خالق نگر: ایس ڈی او لیسکو سب ڈویژن کاہنہ نے خراب میٹروں کی تبدیلی کے بعد صارفین پر بجلی گرا دی سینکڑوں صارفین کو ایوریج بلوں کی مد میں لاکھوں یونٹس ڈال دیئے گئے صارفین بجلی کا بلوں میں تصحیح کیلئے دفتر میں تانتا بندھ گیا بااثر اور سفارشی بلوں …
مزید پڑھیںTag Archives: Pakistan
عاطف اکرام نومنتخب صدر ایف پی سی سی آئی کی کیپٹل آفس اسلام آبادآمد، شاندار استقبال
اسلام آباد: راولپنڈی کی بزنس کمیونٹی کا سیلاب امڈ آیا، فوجی بینڈ کی سلامی، پھولوں کی بارش بزنس کمیونٹی کو متحد، یکجا اور ان کے درمیان اتفاق پیدا کرنا میری اولین ترجیحات ہیں’نومنتخب صدرعاطف اکراماسلام آباد(03جنوری2023ء ) عاطف اکرام شیخ نومنتخب صدر ایف پی سی سی آئی کی کیپٹل آفس …
مزید پڑھیںجدید ذرائع آبپاشی 60 من فی ایکڑ گندم کی پیداوار حاصل کی جاسکتی ہے
مکوآنہ: محکمہ اصلاح آبپاشی فیصل آباد ریجن کے ترجمان نے کہا کہ جدید ذرائع آبپاشی سے50 سے60من فی ایکڑ گندم کی پیداوار حاصل کی جاسکتی ہے۔انہوں نے بتایاکہ اگرچہ پنجاب میں بالخصوص جبکہ ملک بھر میں بالعموم گندم کا زیرکاشت 90فیصد رقبہ آبپاش ہے لیکن پھر بھی نظام آبپاشی کے …
مزید پڑھیںتاریخ میں پہلی بارامریکی حکومت پر قرضہ 340 کھرب ڈالر سے تجاوز کرگیا
واشنگٹن: امریکی حکومت کے قرضے تاریخ میں پہلی بار 340 کھرب ڈالر سے تجاوز کر گئے ہیں جو چین کے کل قرضے کے دوگنا سے بھی زیادہ ہیں۔رشیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق آبادی پر تقسیم کرنے کی صورت میں ہر ایک امریکی شہری اب ایک لاکھ2ہزار ڈالر یا ہر …
مزید پڑھیںای سی سی نے گندم کی امدادی قیمتوں میں اضافے کی تجویز مسترد کر دی۔
اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ کی گندم کی فصل 2023-24 کی امدادی قیمت 4000 روپے فی 40 کلوگرام بڑھانے کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے گزشتہ سال کی قیمت 3900 روپے برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ باوثوق ذرائع نے بزنس …
مزید پڑھیںزونگ فورجی کی ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کے لئے سی ایم ایم آئی میچورٹی لیول 3 کا مثبت جائزہ
اسلام آباد :03 جنوری،2024 – پاکستان کے معروف ٹیلی کام آپریٹر زونگ فورجی نے آئی ایس اے سی اے کی جانب سے پروقار کپیبلٹی میچورٹی ماڈل انٹیگریشن (ای ایم ایم آئی ) کے میچوریٹی لیول( 3 ایم ایل تھری) کے مثبت جائزے کے حصول پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ …
مزید پڑھیںملکی برآمدات میں 22 فیصد اضافہ
اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر تجارت وصنعت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ دسمبر 2023میں ملکی برآمدات 22.2فیصد بڑھ کر 2.812ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہیں جو کہ دسمبر 2022میں 2.301ارب ڈالر تھیں۔ وزارت تجارت کی جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا کہ مذکورہ …
مزید پڑھیںہیوی الیکٹریکل کمپلیکس کی نجکاری کا عمل مکمل
اسلام آباد: ہیوی الیکٹریکل کمپلیکس (ایچ ای سی) کی نجکاری منگل کو نگراں وفاقی وزیر برائے نجکاری فواد حسن فواد کی موجودگی میں خریدار میسرز ایم ایم ایس انجینئرنگ (پرائیویٹ) لمیٹڈ کو شیئر سرٹیفکیٹس کے حوالے کرنے کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی۔ مجموعی طوور پر 1.4 بلین روپے کے لین …
مزید پڑھیںپنجشیر: 2746 قیراط زمرد 80 ہزار ڈالر میں فروخت
کابل: پنجشیر کے مائنز اینڈ پیٹرولیم ڈیپارٹمنٹ کے حکام کا کہنا ہے کہ اس صوبے کی کانوں سے حال ہی میں حاصل کیا گیا 2746 قیراط زمرد ملکی تاجروں کو 80 ہزار ڈالر میں فروخت کردیا گیا۔ صوبائی محکمہ مائنز اینڈ پیٹرولیم کے ڈائریکٹر مولوی قاسم امیری نے بتایا کہ …
مزید پڑھیںافغانستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جوناتھن ٹروٹ کے معاہدے میں توسیع
کابل: افغانستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ افغان کرکٹ ٹیم کے موجودہ ہیڈ کوچ جوناتھن ٹروٹ کے معاہدے میں مزید ایک سال کی توسیع کر دی گئی ہے کرکٹ بورڈ نے ایک پریس ریلیز میں کہا کہ اس معاہدے میں توسیع کی وجہ ان کی عمدہ کارکردگی اور قومی …
مزید پڑھیں