کراچی: 28 ستمبر 2024، ایس آئی ایف سی کے تعاون اور حکومتی اقدامات سے ملکی کرنٹ اکانٹ بیلنس میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلٹی کونسل کی معاونت سے حکومتی اقدامات کے ذریعے ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے۔ آئی ٹی کی بڑھتی ہوئی برآمدات، براہِ راست غیر …
مزید پڑھیںTag Archives: SBP
اسٹیٹ بینک کا فیصلہ اچھا اور بر وقت ہے
کراچی: 23 ستمبر 2024، ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جنرل سیکریٹری ظفر پراچہ نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کا فیصلہ اچھا اور بر وقت ہے۔خصوصی گفتگو میں ظفر پراچہ نے کہا کہ بازار میں نقد ڈالرز کی قلت محسوس ہونے لگی تھی۔ انہوں نے کہا کہ بینک …
مزید پڑھیںسرکاری ملازمین کی رینٹل سیلنگ میں 68 فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: 14 ستمبر 2024، اسٹیٹ آفس نے سرکاری ملازمین کی رینٹل سیلنگ میں 68 فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس نے اسٹیٹ آفس کو مارکیٹ ریٹ کا جائزہ لینے کی ہدایت کی تھی۔ اسٹیٹ آفس نے جائزہ لینے کے بعد رینٹل سیلنگ …
مزید پڑھیںزری پالیسی بیان
کراچی: 12 ستمبر 2024، زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) نے اپنے آج کے اجلاس میں پالیسی ریٹ کو13ستمبر 2024ء سے200بی پی ایس کم کرکے 17.5 فیصد کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ گذشتہ دو مہینوں کے دوران عمومی اور قوزی مہنگائی دونوں میں تیزی سے کمی ہوئی۔ اس ارزانی کی رفتار …
مزید پڑھیںبینک نوٹوں کی نئی سیریز: آرٹ کا مقابلہ
کراچی:12 ستمبر 2024، بینک دولتِ پاکستان نے رواں سال جنوری میں نئے بینک نوٹوں کی سیریز کے موضوعاتی ڈیزائن اور آئیڈیاز کے لیے آرٹ کے مقابلے کے اعلان کے ساتھ نئے بینک نوٹوں کی سیریز کی ڈیزائننگ کا عمل شروع کیا تھا۔ آرٹ مقابلے کا مقصد مقامی فنکاروں کی حوصلہ …
مزید پڑھیںآئندہ 2ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کیاجائے گا
کراچی: 11 ستمبر 2024، تاجر براردری کی جانب سے شرح سود میں غیرمعمولی کٹوتی کے مطالبے کے بعد اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) نے آج(جمعرات)شرح سود سمیت ملک کی مانیٹری پالیسی سے متعلق فیصلہ کرنے کے لیے اجلاس طلب کرلیاہے۔اجلاس کے بعداسٹیٹ بینک پریس ریلیز کے …
مزید پڑھیںبینک مکرمہ کی این سی آر، ویو ٹیک کے ساتھ شراکت داری
کراچی، 11 ستمبر 2024: بینک مکرمہ لمیٹڈ نے ملک بھر میں اپنے سیلف سروس بینکنگ نیٹ ورک کو مؤثر بنانے کے لیےاین سی آرکے چینل پارٹنر ویوٹیک کے ساتھ معاہدہ کیاہے، جس کے تحت بینک اپنی ڈیجیٹل سروسز کی صلاحیتوں اور کسٹمر کے تجربے کو نمایاں طور پر بہتر بنانے …
مزید پڑھیںاسٹیٹ بینک نے اہم ملکی بینکوں (ڈی-ایس آئی بی) کا تعین کردیا
کراچی: بینک دولت پاکستان نے ڈومیسٹک سسٹمیٹکلی امپارٹنٹ بینکس (ڈی-ایس آئی بی) کے فریم ورک کے تحت 2024ء کے لیے نظام کے لحاظ سے اہم ملکی بینکوں کے تعین کا اعلان کر دیا ہے۔مذکورہ فریم ورک اپریل 2018ء میں متعارف کرایا گیا تھا۔ اسٹیٹ بینک کا متعارف کردہ فریم ورک …
مزید پڑھیںشرح سود میں خاطر خواہ کمی کرنے کا مطالبہ
کراچی: کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کے صدر افتخار احمد شیخ نے اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود کو اُمیدوں کے برعکس ایک فیصد کم کرکے 19.5 فیصد کرنے کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ کے سی سی آئی شرح سود میں …
مزید پڑھیںاسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کا اعلان کر دیا
کراچی، جولائی 29، 2024: زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) نے پالیسی ریٹ کو 30 جولائی 2024ء سے 100 بی پی ایس کم کرکے 19.5 فیصد کرنےکا فیصلہ کیاہے۔ کمیٹی کا کہنا تھا کہ جون 2024ء کی مہنگائی توقع سے تھوڑی بہتر تھی۔ کمیٹی نے تخمینہ لگا یا کہ مالی …
مزید پڑھیں