کراچی، 11 ستمبر 2024: بینک مکرمہ لمیٹڈ نے ملک بھر میں اپنے سیلف سروس بینکنگ نیٹ ورک کو مؤثر بنانے کے لیےاین سی آرکے چینل پارٹنر ویوٹیک کے ساتھ معاہدہ کیاہے، جس کے تحت بینک اپنی ڈیجیٹل سروسز کی صلاحیتوں اور کسٹمر کے تجربے کو نمایاں طور پر بہتر بنانے …
مزید پڑھیںTag Archives: Banks
نیشنل بینک آف پاکستان اور مائی زوئی کا مالیاتی شمولیت کے فروغ کےلئے اشتراک
کراچی: 30 اگست 2024 نیشنل بینک آف پاکستان ( این بی پی ) نے مالی شمولیت اور خواندگی کے فروغ کےلئے متحدہ عرب امارات کی بڑی فن ٹیک کمپنی مائی زوئی(مائی زوئی) فنانشل انکلوژن ٹیکنالوجیز کے ساتھ شراکت داری قائم کی ہے۔ اس شراکت داری سے متحدہ عرب امارات میں …
مزید پڑھیںسالانہ بنیادوں پر 5.1فیصد اضافہ کے ساتھ 96.8بلین روپے کی آمدن کا اعلان
کراچی:29اگست، 2024 نیشنل بینک آف پاکستان کے بورڈ آف ڈائریکٹر کا اجلاس گزشتہ روز منعقد ہوا جس میں 30جون ،2024کو ختم ہونے والی ششماہی مدت کیلئے بینک کے عبوری مختصر مالی نتائج کی منظوری دی گئی بینک نے ایک بار پھر شاندار مالی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔بینک کی مجموعی آمدن …
مزید پڑھیںاسٹیٹ بینک نے اہم ملکی بینکوں (ڈی-ایس آئی بی) کا تعین کردیا
کراچی: بینک دولت پاکستان نے ڈومیسٹک سسٹمیٹکلی امپارٹنٹ بینکس (ڈی-ایس آئی بی) کے فریم ورک کے تحت 2024ء کے لیے نظام کے لحاظ سے اہم ملکی بینکوں کے تعین کا اعلان کر دیا ہے۔مذکورہ فریم ورک اپریل 2018ء میں متعارف کرایا گیا تھا۔ اسٹیٹ بینک کا متعارف کردہ فریم ورک …
مزید پڑھیںٹیکس نیٹ کو بڑھانے کا فیصلہ
کراچی: وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پائیدار ترقی کے لیے میکرو اکنامک استحکام کے حصول کے لیے کوششیں جاری ہیں کیونکہ اگر حکومت میکرو اکنامک استحکام حاصل کیے بغیر ترقی پر مبنی اقدامات کرتی ہے جو ماضی میں بھی کیا گیا تھا تو اس …
مزید پڑھیںشرح سود میں خاطر خواہ کمی کرنے کا مطالبہ
کراچی: کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کے صدر افتخار احمد شیخ نے اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود کو اُمیدوں کے برعکس ایک فیصد کم کرکے 19.5 فیصد کرنے کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ کے سی سی آئی شرح سود میں …
مزید پڑھیںجعلی انوائسزائز کا مرکزی کردار آصف رزاق دینار گرفتار
کراچی: ایف آئی اے امیگریشن جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تعینات عملے نے ملکی خزانے اربوں روپے کے نقصان پہچانے میں ملوث معروف بلڈر آصف رزاق دینار کو حراست میں لے کر ایف بی آر کارپوریٹ ٹیکس آفس (سی ٹی او) حکام کے حوالے کردیا ہے ۔ایف بی آر کے ان …
مزید پڑھیںسٹاک مارکیٹ کا پہلا اجارہ سکوک جاری
کراچی: نگران وزیر خزانہ شمشار اختر نے کہا ہے کہ معاشی صورتحال بہتر ہورہی ہے،روپے کی قدر مستحکم ہوئی ہے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پہلا اجارہ سکوک جاری کیا،حکومت اب اسٹاک ایکسچینج سے بھی قرض لے سکتی ہے بینکوں کی نجکاری سے ملک کو فائدہ ہوا ہے۔کراچی میں ایف پی …
مزید پڑھیںبینک شرحوں میں کمی میں جلدی نہ کریں
واشنگٹن: آئی ایم ایف عالمی معیشت کے لیے ایک بڑا خطرہ دیکھتا ہے اگر مرکزی بینک بہت جلد شرح سود میں کمی کرنا شروع کر دیتے ہیں اس کے مقابلے میں اگر وہ "تھوڑے” دیر سے آگے بڑھتے ہیں، منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے جمعرات کو کہا۔ یو ایس فیڈرل …
مزید پڑھیںفیصل بینک اور ٹوٹل پارکو میں معاہدہ طے پاگیا
کراچی: فیصل بینک لمیٹڈ (ایف بی ایل) اور ٹوٹل پارکو نے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں، جس کے تحت ٹوٹل پارکو کے وسیع نیٹ ورک میں کیش لیس لین دین کو فروغ دیا جائے گا۔اس معاہدے کے تحت فیصل بینک کا جدید ترین پوائنٹ آف سیل کارڈ ایکسیپشن سلوشن …
مزید پڑھیں