جہاں کھڑا ہوں اس سے مطمئن نہیں جنوری 31, 2024 پاکستان, کھیل 0 لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ میں جہاں کھڑا ہوں اس سے مطمئن نہیں ہوں ابھی اور بھی منازل ہیں۔بابر اعظم نے بنگلادیش میں کرکٹ ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ جب میں فلاپ ہوں تو کئی لوگوں سے بات کرتا … مزید پڑھیں Share Facebook Twitter Stumbleupon LinkedIn Pinterest