ہفتہ , جنوری 11 2025
تازہ ترین

Tag Archives: international

ٹرمپ کو 83 ملین ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم

Donald Trump

واشنگٹن: امریکی عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 83 ملین ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم سنا دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیویارک کی جیوری نے یہ فیصلہ ہتک عزت کے مقدمے میں سنایا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کو لکھاری جین کیرول کو 83 ملین ڈالر دینا ہوں گے …

مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم سے چینی نائب وزیرخارجہ سن ویڈونگ کی ملاقات

China Pakistan

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک)کی کامیابی کیلئے پاکستان کے بھرپور عزم کا اعادہ کرتے ہوئے دونوں فریقوں کو جاری منصوبوں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنانے کیلئے مل کر کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔پیر کو وزیراعظم آفس کے …

مزید پڑھیں

پاکستان کا دہشت گردوں کےخلاف ایران میں آپریشن

Iran-Pak

کرچی: آج صبح پاکستان نے ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کے خلاف انتہائی مربوط اور خاص طور پر ہدفی فوجی حملوں کا سلسلہ شروع کیا۔ انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کے دوران متعدد دہشت گرد مارے گئے – جس کا کوڈ نام ‘مارگ بار …

مزید پڑھیں

بیرون ملک سے مشینری کی درآمد میں کروڑوں ڈالرز کا اضافہ

Machinery

لاہور: پاکستان میں مشینری کی درآمد میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جو 6.36فیصد بڑھ کر 2ارب 93کروڑ 55لاکھ 76ہزار ڈالر رہی۔اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 5ماہ میں دنیا بھر سے مشینری کی مجموعی درآمد میں گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں …

مزید پڑھیں

ڈاکٹر عافیہ کے صاحبزادے احمد ڈاکٹر بن گئے

Dr.Afiya

کراچی: قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے صاحبزادے محمد احمد بھی ڈاکٹر بن گئے۔ انہوں نے ایم بی بی ایس کی ڈگری مقامی ہوٹل میں منعقد ہونے والی پانچویں کانووکیشن تقریب میں وصول کی۔ تقریب تقسیم اسناد کے مہمان خصوصی گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری تھے۔ اس موقع پر …

مزید پڑھیں

مقامی و بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

Gold

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5ڈالر کے اضافے سے 2052ڈالر کی سطح پر آگئی۔اس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 200روپے کے اضافے سے 216300روپے اور دس گرام سونے کی قیمت بھی 171روپے کے …

مزید پڑھیں

بین الاقوامی بلین اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مزید کمی

Gold

کراچی: بین الاقوامی بلین اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15ڈالر کی کمی سے 2067ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی کمی دیکھی گئی۔ جمعرات کو 24قیراط کے حامل فی تولہ …

مزید پڑھیں