہ دیش کوآوٹ کلاس کردیا

Pakistan Wheelchair Asia cup 2023

کھٹمنڈو، 5 اکتوبر 2023: دفاعی چیمپئن پاکستان نے وہیل چیئر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ایشیا کپ میں بنگلہ دیش کو140 رنز سے آوٹ کلاس کردیا۔ گرین شرٹس کے بولرز نے کی تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے بنگلہ دیش کو14اوورز میں44 رنز پر ڈھیر کردیا۔ ساجد علی عباسی کو 59رنز بنانے پر …

مزید پڑھیں

اسٹینڈرڈ چارٹرڈاور کراچی یونائٹیڈ ’یوتھ فٹ بال لیگ‘کے چھٹے ایڈیشن کا آغاز

File Photo Standard Chartered and Karachi United launch fifth Football Youth League

کراچی،06 اکتوبر،:2023: اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کے ایک اعلامیہ کے مطابق اسٹینڈرڈ چارٹرڈ کراچی یونائٹیڈ یوتھ لیگ کے چھٹے ایڈیشن کا آغاز کا ہو گیا ہے۔یہ بینک کا ایک کمیونٹی فلیگ شپ پروگرام ہے جس کا مقصد پاکستانی بچوں میں کھیلوں کو فروغ دینا ہے۔ اسٹینڈرڈ چارٹرڈ کراچی یونائٹیڈ یوتھ لیگ …

مزید پڑھیں

پی ٹی سی ایل ’شوق‘کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے تمام میچ بغیر اشتہارات کے لائیو اسٹریم کرے گا

PTCL Live Streaming ICC world Cup

اسلام آباد۔ 06اکتوبر2023: صارفین کے تجربے کو بہتر بنانے کے اپنے دیرینہ عزم کے تحت پی ٹی سی ایل اپنے او ٹی ٹی پلیٹ فارم ‘شوق‘  (SHOQ) پر آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023  کے تمام میچز  کی اشتہارات کے بغیرلائیو اسٹریمنگ کی سہولت فراہم کر رہا ہے۔ اس …

مزید پڑھیں