ہفتہ , جنوری 11 2025
تازہ ترین

Tag Archives: Pakistan

بینک الفلاح کی1000ویں برانچ کا آغاز کے ساتھ2 ٹریلین روپے کے ڈپازٹس،دواہم سنگ میل حاصل کرلئے

bank alfalah

کراچی: 02 جنوری 2024۔۔۔۔پاکستا ن کے صف اول کے بینکو ں میں سے ایک،بینک الفلاح نے اپنی1000ویں برانچ اور 2ٹریلین روپے سے زائد کے ڈپازٹس کے ساتھ دواہم سنگ میل حاصل کرلئے ہیں۔یہ کامیابی ترقی کیلئے بینک کے پائیدار عزم کی عکاسی کرتا ہے اورملک کے بینکاری کے شعبہ میں …

مزید پڑھیں

دسمبر 2023 میں برآمدات میں اضافہ، تجارتی خسارہ نمایاں طور پر کم ہوا

dollar

برآمدات جلد ماہانہ 3 بلین امریکی ڈالر کی ہدف تک پہنچ جائیں گی، ڈاکٹر گوہر اعجاز اسلام آباد، [2 جنوری 2023]– تجارت، صنعت اور سرمایہ کاری کے وزیر ڈاکٹر گوہر اعجاز نے آج اعلان کیا کہ دسمبر 2023 میں برآمدات 22.2 فیصد بڑھ کر 2.812 بلین امریکی ڈالر ہوگئیں جو …

مزید پڑھیں

لاہور چیمبر میں تجدید رکنیت برائے سال 2024-25کا آغاز

lahore

لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے سال 2024-25کے لیے ممبران کی تجدید رکنیت کا آغاز کردیا ہے اور آگاہی کے لیے 37ہزار سے زائد ممبران کو بلز کا اجراء کردیا گیا ہے۔ تجدید رکنیت کے لیے مالی سال 2022-23کی انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کے ثبوت کی کاپی …

مزید پڑھیں

مالی سال 2022؛ 31 سرکاری اداروں سے خزانے کو 730 ارب کا نقصان

economy

کراچی: وزارت خزانہ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان کے31 سرکاری کاروباری اداروں نے خزانے کو 730 ارب ڈالر کا نقصان پہنچایا ہے۔نیشنل ہائی وے اتھارٹی سب سے زیادہ نقصان پہنچانے والا ادارہ بن گیا۔ یہ رپورٹ آئی ایم ایف کی شرائط کے تحت تیار کی گئی …

مزید پڑھیں

ایف سی بلوچستان کی سال 2023 میں کارروائیاں، چینی، یوریا کھاد، گندم کی اسمگلنگ ناکام بنادی

urea

اسلام آباد: فرنٹیئر کور (ایف سی)بلوچستان (نارتھ)نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سال 2023 کے دوران انسداد اسمگلنگ کی کارروائیاں کیں اور چینی، یوریا کھاد، گندم اور دیگر غیر قانونی اشیا کی اسمگلنگ کو ناکام بنادیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سال2023 میں چینی 3437 میٹرک ٹن، یوریا کھاد 2441 میٹرک …

مزید پڑھیں

اوگرا نے ماہ جنوری کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا

LPG

لاہور:اوگرا نے ماہ جنوری کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ فی کلو قیمت میں 2روپے اضافے سے گھریلو سلنڈ19روپے اور کمرشل سلنڈرکی قیمت71روپے مہنگا ہو گیا،سرکاری پیداواری قیمت میں 1330روپے فی میٹرک ٹن اضافہ ہو گیا۔2روپے اضافے سے ایل پی جی کی فی …

مزید پڑھیں

پاکستان کو قسط کے اجرا کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف بورڈ کے اجلاس کا شیڈول جاری

IMF LOGO

اسلام آباد: پاکستان کے ساتھ 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے پہلے جائزے میں عملے کی سطح پر معاہدے کی منظوری کے لیے عالمی ترقیاتی بینک (آئی ایم ایف)کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کا شیڈول جاری کردیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کے جاری کردہ شیڈول …

مزید پڑھیں

کار ساز کمپنیوں کے عارضی بحال لائسنس دوبارہ معطل

company licenses

اسلام آباد: نگران حکومت میں کارمینوفیکچررز کیخلاف بڑے ایکشن کے بعد دیے جانے والے عارضی ریلیف کی مدت ختم ہونے پر کار مینو فیکچررز کیعارضی طور پر بحال لائسنس دوبارہ معطل ہوگئے-میڈیا رپورٹ کے مطابق اس سے قبل وزارت صنعت و پیداوار نے تین بڑی کار کمپنیوں کے معطل شدہ …

مزید پڑھیں

فلائی جناح کا بکنگ ادائیگی کیلئے ون لنک کے ساتھ اشتراک

Fly Jinnah

کراچی: پاکستان کی سستی ترین ایئر لائن فلائی جناح نے مسافروں کیلئے پروازوں کی با آسانی بکنگ کی ادائیگی کیلئے ون لنک کے ساتھ اشتراک کیا ہے۔ جس کے تحت مسافروں کے پاس ادائیگی کے عمل کو مکمل کرکے اپنی بکنگ کی تصدیق کیلئے ایک مخصوص وقت کی سہولت دستیاب …

مزید پڑھیں

کینو کی برآمدات میں 50فیصد کمی کا خدشہ

kINNOW

کراچی: کینو کے معیار کے مسائل کیو جہ سے پاکستان سے کینو کی 22کروڑ ڈالر کی ایکسپورٹ خطرے میں پڑگئی، پانچ ماہ کا سیزن ڈیڑھ ماہ تک محدود رہا، پچاس فیصد پراسیسنگ فیکٹریاں بند ہوگئیں، ایکسپورٹ آرڈرز میں نمایاں کمی کا سامنا، کینو کی صنعت سے وابستہ چار لاکھ افراد …

مزید پڑھیں