کراچی : بینک دولت پاکستان کی جانب سے چار بینکوں کے خلاف تقریبا 8 کروڑ 31 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ بینک دولت پاکستان نے بینکوں کو مسلسل اپنے نظام کو بہتر بنانے کی ہدایت کی ہے لیکن بینکوں کی جانب سے مستقل مرکزی بینک کے احکامات کو …
مزید پڑھیںTag Archives: SBP
پےمیکس نے پاکستان سے کاروبار بند کرنے کا فیصلہ کر لیا
اسلام آباد 24 اکتوبر 2023: پاکستان میں ٹیلی کام کے شعبے کی بڑی کمپنی میسرز سی ایم پی ای سی سی (پرائیویٹ) لمیٹڈ(زونگ ) نے پے میکس کے نام سے چلنے والے اپنے الیکٹرانک مانیٹری انسٹی ٹیوشن کا لائسنس واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے پے میکس نے ایک سال …
مزید پڑھیںنیشنل بینک نے ڈیجیٹل اکاونٹ کھولنے کا آغاز کر دیا
کراچی:13اکتوبر، 2023: نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) نے ٹیکنالوجی کے ذریعے بینکاری میں جدت لاتے ہوئے ڈیجیٹل اکانٹ اوپننگ کے پائلٹ پروجیکٹ کو لانچ کا اعلان کیاہے۔ نئی سروس کے باقاعدہ آغاز کے بعد صارفین ڈیجیٹل طورپر اپنا اکانٹ کھول سکیں گے۔ ملک بھر سے صارفین کسی بھی …
مزید پڑھیںپاکستان نے آئی ایم ایف کے اہداف حاصل کر لئے
مراکش 13 اکتوبر 2023: پاکستان نے آئی ایم ایف سے طے شدہ ستمبر 2023ء کے لیے طے شدہ اسٹیٹ بینک کےخالص بین الاقوامی ذخائر (این آئی آر) اور خالص ملکی اثاثوں سمیت (این ڈی اے) سمیت دیگر اہداف کو حاصل کر لیا ہے۔ بینک دولت پاکستان کے گورنر جمیل احمد …
مزید پڑھیںنئے75 روپے کے نوٹوں کے حوالے سے اسٹیٹ بینک کا بڑا اعلان
کراچی 12 اکتوبر 2023: بینک دولتِ پاکستان نے جمعرات کو حال ہی میں جاری ہونے 75 روپے کے دو نئے یادگاری نوٹوں کے حوالے سے اہم اعلان کرتے ہوئے انہیں قابل استعمال قراردیا ہے۔ نئے نوٹوں کے حوالے سے پاکستانی عوام میں مختلف شکوک و شبہات پائے جارہے تھے اور …
مزید پڑھیںحکومت کا 10 ہزار ارب کا قرض لینے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے مالی اور بجٹ خسارے کو پورا کرنے کے لئے رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی (اکتوبر تا دسمبر) میں اپنی مالی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے بانڈز کی فروخت کے ذریعے 10 ہزار ارب روپے سے زائد کا قرض لینے کا منصوبہ بنایا ہے۔ وفاقی …
مزید پڑھیںہنڈی حوالہ کے خلاف کاروائی سے ترسیلات زر میں اضافہ
کراچی 10 اکتوبر 2023: بیرون ممالک سے ترسیلات زر میں اگست 2023 کے مقابلے ستمبر 2023 میں5 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) مطابق اگست 2023 میں 2.094 ارب ڈالر کے مقابلے ستمبر 2023 میں پاکستان کو کارکنوں کی ترسیلات …
مزید پڑھیںبینک ڈپازٹس بالکل محفوظ ہیں: اسٹیٹ بینک کی وضاحت
کراچی اکتوبر 5، 2023: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بدھ کو کہا ہے کہ ملک بھر کے بینکوں میںرکھے صارفین کے ڈیپازٹس مکمل طور ہر محفوظ ہیں اور پاکستانی بینک بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ ڈپٹی گورنر بینک دولت پاکستان ڈاکٹر عنایت حسین کے سینیٹ کی مجلس قائمہ …
مزید پڑھیںرضوان عطابینک اسلامی کے نئےصدرمقرر
کراچی 2 اکتوبر 2023:بینک اسلامی نےرضوان عطا کو اپنا نیا صدر اور سی ای او مقرر کیا ہے۔بینک اسلامی کے صدر کا عہدہ عامر علی کے جانے کے بعد خالی ہو گیا تھا۔ رضوان عطا گروپ ہیڈ ڈسٹری بیوشن کی حیثیت سے پچھلے پانچ سالوں سے بینک اسلامی سے وابستہ …
مزید پڑھیںاسٹیٹ بینک کا 30 ستمبر کو ٹیکس وصولی کے برانچیں کھولنے کا اعلان
کراچی ،28 ستمبر 2023: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا یے کہ 30 ستمبر 2023ء کو سرکاری وصولیوں/ ڈیوٹیوں/ٹیکسوں کی وصولی کے لیے بینکوں کی مخصوص برانچیں کھلی رہیں گی۔ ٹیکس دہندگان کو سرکاری ڈیوٹیوں/ٹیکسوں کی ادائیگی میں سہولت دینے کی غرض سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی …
مزید پڑھیں