ہفتہ , جنوری 11 2025
تازہ ترین

Tag Archives: SBP

اے ایس اے مائیکرو فنانس بینک کو قرضے دینے کی اجازت

SBP ASA Microfinance

کراچی: بینک دولت پاکستان نے ’اے ایس اے مائکرو فنانس بینک لمیٹڈ‘ کو ملک بھر میں سرگرمیاں شروع کرنے کے ساتھ ساتھ ملک بھر میں مائیکرو فنانس قرضے دینےکی اجازت دیدی۔ اے ایس اے مائکرو فنانس بینک (پاکستان) لمیٹڈ، کو حال ہی میں بینک دولت پاکستان نے مائیکرو فنانس انسٹی …

مزید پڑھیں

حکومتی قرضوں میں کمی

Govt Debt

اسلام اآباد : اگست 2023 کے مقابلے میں ستمبر 2023 میں وفاقی حکومت کے مجموعی قرضوں میں 2.6 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ جنوری 2011 کے بعد یہ سب سے زیادہ کمی ہے۔ اگست 2023 کے آخر میں 64 کھرب روپے کی بلند …

مزید پڑھیں

آئی او بی ایم اسلامک بینکنگ و فنانس کانفرنس 14 نومبر سے شروع ہو گی

IoBM

کراچی، 10 نومبر، 2023۔ انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (آئی او بی ایم) نے 14 نومبر تا 15 نومبر 2023 اسلامک بینکنگ اینڈ فنانس کے موضوع ساتویں سالانہ بین الاقوامی کانفرنس کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔ کانفرنس کے افتتاحی سیشن میں نگران وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر اور …

مزید پڑھیں

ترسیلات زر میں 10 فیصد اضافہ

Remittances

لاہور: بیرون ممالک سے پاکستانیوں کی جانب سے بھیجنے جانے والی رقوم میں ماہ اکتوبر میں 10 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بینک دولت پاکستان کے اعداد شمار کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی تین ماہ میں بیرون ملک سےآنے والی ترسیالات زر میں مسلسل کمی دیکھی …

مزید پڑھیں

لاہور کے بینک جمعہ کو بینک رہیں گے

Banks

کراچی: اسٹیٹ بینک نے اسموگ کی وجہ سے لاہور ڈوژن میں بینکوں کی برانچوں کو جمعہ کو 10 نومبر کو بند کرنے کا اعلان کیاہے۔ اسٹیٹ بینک اعلامیہ کے مطابق حکومت پنجاب کے 08 نومبر 2023ء کو جاری کردہ نوٹیفکیشن کے تحت یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ لاہور ڈویژن …

مزید پڑھیں

بینک الفلاح نےفلسطین کے لیے فنڈز جمع نہ کرنے کی ہدایت واپس لے لی

Bank-Alfalah

کراچی : بینک الفلاح نے اپنی برانچز کو فلسطین ایمبیسی کے اکاونٹ میں فنڈز جمع نہ کرنے کی ہدایت واپس لے لی ہے ۔ جمعہ 3 نومبر کو بینک الفلاح کی جانب سے تمام جنرل منیجرز اور گروپ ہیڈز کو ایک لیٹر نمبر 2023-1732 جاری کیا جس کا عنوان ـڈونیشن …

مزید پڑھیں

پاکستان میں مہنگائی میں اضافے کے خطرات منڈلانے لگے

Inflation

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے خبردار کیا ہے کہ مشرق وسطی میں جنگ، تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور حکومت کی جانب سے گیس کے نرخوں میں اضافے سے ملک میں مہنگائی بڑھنے کا خطرہ ہے۔ بینک دولت پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) نے اپنے پیر …

مزید پڑھیں

آر ایم بی کا استعمال چین کے ساتھ تجارت میں سہولت فراہم کرے گا: گورنر اسٹیٹ بینک

ICBC

اسلام آباد : گورنر بینک دولت پاکستان جناب جمیل احمد نے کہا ہے کہ آر ایم بی کا استعمال چین کے ساتھ تجارت میں سہولت فراہم کرے گا۔ جمعہ کوجناح کنونشنل سینٹر اسلام آباد میں آئی سی بی سی بینک کے زیر اہتمام ’’سرحد پار سیٹلمنٹ میں آر ایم بی …

مزید پڑھیں

بینک الفلاح نےکو 27.25 ارب روپے کا بعد از ٹیکس منافع

Bank Alfalah

کراچی، 26 اکتوبر 2023: بینک الفلاح لمیٹیڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 26 اکتوبر 2023 کو منعقدہ اجلاس میں 30 ستمبر 2023 کو ختم ہونے والی سال کی تیسری سہ ماہی کے لیے بینک کے مالیاتی نتائج کی منظوری دی۔ بینک الفلاح نے تیسری سہ ماہی کے دوران اپنی ترقی …

مزید پڑھیں

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک پاکستان کو63 ارب روپے کا قبل از ٹیکس منافع

SCB

کراچی: اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک پاکستان نے 30 ستمبر، 2023ء کو ختم ہونے والی نو (09) ماہ کی مدت کے دوران 63.0 ارب روپے کا قبل از ٹیکس منافع حاصل کیا ہے جو سال با سال کی بنیاد پر 73 فیصد زیادہ ہے۔ موجودہ مالی سال کے اِن نو ماہ کے …

مزید پڑھیں