ہفتہ , جنوری 11 2025
تازہ ترین

Tag Archives: economy

اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح شود میں تاریخی کمی اعلان

Monetary Policy

کراچی، 4 نومبر 2024: زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) نے اپنے حالیہ اجلاس میں پالیسی ریٹ کو 250 بی پی ایس کم کرکے 15 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا۔ کمیٹی نے مہنگائی میں غیر متوقع کمی کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ اکتوبر میں یہ وسط مدتی ہدف کے …

مزید پڑھیں

سعودی ایئرلائنز کی ترقی میں پاکستانی تارکین وطن کا اہم کردار

Saudi Airline

کراچی، 1 نومبر 2024: سعودی ایئرلائنز کی ترقی میں پاکستانی تارکین وطن کا کردار اہم ہے، جو دونوں ممالک کے درمیان پروازوں کی خدمات میں اضافہ اور رابطے میں تیزی کا باعث بن رہا ہے۔ یہ ترقی خاص طور پر پاکستان کے لیے اس لیے قابل ذکر ہے کہ اس …

مزید پڑھیں

سعودی وزیر برائے سرمایہ کاری کی سرمایہ کاری کے فروغ کی یقین دہانی

PAK SAUDI

اسلام آباد، 1 نومبر 2024: سعودی عرب کے وزیر برائے سرمایہ کاری، شیخ خالد بن عبدالعزیز الفالح، نے وفاقی وزراء کا استقبال کرتے ہوئے کہا ہے کہ اُن کا حالیہ دورہ پاکستان بہت ہی مثبت اور تعمیری رہا ہے۔ اس دورے کے تناظر میں آئندہ کی پیشرفت کا جائزہ لیا …

مزید پڑھیں

ایف پی سی سی آئی نے 500 بیسس پوائنٹس کی فوری کٹوتی کا مطالبہ کیا

FPCCI

کرا چی, 1 نومبر 2024: صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے آگاہ کیا ہے کہ پاکستان کی کاروباری، صنعتی اور تاجر برادری مانیٹری پالیسی سے مایوس ہے؛ کیونکہ یہ بنیادی افراط زر کی نسبت بھاری پریمیم پر مبنی ہے۔ فی الو قت، حکومت کے اپنے اعدادوشمار …

مزید پڑھیں

گھی اور تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

oil

اسلام آباد، 28 اکتوبر 2024: مہنگائی کی چکی میں پسنے والے عوام کے لیے ایک اور بری خبر آگئی۔ ملک بھر میں گھی اور تیل کی قیمتوں میں 40 سے 50 روپے فی کلو کا بڑا اضافہ ہو گیا ہے، جس کی وجہ عالمی مارکیٹ میں پام آئل کی بڑھتی …

مزید پڑھیں

جدید مشینری کے ذریعے ایکسپورٹ بڑھانے کا عزم

PREGEMA

کراچی، 26 اکتوبر 2024: پاکستان ریڈی میڈ گارمنٹس مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسویسی ایشن کا اہم اعلان۔ملک میں ریڈی میڈ گارمنٹس کی ایکسپورٹ بڑھانے کے لئے جلد جدید مشنیری پاکستانی ایکسپورٹر امپورٹ کررہے ہیں ،،جدید مشنیری سے جی تھری اور جی فور سے فیبرک اب پاکستان میں ہی بن سکے گا،ابھی …

مزید پڑھیں

گورنر اسٹیٹ بینک کی عالمی سرمایہ کاروں سے ملاقات

SBP

کراچی، 25 اکتوبر 2024: بینک دولت پاکستان کے گورنر جمیل احمد نے واشنگٹن ڈی سی میں آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے 2024 ء کے سالانہ اجلاسوں کے موقع پر معروف مالی اداروں بشمول اسٹینڈرڈ چارٹرڈ، جے پی مورگن، بینک آف امریکہ اور جیفریز کی میزبانی میں ہونے والی …

مزید پڑھیں

تجارتی وفد کی فرانس کے فارن ٹریڈ ایڈوائزر برائے ایشیا سے ملاقات

Meeting

کراچی، 24 اکتوبر 2024: پاکستان اور فرانس کے مابین تجارتی تعلقات میں ایک اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ گلوبل ٹریڈ اینڈ ایکسپو سینٹر پاکستان کے چیئرمین اور سی ای او مظہر حسین تھتھال کی قیادت میں ایک تجارتی وفد نے پیرس کا دورہ کیا۔ وفد نے پیرس ایکسپو سینٹر میں …

مزید پڑھیں

مسلسل 8 فیصد شرح نمو اور اسٹریٹجک اصلاحات غربت کے خاتمے کے لیے ضروری ہیں

IPS

اسلام آباد، 23 اکتوبر: ماہرین نے کہا ہے کہ پاکستان کو غربت اور بے روزگاری کے مسائل سے نمٹنے کے لیے سماجی تحفظ کی پالیسیوں میں اسٹریٹجک تبدیلی اپنانا ہوگی۔ مسلسل 8 فیصد کی اقتصادی ترقی کی شرح کو 8-10 سال تک برقرار رکھنا ضروری ہے تاکہ ملازمت کے مواقع …

مزید پڑھیں

ایف بی آر کا غیر منقولہ جائیداد کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا فیصلہ

FBR

اسلام آباد، 20 اکتوبر 2024: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے غیر منقولہ جائیداد کی قیمتوں میں 75 فیصد تک اضافہ کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف بی آر کے ذرائع کے مطابق ملک بھر کی غیر منقولہ جائیداد کی نئی قیمتوں کا تعین کرلیا گیا ہے اور آج …

مزید پڑھیں