لاہور: 14 ستمبر 2024، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے آذربائیجان کے سفیر خضر فرحادوو نے پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں آذربائیجان اور پنجاب کے مابین تدریسی تعاون بڑھانے کا فیصلہ ہوا۔ملاقات کے دوران آذربائیجان اور پنجاب کی یونیورسٹیوں کے وفود کا باقاعدہ تبادلہ ہو …
مزید پڑھیںTag Archives: international
پوپ فرانسس نے ٹرمپ اور کاملہ ہیرس کی مخالفت کردی
ویٹی کن سٹی: 14 ستمبر 2024، کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے امریکا میں ہونے والے صدارتی انتخابات سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق مسیحیوں کے روحانی پیشوا نے دونوں سرفہرست امیدواروں کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ اور …
مزید پڑھیںڈیجیٹل ٹراسفارمیشن کے ذریعے بین الاقوامی تربیتی ورکشاپ
اسلام آباد 10 ستمبر 2024، ایڈیشنل سیکرٹری صنعت و پیداوار، جناب اسد اسلام مانی نے ڈیجیٹل ٹراسفارمیشن کے ذریعے اسٹریٹجک مارکیٹنگ پر چار روزہ بین الاقوامی تربیتی ورکشاپ کا افتتاح کیا۔ اپنے ابتدائی کلمات میں، انہوں نے ایشیا پیسیفک خطے کی ترقی میں اہم شراکت کے لیے ایشین پروڈکٹیوٹی آرگنائزیشن …
مزید پڑھیںچین اور 21 افریقی ممالک کے درمیان ٹیکس معاہدوں پر دستخط
بیجنگ(شِنہوا) 3 ستمبر 2024: چین نے اب تک 21 افریقی ممالک کے ساتھ ٹیکس معاہدوں پر دستخط کیے ہیں جبکہ چینی ٹیکس حکام افریقی ممالک کے ساتھ بین الاقوامی ٹیکس تعاون کو گہرا کرنے کے خواہاں ہیں۔ سٹیٹ ٹیکس انتظامیہ (ایس ٹی اے)کے انٹرنیشنل ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ کی سربراہ مینگ یوینگ …
مزید پڑھیںترکیہ اور پاکستان کا معاشی سرگرمیوں کو فروغ دینے پر اتفاق
اسلام آباد۔8اگست:۔۔۔پاکستان اور ترکی کے مابین مختلف شعبوں میں باہمی تجارت میں اضافے اور معاشی سرگرمیوں کے فروغ کے لئے راؤنڈ ٹیبل بزنس کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں ترکی کے وزیر تجارت پروفیسر ڈاکٹر عمر بولات اور وفاقی وزیر نجکاری، سرمایہ کاری بورڈ اور مواصلات عبدالعلیم خان مہمان خصوصی …
مزید پڑھیںامریکا سمیت مختلف ممالک نے اسرائیل کیلئے پروازیں معطل کر دیں
کراچی: ایران میں ہونے والے اسرائیلی حملے میں حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد ایران اور اتحادیوں کے اسرائیل پر جوابی حملوں کے خوف کے باعث مختلف عالمی ائیر لائن کمپنیوں نے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب کے لیے اپنی پروازیں معطل کردی ہیں۔ جن ائیرلائنز نے اب تک …
مزید پڑھیںشان فوڈز
کراچی: پاکستان کی دیرینہ فوڈ کمپنیوں میں سے ایک شان فوڈز نے شان شیئرز کے نام سے اپنی بالکل نئی کارپوریٹ شناخت کی نقاب کشائی کی ہے۔ دنیا بھر کے 70 سے زائد ممالک میں جنوبی ایشیائی کھانوں کے منظر نامے پر حاوی کھانا پکانے والا دیو، 1981 میں سنگل …
مزید پڑھیںفلائی جناح نے بین الاقوامی پروازوں کے آغاز کا اعلان کردیا
کراچی:کم قیمت میں فضائی سفر کی سہولت فراہم کرنے والی پاکستان کی ایئرلائن فلائی جناح نے 17 فروری 2024 سے پاکستان کے دارالحکومت اسلام کو متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ سے ملانے والی اپنی افتتاحی پرواز کے آغاز کے ساتھ اپنے بین الاقوامی پروازوں کےآپریشن آغاز کا اعلان کردیا …
مزید پڑھیںسعودیہ آپریشنل کارکردگی میں 21 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا
جدہ: جمعرات، 01 فروری، 2024: سعودی عرب کی قومی پرچم بردار کمپنی، سعودیہ نے 2023 میں 30 ملین سے زائد مہمانوں کی آمدورفت کے ساتھ اپنی تبدیلی کا سلسلہ جاری رکھا ہے، جس میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 21 فیصد اضافہ ہوا ہے، اور آپریشن 176.3 ہزار سے زیادہ …
مزید پڑھیںپاکستان کی فلپائن کے ساتھ تجارت ناکافی ہے
کراچی: جمہوریہ فلپائن کی سفیر ماریا اگنیس سروینٹس نے کہا ہے کہ فلپائن اور پاکستان کے درمیان تجارتی حجم 209 ملین ڈالر پہنچ گیا ہے تاہم یہ تجارتی حجم آسیان خطے کے دیگر ممبران جیسے ملائیشیا اور تھائی لینڈ کے مقابلے بہت کم ہے جن کے ساتھ پاکستان کا تجارتی …
مزید پڑھیں