ہفتہ , جنوری 11 2025
تازہ ترین

Tag Archives: industry

ایف پی سی سی آئی انٹرسٹ ریٹ میں نمایاں کمی کا مطالبہ

FPCCI

کراچی: عاطف اکرام شیخ، صدر ایف پی سی سی آئی، نے کہا ہے کہ گزشتہ دو مانیٹری پالیسی میٹنگز میں پالیسی ریٹ میں کمی کا اعلان بہت کم، بہت دیر سے ہوا ہے – کیونکہ کاروباری، صنعتی اور تاجر برادری کو توقع تھی کہ شرح سود میں زیادہ اور نمایاں …

مزید پڑھیں

پن بجلی منصوبوں کا چین۔ پاکستان دوستی میں نمایاں کردار

China-Pakistan relations

تیان جن (شِنہوا)سینوہائیڈرو فاؤنڈیشن انجینئرنگ کمپنی لمیٹڈ (سینو ہائیڈرو) کو حال ہی میں نبی سر ویجھیار واٹر سپلائی منصوبے کے تعمیر کے دوران ان کی سائنسی مہارت پر ایک تعریفی خط ملا ہے۔ پاور کنسٹرکشن کارپوریشن آف چائنہ (پاور چائنہ) سے منسلک سینو ہائیڈرو کئی برس سے پاکستانی بنیادی ڈھانچے …

مزید پڑھیں

ملک میں اسٹیل مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی

Steel Prices

کراچی: بین الاقوامی مارکیٹ میں خام مال کی قیمت اور مقامی سطح پر طلب کی کمی کے باعث اسٹیل مصنوعات کی قیمتوں میں غیرمعمولی کمی واقع ہوئی ہے۔پاکستان میں اسٹیل مصنوعات کی قیمت میں فی ٹن 45 ہزار روپے ہوگئی ہے جس ایک بڑی وجہ عالمی منڈی میں خام مال …

مزید پڑھیں

ٹیکس نیٹ کو بڑھانے کا فیصلہ

KCCI

کراچی: وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پائیدار ترقی کے لیے میکرو اکنامک استحکام کے حصول کے لیے کوششیں جاری ہیں کیونکہ اگر حکومت میکرو اکنامک استحکام حاصل کیے بغیر ترقی پر مبنی اقدامات کرتی ہے جو ماضی میں بھی کیا گیا تھا تو اس …

مزید پڑھیں

شرح سود میں خاطر خواہ کمی کرنے کا مطالبہ

KCCI

کراچی: کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کے صدر افتخار احمد شیخ نے اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود کو اُمیدوں کے برعکس ایک فیصد کم کرکے 19.5 فیصد کرنے کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ کے سی سی آئی شرح سود میں …

مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کا اعلان کر دیا

SBP

کراچی، جولائی 29، 2024: زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) نے پالیسی ریٹ کو 30 جولائی 2024ء سے 100 بی پی ایس کم کرکے 19.5 فیصد کرنےکا فیصلہ کیاہے۔ کمیٹی کا کہنا تھا کہ جون 2024ء کی مہنگائی توقع سے تھوڑی بہتر تھی۔ کمیٹی نے تخمینہ لگا یا کہ مالی …

مزید پڑھیں

وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گل بار خان کی ملاقات

Gilgit Baltistan

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے نجکاری، سرمایہ کاری بورڈ اور مواصلات عبدالعلیم خان سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گل بار خان کی ملاقات ہوئی جس میں دونوں شخصیات کے مابین ملک کی موجودہ سیاسی اور معاشی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی جبکہ گلگت بلتستان کے وزیر زراعت انجینئرمحمد انور …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی کراچی چیمبر کے وفد سے ملاقات

کراچی: وزیر اعظم شہباز شریف نے کراچی چیمبر کی جانب سے اجاگر کی گئی شکایات سننے کے بعد فوری طور پر وفاقی وزاء اور تمام متعلقہ وفاقی سیکریٹریز کو کے سی سی آئی کے ساتھ اجلاس بلانے کی ہدایت کی ہے تاکہ تاجر برادری کو درپیش مسائل کے حل پر …

مزید پڑھیں

انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) انفراسٹرکچر کی استعداد کا جائزہ۔

IT Information Technology

ااسلام آباد: جلاس میں وزارت کی موجودہ آئی ٹی صلاحیتوں، خاص طور پر تجارتی سرگرمیوں، بین الاقوامی درآمدات اور برآمدات، ترسیلات زر، اور دیگر اہم کارکردگی کے اشاریوں (کے پی آیز) کی نگرانی پر غور۔ جام کمال نے باخبر فیصلہ سازی کے لیے درست اور جامع معلومات اور ڈیٹا کے …

مزید پڑھیں

پاکستانی فوڈ کمپنی کے حصول کی منظوری

CCP

اسلام آباد:کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان(سی سی پی) نے سنگاپور کی ایک سرمایہ کاری ہولڈنگ کمپنی ولمار انٹرنیشنل لمیٹڈ سمیت چار حصول کاروں کو پاکستانی فوڈ کمپنی یونٹی فوڈز لمیٹڈ میں شیئرز (حصص) کے حصول کی منظوری دے دی ہے۔ اس منظور شُدہ ٹرازیکشن میں یونٹی فوڈز لمیٹڈ کے23.20 فیصد شیئر …

مزید پڑھیں