اسلام آباد: 31 جنوری، 2024: غضنفر اعظم، صدر اور سی ای او موبی لنک بینک نے چیمپیئنز آف چینج کولیشن میں شمولیت اختیار کی ہے، جو عالمی سطح پر تسلیم شدہ، صنفی مساوات کے حصول، خواتین کو قیادت کے مزید مواقع فراہم کرنے، اور باعزت اور جامع کام کی جگہوں …
مزید پڑھیںTag Archives: industry
میڈیا میں اگر گیٹ کیپر کا نظام ختم ہوگیا تو صحافت ختم ہوجائے گی
اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ میڈیا میں اگر گیٹ کیپر کا نظام ختم ہوگیا تو صحافت ختم ہوجائے گی۔تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مرتضی سولنگی کا کہنا تھا کہ اس مہنگائی کے دور میں منجھے ہوئے صحافیوں کے سوالات صرف الیکشن سے …
مزید پڑھیںجہاں کھڑا ہوں اس سے مطمئن نہیں
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ میں جہاں کھڑا ہوں اس سے مطمئن نہیں ہوں ابھی اور بھی منازل ہیں۔بابر اعظم نے بنگلادیش میں کرکٹ ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ جب میں فلاپ ہوں تو کئی لوگوں سے بات کرتا …
مزید پڑھیںکراچی کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا
کراچی: کراچی میں مختلف علاقوں میں علی الصبح ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں بادل ضرور چھائے رہیں گے مگربارش کا امکان نہیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں بھی بادل برس پڑے، مغربی سسٹم کے تحت شہر قائد کے مضافاتی علاقوں میں کہیں …
مزید پڑھیںملک کی پہلی فزیکل اور آن لائن گولڈ فیوچر ٹریڈنگ کمپنی کا افتتاح ہوگیا
کراچی: ملک کی پہلی فزیکل اور آن لائن گولڈ فیوچر ٹریڈنگ کمپنی کا افتتاح ہوگیا ہے،کمپنی مالکان کا کہنا ہے کہ ملک میں سونے کی خرید و فروخت کے کاروبار کو دستاویزی بنایا جائیگا اور پانچ سال کے دوران حکومت کو ٹیکس کی مد میں 2500ارب روپے کی آمدنی ہوگی۔زکریا …
مزید پڑھیںچوبیس لاکھ افغانی کی لاگت سے ایک چیک ڈیم کی تعمیر مکمل
کابل: ہلمند کے مقامی حکام کا کہنا ہے کہ مذکورہ صوبے کے ضلع واشیر کے سیاپشتے گاؤں کرہ کان میں ایک چیک ڈیم کی تعمیر مکمل کرکے اس کاافتتاح کیا گیا۔ حکام کے مطابق یہ چیک ڈیم سیلاب پر قابو پانے اور زیر زمین پانی کی فراہمی کے لیے وزارت …
مزید پڑھیںفرٹیلا ئزر انڈسٹری کا ملک بھرکے ڈیلرز کے لئے کنونشن کا انعقاد
لاہور، 30جنوری، 2024: پاکستان میں فرٹیلائزر بنانے والی صف اول کی کمپنیز، فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ (ایف ایف سی)، فوجی فرٹیلائزر بن قاسم لمیٹڈ (ایف ایف بی ایل)، اینگرو فرٹیلائزرز لمیٹڈ، فاطمہ فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ، اور ایگری ٹیک لمیٹڈ نے مشترکہ طور پر29 جنوری 2024 کو ملک بھر کے ڈیلرز …
مزید پڑھیںنگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا 51واں اجلاس
اجلاس کو بتایا گیا کہ اس وقت ملک میں استعمال ہونے والا ۸۵ فیصد خام تیل اور ۲۵ فیصد گیس درآمد کی جاتی ہے جس پر قیمتی زر مبادلہ خرچ ہوتا ہے جو قومی خزانے پر بھاری بوجھ ہے۔ مزید برآں تیل وگیس کے موجودہ ذخائر میں تیزی سے کمی …
مزید پڑھیںزری پالیسی بیان
۔کراچی: زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) نے اپنے آج کے اجلاس میں پالیسی ریٹ کو 22فیصدپر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیاہے۔اس فیصلے تک پہنچنے کے دوران کمیٹی نے کہا کہ توانائی کی انتظٓامی قیمتوں میں بار بار اور خاصی بڑی تبدیلیوں سے مہنگائی میں اس کمی کی رفتار سست …
مزید پڑھیںپلاسٹک مصنوعات کی برآمدات میں 46.60 فیصد اضافہ
مکوآنہ: پلاسٹک مصنوعات کی برآمدات میں رواں مالی سال (2023-24) کے پہلے چھ ماہ کے دوران گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 46.60 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس (پی بی ایس)کے مطابق رواں سال میں جولائی تا دسمبر (2023-24) کے دوران 122.021 ملین ڈالر …
مزید پڑھیں