اسلام آباد: 14 ستمبر 2024، اسلام آباد میں خراب موسم اور بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر ہوا ہے۔اسلام آباد کی 3 غیر ملکی پروازوں کو لاہور میں لینڈ کروایا گیا ہے،20 پروازوں کو تاخیر کا سامنا رہا۔ اسلام آباد سے جدہ، گلگت، اسکردو کی پروازوں کی روانگی میں بھی …
مزید پڑھیںTag Archives: Pakistan
ٹی ٹین گلوبل اور فین کوڈ کے مابین اسٹریمنگ کے لئے تین سالہ معاہدہ پر دستخط
ہرارے :14 ستمبر 2024، ٹی ٹین کی بڑھتی مقبولیت کے پیش نظرٹی ٹین گلوبل اور فین کوڈ کے درمیان تین سالہ معاہدہ کے بعدفین کوڈ نے اسٹریمنگ کے حقوق حاصل کر لئے ہیں جس کے تحط فین کوڈ ستمبر میں ہونے والے ایم ایفرو ٹی ٹین کی اسٹریمنگ کے ساتھ …
مزید پڑھیںکراچی کی خستہ حال سڑکوں کو بہتر بنانے کے لیے ٹھوس اقدامات کی اپیل
کراچی:14 ستمبر 2024، کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کے قائم مقام صدر الطاف اے غفار نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب سے پرزور اپیل کی ہے کہ وہ کراچی کی خستہ حال سڑکوں کے انفراسٹرکچر کو فوری طور پر بہتر …
مزید پڑھیںسرکاری ملازمین کی رینٹل سیلنگ میں 68 فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: 14 ستمبر 2024، اسٹیٹ آفس نے سرکاری ملازمین کی رینٹل سیلنگ میں 68 فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس نے اسٹیٹ آفس کو مارکیٹ ریٹ کا جائزہ لینے کی ہدایت کی تھی۔ اسٹیٹ آفس نے جائزہ لینے کے بعد رینٹل سیلنگ …
مزید پڑھیںعالمی منڈی کا پاکستانی مصنوعات پراعتماد بحال
کراچی:13 ستمبر 2024، خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی)کی کاوشوں سے عالمی منڈی کا پاکستانی مصنوعات پراعتماد بحال ہوا ہے۔ ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے مالی سال 25-2024 کے آغاز سے ہی عالمی منڈی میں پاکستانی برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا …
مزید پڑھیںپاکستان کی معاشی مشکلات حل ہوگئی ہیں اور معیشت ترقی کررہی ہے
کراچی:13 ستمبر 2024، پاکستان افغانستان، عراق اور بحرین میں سافٹ ویئر کمپنی ایس اے پی کے ڈائریکٹر ثاقب احمد نے صحافیوں سے بات چیت میں کہا کہ معیشت کے لئے مشکل وقت گزر گیا ہے۔ پاکستان میں مارکیت تیزی سے ترقی کررہی ہے۔ پاکستان میں اس وقت ترقی کے بہت …
مزید پڑھیںڈھاکا سے باکو جانے والی پرواز کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ
کراچی:13 ستمبر 2024، بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا سے آذربائیجان کے دارالخلافہ باکو جانے والی پرواز نے فنی خرابی کے باعث کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق فلائی پرو ایئر لائن کی پرواز ایف پی 5202 ڈھاکا سے باکو جا رہی تھی کہ بھارتی فضائی حدود …
مزید پڑھیںحسین آباد فوڈ اسٹریٹ میں تجاوزات کیخلاف بھرپور آپریشن
کراچی: 13 ستمبر 2024، گلبرک ٹاؤن اینٹی انکروچمنٹ سیل کی حسین آباد فوڈ اسٹریٹ اور عائشہ منزل پر تجاوزا ت کیخلاف بھرپور کارروائی تفصیلات کے مطابق مئیر کراچی مرتضی وہاب کی ہدایت پر سنئیر ڈائریکٹر لینڈ عمار احمد خان نے ایکشن لیا ڈائریکٹر لینڈ سینٹرل کامران علوی کی زیر نگرانی …
مزید پڑھیںآذربائیجان میں بزنس فورم،کاروباری سرگرمیوں کا فروغ خوش آئند ہے
اسلام آباد۔ 13 ستمبر 2024, وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ،نجکاری اور مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور وسط ایشیائی ممالک کے مابین کاروباری سرگرمیوں کا فروغ خوش آئند ہے اور باکو آذربائیجان میں بزنس فورم کے انعقاد سے دونوں ممالک کے سرمایہ کاروں کو نزدیک آنے …
مزید پڑھیںمانیٹری پالیسی
کرا چی ( 12 ستمبر 2024): صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے آگاہ کیا ہے کہ پاکستان بھر کی کاروباری، صنعتی اور تاجر برادری مانیٹری پالیسی سے مایوس ہے: کیونکہ یہ بنیادی افراط زر کی بہ نسبت ابھی بھی بھاری پریمیم پر مبنی ہے۔ اگرچہ ایف …
مزید پڑھیں