کابل: (بی این اے) پنجشیر مائنز اینڈ پیٹرولیم ڈیپارٹمنٹ کے حکام کا کہنا ہے کہ اس صوبے کی کانوں سے تازہ نکالا گیا 7,433.3 قیراط زمرد آج ملکی تاجروں کو 1 لاکھ 42 ہزار ڈالر میں فروخت کیا گیا۔پنجشیر صوبے کے مائنز اینڈ پیٹرولیم کے ڈائریکٹر مولوی قاسم امیری نے …
مزید پڑھیںTag Archives: Pakistan
میزان بینک نے اسلامک فنانس ڈیولپمنٹ پروگرام متعارف کرادیا
کراچی: پاکستان کے معروف اسلامی بینک میزان بینک نے نئے گریجویٹس کیلئے "میزان جستجو” پروگرام متعارف کرایا ہے۔انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن۔سنٹر فار ایکسلنس ان اسلامک فنانس ( آئی بی اے سیف)کے ساتھ شراکت داری کے ذریعے شروع کیے جانے والا پروگرام ایک مکمل فنڈڈ ٹیلنٹ ڈیولپمنٹ پروگرام ہے۔ میزان …
مزید پڑھیںمحمد یونس ڈاگھا کی زیرِ صدارت چینی کمپنی جنرٹیک کے وفد کے ساتھ اجلاس
کراچی: سندھ کے نگران وزیرِ ریونیو، انڈسٹریز و کامرس محمد یونس ڈاگھا سے آج ان کے دفتر سندھ سیکریٹریٹ میں چینی کمپنی جنرٹیک کے ایک 10 رکنی وفد نے ملاقات کی ۔ اس موقع پر سیکریٹری انڈسٹریز و کامرس عبدالرشید سولنگی اور جنرٹیک کے پاکستان میں پارٹنر تابانی گروپ کے …
مزید پڑھیںمتحدہ عرب امارات پاکستان کو 2 ارب ڈالر کا قرض دے گا۔
کراچی: وزارت خزانہ کے ذرائع نے پرو پاکستانی کو بتایا کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی جانب سے ایک سال کے لیے پاکستان کو 2 بلین ڈالر قرض دینے کی توقع ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ نگراں وزیر اعظم انور حق کاکڑ نے 23 جنوری کو ہونے والے …
مزید پڑھیںآئی ایم ایف کو متاثر کرنے کے لیے پاور سیکٹر میں اصلاحات زوروں پر
اسلام آباد: پرو پاکستانی کے پاس دستیاب سرکاری دستاویزات کے مطابق پاور ڈویژن نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آیئ ایم ایف) کی جانب سے ان کی کارکردگی کو بڑھانے کے لیے مقرر کردہ شرائط کے مطابق حکومت کے زیر انتظام بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈیسکوز) میں پیشہ ور افراد …
مزید پڑھیںعوام کے لیے خوشخبری
اسلام آباد: حکومت پاکستان نے پٹرول کی قیمت میں آٹھ روپے فی لیٹرکمی کا اعلان کر دیا ہے۔حکومت کی جانب سے پیر کی رات کو جاری کئے گئے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے حکومت پاکستان نے بھی پٹرول کی قیمت …
مزید پڑھیںبینک الفلاح نے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے 1.24ارب روپے پر خرچ کر دیئے
کراچی:پاکستا ن کے سرکردہ کمرشل بینک،بینک الفلاح نے2023کے دوران اپنے جامع بحالی اور تعمیر نو کے اقدام کے دوسرے مرحلے کی تفصیلات شیئر کی ہیں،جو2022میں سیلاب متاثرین کے فوری بچاؤ اور امداد کیلئے پہلے مرحلے کے طور پر شروع کیا گیا تھا۔بینک نے کمیونٹیز کو با اختیار بنانے اور پائیدار …
مزید پڑھیںپاکستان میں پہلا اسلامی ڈیجیٹل بینک شروع کرنے کے لیے راقمی کایورونیٹ سے معاہدہ
کراچی :راقمی اسلامک ڈیجیٹل بینک اور یورونیٹ پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ۔ لمیٹڈ نے ملک میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کو فروغ دینے کے لیے ایک خصوصی معاہدہ کیا۔ جنوری 2023 میں راقمی اسلامک ڈیجیٹل بینک (آرآئی ڈی بی ) نے ملک میں ایک اسلامی ڈیجیٹل ریٹیل بینک قائم کرنے کے لیے اسٹیٹ بینک …
مزید پڑھیںاسٹینڈرڈ چارٹرڈ ,ہائیر پاکستان کی ویلیو چین کے لیے ڈیجیٹل مالی خدمات فراہم کرے گا
کراچی:اسٹینڈرڈ چارٹرڈ اور ہائیر پاکستان نے حال ہی میں ایک اسٹریٹجک معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان، ہائیر پاکستان کو ورچوئل اکاؤنٹ فراہم کرے گا تاکہ اس کی ویلیو چین کو ڈیجیٹائزکر کے کیش فلو کو بہتر بنایا جا سکے۔ اسٹینڈرڈ چارٹرڈ، ہائیر پاکستان کے …
مزید پڑھیںسونے کے عالمی اور مقامی نرخ میں اضافہ
کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7 ڈالر کے اضافے سے 2075 ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت اضافہ ہوا ہے۔ مارکیٹ رپورٹ کے مطابق سونے کی فی تولہ …
مزید پڑھیں