ہفتہ , جنوری 11 2025
تازہ ترین

Tag Archives: industry

براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 56فیصد اضافہ

Economy

کراچی: 20 ستمبر 2024، رواں مالی سال کے پہلے2ماہ دوران ملک میں کی جانے والی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری(ایف ڈی آئی)میں 56 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق رواں مالی سال 25-2024 کے پہلے دو مہینوں (جولائی اور اگست)کے دوران ایف ڈی آئی کا …

مزید پڑھیں

سونے کی قیمت 08ڈالر کے اضافے سے 2577ڈالر کی سطح پر آگئی

Gold

کراچی (این این آئی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 08ڈالر کے اضافے سے 2577ڈالر کی سطح پر آگئی۔اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جس سے جمعرات کو 24 قیراط کے حامل فی …

مزید پڑھیں

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے پٹرولیم کے شعبے میں اہم پیشرفت

SIFC

کراچی: 19 ستمبر 2024، تیل اور گیس کا شعبہ غیرملکی براہ راست سرمایہ کاری کو راغب کرنے اور دیگر ممالک کے ساتھ اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کا اہم ذریعہ ہے۔ ملکی معیشت کو ترقی دینے کے لیے ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے پاکستان سوورین ویلتھ فنڈ …

مزید پڑھیں

تیل قیمتوں میں کمی کا پھل پنجاب کے عوام کو مل گیا

Oil Prices

لاہور: فیصل آباد: 18 ستمبر 2024، پنجاب میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر عوام کو ریلیف مل گیا ہے، وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کہتی ہیں کہ ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں تیس سے ستر روپے تک کمی کر دی ہے۔پنجاب کی صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا …

مزید پڑھیں

چین کی پاکستان سے گوشت کی طلب بڑھ گئی

Meat

کراچی: 18 ستمبر 2024، پاکستان سے چین کو فروزن بوائل گوشت کی ایکسپورٹ میں دن بدن اضافہ آرگینک میٹ نے فروزن گوشت کی پیداوار میں 300 میٹرک ٹن ماہانہ کا اضافہ کرلیا پاکستان رواں سال اب تک چائنا کو 500 ملین ڈالر کا فروزن گوشت برآمد کرچکا ہے۔ٹڈاپ چائنا سے …

مزید پڑھیں

امارت اسلامیہ نے 2.7 بلین افغانی قرض ادا کردیا

Islamic

کابل: 16 ستمبر 2024، وزارت خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے سابقہ انتظامیہ کی طرف سے مختلف غیر ملکی اداروں پر واجب الادا 2.7 بلین افغانی قرض ادا کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کی طرف سے آج جاری کردہ ایک بیان کے مطابق "امارت اسلامیہ افغانستان کی قیادت …

مزید پڑھیں

پوپ فرانسس نے ٹرمپ اور کاملہ ہیرس کی مخالفت کردی

Europe

ویٹی کن سٹی: 14 ستمبر 2024، کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے امریکا میں ہونے والے صدارتی انتخابات سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق مسیحیوں کے روحانی پیشوا نے دونوں سرفہرست امیدواروں کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ اور …

مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کی رینٹل سیلنگ میں 68 فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ

Jobs

اسلام آباد: 14 ستمبر 2024، اسٹیٹ آفس نے سرکاری ملازمین کی رینٹل سیلنگ میں 68 فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس نے اسٹیٹ آفس کو مارکیٹ ریٹ کا جائزہ لینے کی ہدایت کی تھی۔ اسٹیٹ آفس نے جائزہ لینے کے بعد رینٹل سیلنگ …

مزید پڑھیں

پاکستان کی معاشی مشکلات حل ہوگئی ہیں اور معیشت ترقی کررہی ہے

PK Economy

کراچی:13 ستمبر 2024، پاکستان افغانستان، عراق اور بحرین میں سافٹ ویئر کمپنی ایس اے پی کے ڈائریکٹر ثاقب احمد نے صحافیوں سے بات چیت میں کہا کہ معیشت کے لئے مشکل وقت گزر گیا ہے۔ پاکستان میں مارکیت تیزی سے ترقی کررہی ہے۔ پاکستان میں اس وقت ترقی کے بہت …

مزید پڑھیں

آذربائیجان میں بزنس فورم،کاروباری سرگرمیوں کا فروغ خوش آئند ہے

Azerbaijan

اسلام آباد۔ 13 ستمبر 2024, وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ،نجکاری اور مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور وسط ایشیائی ممالک کے مابین کاروباری سرگرمیوں کا فروغ خوش آئند ہے اور باکو آذربائیجان میں بزنس فورم کے انعقاد سے دونوں ممالک کے سرمایہ کاروں کو نزدیک آنے …

مزید پڑھیں