ہفتہ , جنوری 11 2025
تازہ ترین

Tag Archives: economy

گوادر فری زونز میں گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ کا اعلان

Gawadar

اسلام آباد، 20 اکتوبر 2024: حکومت پاکستان نے گوادر فری زونز میں سرمایہ کاری کو مزید فروغ دینے کے لیے ایک اہم اقدام کرتے ہوئے کسٹم فری گاڑیوں کی درآمد کی اجازت دے دی ہے۔ یہ فیصلہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور بلوچستان کسٹم و ایکسائز ڈیپارٹمنٹ …

مزید پڑھیں

دو برس کی مشکلات کے بعد ملکی معیشت ترقی کی راہ پر گامزن

SBP

کراچی، 18 اکتوبر 2024: بینک دولت پاکستان نے گورنر کی سالانہ رپورٹ برائے مالی سال 2024ء جاری کر دی جس کے مطابق دو مشکل برسوں کے بعد مالی سال 2024ء میں اہم میکرو اکنامک اظہاریوں میں بہتری دیکھنے میں آئی۔ یہ رپورٹ اسٹیٹ بینک ایکٹ 1956ء (جنوری 2022ء میں ترمیم …

مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک کی پاکستانی معیشت پر سالانہ رپورٹ جاری

SBP

کراچی، 17 اکتوبر 2024: بینک دولت پاکستان نے آج مالی سال 2023-24ء کے لیے پاکستانی معیشت کی کیفیت پر سالانہ رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کے کلی معاشی حالات میں بہتری آئی، جسے استحکام کی پالیسیوں ، آئی ایم ایف کے ساتھ کامیاب پیش رفت، بے یقینی …

مزید پڑھیں

پاکستان میں سرمایہ کاری کے شعبے میں بڑی پیش رفت

Ex Governor

اسلام آباد۔ 8اکتوبر2024 : پاکستان میں سرمایہ کاری کے شعبے میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے جس میں پاک ساورن ویلتھ فنڈ کاقیام اور مالیاتی شعبے میں بھاری سرمایہ کاری شامل ہے، اس ضمن میں الوریز مارسل مڈل ایسٹ گروپ اور اُن کے عالمی گروپ کی طر ف سے پاکستان میں …

مزید پڑھیں

پاکستان کی افراط زر 44 ماہ کی کم ترین سطح پر

INF

اسلام آباد، اکتوبر 1، 2024 – ستمبر میں پاکستان کا کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی) سال بہ سال 6.9 فیصد تک گر گیا ہے، جو 44 ماہ میں مہنگائی کی سب سے کم شرح ہے۔ یہ کمی صارفین اور کاروباروں کو طویل مہنگائی کے دباؤ کے بعد ریلیف لاتی …

مزید پڑھیں

پاکستان میں سرمایہ کاری محفوظ، تمام سیکٹرز میں بزنس

PK.

ماسکو۔۔روس۔۔یکم اکتوبر:۔۔۔روس کے دار الحکومت ماسکو میں تین روزہ پاکستان روس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فورم کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ،نجکاری اور مواصلات عبدالعلیم خان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری مکمل طور پر محفوظ ہے، تمام شعبوں میں بزنس کو …

مزید پڑھیں

فارما انڈسٹری کی ترقی کو بڑھانے کے لیے سیکٹرل کونسلز کو دوبارہ فعال کرے گی

Jam Kamal

کراچی: 25 ستمبر 2024، وزیر تجارت جام کمال خان نے بدھ کے روز ہماری ادویات سازی کی صنعت کو زندہ کرنے اور آگے بڑھانے کے لیے حکومت کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ وزارت تجارت ملک میں صنعتی ترقی اور تجارت کے فروغ کے لیے جامع …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کو اربوں ریونیو دینے والے ادارے میں طبی سہولیات کا فقدان

SBCA

کراچی: 25 ستمبر 2024، سندھ حکومت کو سب سے زیادہ ریونیو فراہم کرنے والے بلدیاتی ادارے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ملازمین علاج و معالجے سے محروم ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی وہ واحد بلدیاتی ادارہ ہے جو صوبائی حکومت کو ریونیو کی مد میں اربوں روپے فراہم …

مزید پڑھیں

براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 56فیصد اضافہ

Economy

کراچی: 20 ستمبر 2024، رواں مالی سال کے پہلے2ماہ دوران ملک میں کی جانے والی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری(ایف ڈی آئی)میں 56 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق رواں مالی سال 25-2024 کے پہلے دو مہینوں (جولائی اور اگست)کے دوران ایف ڈی آئی کا …

مزید پڑھیں

پاکستان کی معاشی مشکلات حل ہوگئی ہیں اور معیشت ترقی کررہی ہے

PK Economy

کراچی:13 ستمبر 2024، پاکستان افغانستان، عراق اور بحرین میں سافٹ ویئر کمپنی ایس اے پی کے ڈائریکٹر ثاقب احمد نے صحافیوں سے بات چیت میں کہا کہ معیشت کے لئے مشکل وقت گزر گیا ہے۔ پاکستان میں مارکیت تیزی سے ترقی کررہی ہے۔ پاکستان میں اس وقت ترقی کے بہت …

مزید پڑھیں