کراچی, 10 اکتوبر 2024: کراچی پریس کلب کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے روزنامہ 92 سے بڑے پیمانے پر ہونے والی ڈاؤن سائزنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے اور صحافیوں کی برطرفی کی شدید مذمت کی۔ جمعرات کو کراچی پریس …
مزید پڑھیںTag Archives: industry
بینک اسلامی نے اپنی قومی سطح پر موجودگی کو مزیدمستحکم کر لیا
کراچی، 10 اکتوبر 2024: معروف مالیاتی ادارے،بینک اسلامی پاکستان لمیٹڈ نے ننکانہ صاحب میں اپنی 500 ویں برانچ کے افتتاح کے ساتھ ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے جو ملک میں بینک کے استحکام کی علامت ہے۔ یہ کامیابی مساوی خدمات کی فراہمی، غیر معمولی کسٹمر کیئر، مکمل …
مزید پڑھیںیونس ڈھاگا کا افراط زر میں کمی کے پیش نظر شرح سود میں نمایاں کمی پر زور
کراچی، 10 اکتوبر 2024: چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کے صدر محمد جاوید بلوانی اور چیئرمین پالیسی ریسرچ اینڈ ایڈوائزی کونسل (پی آر اے سی) محمد یونس ڈھاگا نے ستمبر 2024 میں افراط زر میں نمایاں کمی کے ساتھ 6.9 فیصد کی سطح پر آنے پر …
مزید پڑھیںحکومت نے کاشتکاروں کو دھان کی فصل کی مناسب قیمت نہ ملنے کا نوٹس لے لیا
کراچی10, اکتوبر 2024: سندھ حکومت نے کاشتکاروں کو دھان کی فصل کی مناسب قیمت نہ ملنے کا نوٹس لے لیا ہے. ترجمان محکمہ زراعت سندھ کے مطابق کاشتکاروں کو دھان کی فصل کی مناسب قیمت نہ ملنے کا نوٹس لیتے ہوئے تمام ڈپٹی کمشنرز کو کلکٹرز کے اختیارات استعمال کرنے …
مزید پڑھیںنائب وزیر اعظم نے 22.75 میگاواٹ کے سولر پاور پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا
کراچی، 9 اکتوبر 2024: افغانستان کے نائب وزیر اعظم برائے اقتصادی امور ملا عبدالغنی برادر آخوند نے آج 8 اکتوبر 2024 کو دار الحکومت کابل کے ضلع سروبی میں نغلو ڈیم کے قریب 22.75 میگاواٹ کے شمسی توانائی کے منصوبے کے عملی کام کا افتتاح کیا۔ اس منصوبے کی افتتاحی …
مزید پڑھیںکراچی چیمبر اب ہر جمعہ ہاف ڈے کے بجائے پورا دن کھلا رہے گا
کراچی: 09 اکتوبر 2024، کاروباری اور صنعتی برادری کی بہتر خدمت کے لیے کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کی انتظامیہ نے اپنے تمام محکموں کو ماضی کی طرز پر آدھے دن کے شیڈول کے بجائے ہر جمعہ پورے دن کے لیے مکمل طور پر فعال …
مزید پڑھیںسندھ حکومت کا شگر ملز مالکان اور کاشتکار رہنماؤں کے ساتھ اعلی سطحی اجلاس
کراچی: 09 اکتوبر 2024، سندھ حکومت کا شگر ملز مالکان اور کاشتکار رہنماؤں کے ساتھ اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا. جس کی صدارت وزیر زراعت سردار محمد بخش مہر نے کی، اجلاس میں بورڈ کےممبران وزیر ثقافت سیدذوالفقارعلی شاہ،سیکریٹری زراعت،کین کمشنر، آبادگار بورڈ، چیمبرآف ایگریکلچر ندیم شاہ، محمود نواز شاہ، …
مزید پڑھیںسندھ سیڈ کارپوریشن میں فروٹ اور سبزیوں کے بیج تیار کرنے کا فیصلہ
کراچی: 09 اکتوبر 2024, سندھ حکومت کا سندھ سیڈ کارپوریشن میں فروٹ، آئل سیڈ اور سبزیوں کے بیج بھی تیار کرنے کا فیصلہ.اس سلسلے میں وزیرزراعت سردار محمد بخش مہر کی زیر صدارت سندھ سیڈ کارپوریشن میں نئے اصلاحات لانے سے متعلق بنائے گئے پلان کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا، …
مزید پڑھیںقشقری آئل فیلڈ میں تیل کے کے تیئیسویں کنویں کا افتتاح
کابل: اکتوبر ٨، 2024: افچین کمپنی کے حکام نے صوبہ سرپل کے علاقے قشقری کے آئل فیلڈ میں تیل کے 23 ویں کنویں کا افتتاح کردیا ہے۔ افچین کمپنی کے تعلقات عامہ کے ذمہ دار انجینئر امرالدین علی زئی نے باختر ایجنسی کے نامہ نگار کو بتایا کہ قشقری کے …
مزید پڑھیںپانچویں ٹیکسپو نمائش 23 اکتوبر سے ایکسپو سینٹر میں شروع ہوگی
کراچی: اکتوبر ٨، 2024: پاکستان کی ٹیکسٹائل اور چمڑے کی صنعت سے وابستہ پانچویں ٹیکسپو نمائش2024ءکراچی ایکسپو سینٹر میں23اکتوبر سے شروع ہو رہی ہے 3روزہ نمائش 25 اکتوبر تک جاری رہے گی نمائش میں ٹیکسٹائل اور چمڑے کے شعبے سے منسلک250سے زائد کمپنیاں حصہ لے رہی ہیں ۔ ٹیکسٹائل اور …
مزید پڑھیں