کراچی، 09 نومبر 2024: کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کے صدر محمد جاوید بلوانی نے سیلز ٹیکس ریٹرن کے ساتھ حلف نامہ جمع کرانے کی شرط کو بحال کرنے کی شدید مخالفت کرتے ہوئے حکام سے مطالبہ کیا کہ جامع مشاورت اور موثر متبادل کے …
مزید پڑھیںTag Archives: economy
امریکی کاروباری اداروں کی چینی منڈی سے مضبوط وابستگی کا اعادہ
شنگھائی (شِنہوا)، 08 نومبر 2024: چین میں جاری ساتویں بین الاقوامی درآمدی نمائش (سی آئی آئی ای) میں امریکی فوڈ اور ایگریکلچر پویلین نے شاندار آغاز کیا، جس میں پہلے ہی گھنٹے میں تقریباً 60 کروڑ امریکی ڈالر کے سودے ہوئے۔ اس نمائش میں امریکی اداروں کی بڑی تعداد، بشمول …
مزید پڑھیںایف پی سی سی آئی کا حکومت سے اصلاحات کا مطالبہ
کراچی، 08 نومبر 2024: فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے سینئر نائب صدر ثاقب فیاض مگوں اور نائب صدر ناصر خان نے بلوچستان میں صنعتوں کے فروغ، بھتہ خوری، اور امن و امان کے مسائل پر حکومت سے فوری اقدامات کا مطالبہ …
مزید پڑھیںصوبائی وزیر داخلہ ضیاالحسن لنجار کا آباد عہدیداران سے ملاقات
کراچی، 08 نومبر 2024: صوبائی وزیر داخلہ و پارلیمانی امور ضیاالحسن لنجار نے کراچی میں ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) کے عہدیداران سے ملاقات کرتے ہوئے صوبے سے لینڈ مافیا اور مختصر المدتی اغوا کاروں کے مکمل صفائے کی یقین دہانی کرائی۔ انہوں نے کہا کہ تعمیراتی شعبہ …
مزید پڑھیںگورنر اسٹیٹ بینک کا ماحول کے لیے سازگار منصوبوں کو قرضے کی فراہمی بڑھانے کی ضرورت پر زور
کراچی، 08 نومبر 2024: بینک دولت پاکستان کے گورنر جمیل احمد نے موسمیاتی تغیرات کا مقابلہ کرنے والے اور ماحولیاتی لحاظ سے پائیدار نمو کو فروغ دینے والے منصوبوں کو قرضے کی فراہمی میں معقول اضافے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ وہ ’انفرا ضامن پاکستان‘ کے زیرِ اہتمام منعقدہ …
مزید پڑھیںچین اپنی وسیع مارکیٹ کو دنیا کے لیے بہترین مواقع میں تبدیل کرے گ
شنگھائی (شِنہوا)،06 نومبر 2024: چینی وزیراعظم لی چھیانگ نے عزم ظاہر کیا ہے کہ چین اپنی وسیع مارکیٹ کو دنیا کے لیے بہترین تجارتی مواقع میں تبدیل کرے گا، اور اس حوالے سے عالمی تعاون اور کھلے پن کے فروغ کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے یہ بات شنگھائی …
مزید پڑھیںآرامکو نے پاکستان میں اپنا دوسرا فلنگ اسٹیشن اسلام آباد میں کھول دیا
اسلام آباد، 05 نومبر 2024: دنیا کی سب سے بڑی آئل کمپنی سعودی آرامکو نے پاکستان میں اپنی موجودگی کو مزید مستحکم کرتے ہوئے اسلام آباد میں اپنا دوسرا فلنگ اسٹیشن قائم کر دیا۔ اس سے قبل کمپنی نے لاہور میں اپنا پہلا برانڈڈ فیول اسٹیشن کھولا تھا، جس کے …
مزید پڑھیںپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے چیف آپریٹنگ آفیسر کی تعیناتی
کراچی، 05 نومبر 2024: پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے فرخ ایچ سبزواری کو آئندہ تین سال کے لئے نیا چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ فرخ ایچ سبزواری 18 نومبر 2024 سے اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔ …
مزید پڑھیںایف پی سی سی آئی کی جانب سے پیٹرولیم ایکٹ 1934 میں ترامیم کی تجویز
کرا چی, 4 نومبر 2024: صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم سینیٹر مصدق ملک اور ڈائریکٹر جنرل ایکسپلوزیوز کو پیٹروکیمیکل مصنوعات کی بابت وضاحت اور ان کی ہینڈلنگ اور اسٹوریج کے حوالے سے ٹر یڈ اور انڈسٹری کے تحفظات کا تسلی بخش …
مزید پڑھیںپاکستان اور ازبکستان کے اقتصادی تعلقات میں نیا باب
تاشقند, 4 نومبر 2024: تاشقند نے اس سال پاکستان اور ازبکستان کے درمیان اقتصادی تعاون پر 9ویں بین الحکومتی کمیشن کا اجلاس اور ازبک-پاکستانی بزنس فورم کی میزبانی کی۔ اس اہم ایونٹ میں وزیر برائے سرمایہ کاری، صنعت اور تجارت ازبکستان لزیز قدراتو اور پاکستان کے وفاقی وزیر برائے تجارت …
مزید پڑھیں