کراچی: مشرق وسطی میں جاری کشیدگی کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔رپورٹس کے مطابق جمعہ کو فیڈرل ریزرو کی میٹنگ کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جس کے بعد برینٹ کروڈ فیوچر 31 سینٹس یا 0.4 فیصد اضافے کے ساتھ 77.90 ڈالر …
مزید پڑھیںTag Archives: Pakistan
کاسمیٹک اشیاء پر ڈیوٹی و ٹیکسز کم کیے جائیں
کراچی: ملک کی ممتاز بیوٹیشن اسپاٹ لائٹ سیلون کی ڈائریکٹر اسماء ناز نے کہا ہے کہ میک اپ خواتین کے حسن میں اضافے کا بہترین ذریعہ ہے۔ برائڈل اور نیچرل ہربل کاسمیٹک کے استعمال کو ترجیح دینی چاہئے۔ ملک میں بیروزگاری کا عفریت ہے۔ اس تناظر میں خواتین کو روزگار …
مزید پڑھیںسالٹ مینوفیکچررز پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کا باہمی تعاون پر اتفاق
کراچی: سالٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن آف پاکستان (ایس ایم اے پی) کے قائمقام چیئرمین قاسم یعقوب پراچہ نے پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن(پی این ایس سی)کے حکام سے ملاقات کی جس میں بحیرہ احمر میں حالیہ سیکیورٹی خدشات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔انہوں نے حکومت سے زور دیا کہ وہ …
مزید پڑھیںرواں سال ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ابتدائی شیڈول تیار
اسلام آباد: رواں سال ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ابتدائی شیڈول تیار کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق ہر آئی سی سی ایونٹ کی طرح اس بار بھی پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں رکھا گیا ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 4 جون سے 20 جون …
مزید پڑھیںپاکستان کی چین کو تل کی برآمدات میں 112 فیصد سے زائد کا نمایاں اضافہ
بیجنگ: پاکستان کی سال 2023 کے دوران چین کو تل کے بیج کی برآمدات میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا۔ بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے کے کمرشل قونصلر غلام قادر نے کہا ہے کہ اس غیر معمولی اضافہ نے پاکستان کو عالمی تل کے بیج کی مارکیٹ میں ایک اہم کھلاڑی …
مزید پڑھیںزرعی مشینری اور آلات کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 61 فیصد اضافہ
مکوآنہ: زرعی مشینری اور آلات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے پانچ ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 61 فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے نومبر 2023 تک کی مدت میں زرعی مشینری اور آلات کی درآمدات پر …
مزید پڑھیںسندھ فوڈ اتھارٹی کی ٹیکنیکل ٹیم کا پنجاب فوڈ اتھارٹی کا دورہ
کراچی: پنجاب فوڈ اتھارٹی کی دعوت اور ڈائریکٹر جنرل سندھ فوڈ اتھارٹی آغا فخر حسین کی ہدایت پر سندھ فوڈ اتھارٹی کی ٹیکنیکل ٹیم نے ایڈوائزر ڈاکٹر سیما اشرف اور ڈاکٹر عمر مختار تارڑ کے ہمراہ پنجاب فوڈ اتھارٹی کے آئی ٹی، لائسنسنگ اور ریسورس اور ٹیکنیکل یونٹس لاہور کا …
مزید پڑھیںملک بھر کے ریٹیلرز پر ٹیکس لگانے کی تیاری مکمل
کراچی: ملک بھر کے ریٹیلرز پر ٹیکس لگانے کیلئے اسکیم تیار کرلی گئی، ٹیکس عائد کیے جانے سے تقریبا 300ارب سے زائد آمدن متوقع ہیں۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد، کراچی،لاہور،پشاور اور کوئٹہ میں ریٹیلرز پر ٹیکس لگانے کی تیاری مکمل کرلی گئی۔ذرائع ایف بی آر نے بتایا کہ 5بڑے شہروں …
مزید پڑھیںبین الاقوامی بلین اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مزید کمی
کراچی: بین الاقوامی بلین اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15ڈالر کی کمی سے 2067ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی کمی دیکھی گئی۔ جمعرات کو 24قیراط کے حامل فی تولہ …
مزید پڑھیںایک ہزار کے جعلی نوٹ بھی زیرگردش
کراچی: جعلی نوٹوں کے حوالے سے بڑا انکشاف ہوا ہے، اسٹیٹ بینک کے ڈائریکٹر نے کہا کہ ملک میں سب سے زیادہ ایک ہزار روپے کے جعلی نوٹ گردش میں ہیں۔اسٹیٹ بینک کے ڈائریکٹر فنانس قادر بخش نے کہا کہ دو سال میں ملک بھر سے جعلی نوٹوں کے بیس …
مزید پڑھیں