اسلام آباد، 23 اکتوبر 2024: چین اور پاکستان کے درمیان بزنس ٹو بزنس (بی ٹو بی) سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس ہوا۔ اس موقع پر وزیر نے اعلان کیا کہ چینی شہروں میں ہونے والے روڈ …
مزید پڑھیںTag Archives: international
برکس معیشتوں میں زبردست ترقی کی صلاحیت
شنگھائی، (شِنہوا), 23 اکتوبر 2024: نیو ڈیویلپمنٹ بینک (این ڈی بی) کی صدر دلما روسیف نے کہا ہے کہ برکس ممالک، جو برازیل، روس، بھارت، چین اور جنوبی افریقہ پر مشتمل ہیں، طاقتور معیشتیں ہیں جن میں ترقی کی زبردست صلاحیت موجود ہے۔ انہوں نے شِنہوا کے ساتھ ایک انٹرویو …
مزید پڑھیںٹیکس کیئر انٹرنیشنل نمائش 6 نومبر سے 9 نومبر تک فرینکفرٹ، جرمنی میں ہوگی
کراچی, 22 اکتوبر 2024: ٹیکسٹائل کیئر انڈسٹری کی جدید مصنوعات پر مشتمل ٹیکس کیئر انٹرنیشنل چار روزہ نمائش 6 نومبر سے 9 نومبر تک فرینکفرٹ ایم مین، جرمنی میں منعقد ہوگی۔ اس نمائش میں 11 پاکستانی کمپنیاں جدید مصنوعات پیش کریں گی، جو ٹیکسٹائل کیئر انڈسٹری میں جدت کی علامت …
مزید پڑھیںقطر سڑکوں کا رنگ سیاہ سے نیلا کرنے والی پہلی سلطنت
قطر، 19 اکتوبر 2024: ماحولیاتی ماہرین کا کہنا ھے کہ یہ مُعاملہ دن کی گرمیوں میں گاڑیوں کے پہیوں کو نسبتاً ٹھنڈا اور درجۂ حرارت کو بہتر بنانے میں معاون و مددگار جبکہ رات کے وقت بہتر روشنی کا امکان فراہم کرے گا تحقیق کرنے والوں کیلئے اک نیا دریچہ …
مزید پڑھیںشمالی نائجیریا میں ٹینکر حادثے سے 140 سے زائد افراد ہلاک
ماجیّا (نائجیریا)، 17 اکتوبر 2024: شمالی نائجیریا کے علاقے ماجیّا میں ایک خوفناک دھماکہ کے نتیجے میں 140 سے زائد افراد جان کی بازی ہار گئے۔ یہ سانحہ منگل کے روز پیش آیا جب ایک ایندھن سے بھرا ٹینکر، دوسری گاڑی سے بچنے کی کوشش میں، الٹ گیا۔ مقامی لوگ …
مزید پڑھیںچین کی طبی ٹیکنالوجی پاکستانی بچے کو انوکھی بیماری سے بچانے کا زریعہ
شنگھائی، 11 اکتوبر 2024: فوڈان یونیورسٹی کے چلڈرن ہسپتال کےشعبہ ہیماٹالوجی اورآنکولوجی کے ٹرانسپلانٹ ویئر ہاؤس میں ڈاکٹروں نےایک نو زائیدہ بچی کے ناف کے سٹیم سیلز اس کی دو سالہ بہن اینا (فرضی نام) کے جسم میں منتقل کئے۔شنگھائی میں تین ماہ کے انتظار کے بعد اینا اور اس …
مزید پڑھیںپاکستان اور سعودی عرب کے مابین بزنس ٹو بزنس سرگرمیوں کے فروغ پر اتفاق
اسلام آباد, 10 اکتوبر 2024: سعودی عرب کے وزیر سرمایہ کاری شیخ خالد بن عبدالعزیز الفالح کی قیادت میں 130 سرمایہ کاروں کے ہمراہ آئے، اعلی سطحی وفد نے پاک سعودی بزنس فورم میں شرکت کی جبکہ ڈپٹی وزیراعظم، وفاقی وزراء، بزنس کمیونٹی اور مالیاتی اداروں کے سینئر نمائندے بھی …
مزید پڑھیںسعودیہ کی جانب سے جدہ کے حب میں فرسٹ اور بزنس کلاس چیک ان لاؤنج متعارف
سعودی عرب، 10 اکتوبر 2024: سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی سعودیہ نے جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل کے ٹرمینل 1 پر اپنے نئے فرسٹ اور بزنس کلاس چیک ان لاؤنج کے افتتاح کا اعلان کیا ہے۔ یہ جدید ترین سہولت پاکستان سمیت سعودیہ کے دیگر معزز مسافروں کے سفری …
مزید پڑھیںپانچویں ٹیکسپو نمائش 23 اکتوبر سے ایکسپو سینٹر میں شروع ہوگی
کراچی: اکتوبر ٨، 2024: پاکستان کی ٹیکسٹائل اور چمڑے کی صنعت سے وابستہ پانچویں ٹیکسپو نمائش2024ءکراچی ایکسپو سینٹر میں23اکتوبر سے شروع ہو رہی ہے 3روزہ نمائش 25 اکتوبر تک جاری رہے گی نمائش میں ٹیکسٹائل اور چمڑے کے شعبے سے منسلک250سے زائد کمپنیاں حصہ لے رہی ہیں ۔ ٹیکسٹائل اور …
مزید پڑھیںسعودیہ کی جانب سے شاندار سعودی تقریب میں گلوبل کنیکٹیویٹی کا فروغ
سعودی عرب:07 اکتوبر 2024، سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی سعودیہ نے سعودی ٹریول اتھارٹی کے زیر اہتمام منعقدہ شاندار سعودی تقریب میں بھر پور شرکت کی ۔ بھارت کے شہر مبنی میں منعقدہ اس 9 روزہ تقریب میں سعودی عرب کی مختلف ثقافتی سرگرمیوں کو اجاگر کیا گیا، تا …
مزید پڑھیں