کراچی، 26 اکتوبر 2023: بینک الفلاح لمیٹیڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 26 اکتوبر 2023 کو منعقدہ اجلاس میں 30 ستمبر 2023 کو ختم ہونے والی سال کی تیسری سہ ماہی کے لیے بینک کے مالیاتی نتائج کی منظوری دی۔ بینک الفلاح نے تیسری سہ ماہی کے دوران اپنی ترقی …
مزید پڑھیںTag Archives: Banks
اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک پاکستان کو63 ارب روپے کا قبل از ٹیکس منافع
کراچی: اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک پاکستان نے 30 ستمبر، 2023ء کو ختم ہونے والی نو (09) ماہ کی مدت کے دوران 63.0 ارب روپے کا قبل از ٹیکس منافع حاصل کیا ہے جو سال با سال کی بنیاد پر 73 فیصد زیادہ ہے۔ موجودہ مالی سال کے اِن نو ماہ کے …
مزید پڑھیںیونائیٹڈ بینک، جے ایس بینک، بینک آف پنجاب اور الائیڈ بینک پر جرمانہ عائد
کراچی : بینک دولت پاکستان کی جانب سے چار بینکوں کے خلاف تقریبا 8 کروڑ 31 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ بینک دولت پاکستان نے بینکوں کو مسلسل اپنے نظام کو بہتر بنانے کی ہدایت کی ہے لیکن بینکوں کی جانب سے مستقل مرکزی بینک کے احکامات کو …
مزید پڑھیںنیشنل بینک نے ڈیجیٹل اکاونٹ کھولنے کا آغاز کر دیا
کراچی:13اکتوبر، 2023: نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) نے ٹیکنالوجی کے ذریعے بینکاری میں جدت لاتے ہوئے ڈیجیٹل اکانٹ اوپننگ کے پائلٹ پروجیکٹ کو لانچ کا اعلان کیاہے۔ نئی سروس کے باقاعدہ آغاز کے بعد صارفین ڈیجیٹل طورپر اپنا اکانٹ کھول سکیں گے۔ ملک بھر سے صارفین کسی بھی …
مزید پڑھیںہنڈی حوالہ کے خلاف کاروائی سے ترسیلات زر میں اضافہ
کراچی 10 اکتوبر 2023: بیرون ممالک سے ترسیلات زر میں اگست 2023 کے مقابلے ستمبر 2023 میں5 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) مطابق اگست 2023 میں 2.094 ارب ڈالر کے مقابلے ستمبر 2023 میں پاکستان کو کارکنوں کی ترسیلات …
مزید پڑھیںبینک ڈپازٹس بالکل محفوظ ہیں: اسٹیٹ بینک کی وضاحت
کراچی اکتوبر 5، 2023: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بدھ کو کہا ہے کہ ملک بھر کے بینکوں میںرکھے صارفین کے ڈیپازٹس مکمل طور ہر محفوظ ہیں اور پاکستانی بینک بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ ڈپٹی گورنر بینک دولت پاکستان ڈاکٹر عنایت حسین کے سینیٹ کی مجلس قائمہ …
مزید پڑھیںاسٹیٹ بینک کا 30 ستمبر کو ٹیکس وصولی کے برانچیں کھولنے کا اعلان
کراچی ،28 ستمبر 2023: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا یے کہ 30 ستمبر 2023ء کو سرکاری وصولیوں/ ڈیوٹیوں/ٹیکسوں کی وصولی کے لیے بینکوں کی مخصوص برانچیں کھلی رہیں گی۔ ٹیکس دہندگان کو سرکاری ڈیوٹیوں/ٹیکسوں کی ادائیگی میں سہولت دینے کی غرض سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی …
مزید پڑھیںموبائل اور انٹرنیٹ بینکاری ٹرانزیکشنوں میں 81 فیصداضافہ
کراچی ، 27 ستمبر 2023: بینک دولت پاکستان نے آج مالی سال 2022-23ء کے لیے نظامِ ادائیگی کا سالانہ جائزہ جاری کر دیا۔ اسجائزے میں بینکاری ٹرانزیکشنوں میں نمو اور رجحانات کے ساتھ ملک میں نظامِ ادائیگی کےانفراسٹرکچر اور آلات کا استعمال شامل ہے۔ڈجیٹل ٹرانزیکشنوں نے صارفین کی جانب سے …
مزید پڑھیںاسٹیٹ بینک نے دو ایکسچینج کمپنیوں کا لائسنس منسوخ کر دیا
کراچی : 25 ستمبر 2023: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے قوانین کی خلاف ورزی پر مزید دو ایکس چینج کمپنیوں کے لائسنس معطل کر دئیے ہیں۔ اسٹیٹ بینک فارن ایکسچینج کے معاملات کو بہتر بنانے کے لیے مسلسل نہ صرف ایکسچینج کمپنیوں کی کڑی نگرانی کر رہا ہے بلکہ ان …
مزید پڑھیںبینک فارن ایکسچینج کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث ہیں
اسلام آباد: 25 ستمبر 2023ءنگران صوبائی وزیر برائے ریوینیو اور صنعت و تجارت سندھ محم یونس ڈاگھا نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بنک آف پاکستان کی جانب سے کی گئی انکوائری میں بینک فارن ایکسچینج کے غیر قانونی کام میں ملوث پائے گئے ہیں۔ گذشتہ روز عالمی بنک اور پائڈ …
مزید پڑھیں