کراچی: میزان بینک، پاکستان کے معروف اسلامی بینک نے حال ہی میں فری لانسرز کے لیے دستیاب ٹیکس کی سہولت کی خدمات کو بڑھانے کے لیے بی فائلر کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہے۔ اس تعاون کا مقصد میزان فری لانسر اکاؤنٹ ہولڈرز بشمول میزان ڈیجی فری لانسر اکاؤنٹس کے …
مزید پڑھیںTag Archives: SBP
اسٹیٹ بینک 12 دسمبر کو شرح سود میں کمی کرے گا؟
اسلام آباد : بینک دولت پاکستان 12 دسمبر 2023 کو اپنی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرنے والا ہے۔ معاشی تجزیہ کا توقع کر رہے ہیں کہ اسٹیٹ بینک پالیسی ریٹ کو موجود 22 فیصد کی شرح پر برقرار رکھے گا۔ فیصلے پر اثر انداز ہونے والے اہم معاشی اشاروں میں …
مزید پڑھیںحکومتی قرضوں میں ایک ہزار 600 ارب روپے سے زائد کا اضافہ
اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے چار مہینوں کے دوران وفاقی حکومت کے کل قرض (ملکی اور بیرونی) اسٹاک میں ایک ہزار 641 ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے جولائی تا اکتوبر کے دوران مرکزی …
مزید پڑھیںاسٹیٹ بینک نے فرد سے دکاندار کو ادائیگی کی اجازت دے دی
کراچی: بینک دولت پاکستان نے اپنے زیرِ نگرانی مالیاتی اداروں کو ہدایات جاری کر دی ہیں کہ وہ فرد سے دکاندار / تاجر کو ادائیگی (پی ٹو ایم) بذریعہ ’راست‘ کی سہولت اپنے صارفین کو دے سکتے ہیں۔ ’راست‘ پی ٹو ایم سہولت سے دکاندار مختلف طریقوں سے ادا کردہ …
مزید پڑھیںپانچ بڑے بینکوں کی پالیسیاں عالمی معیار سے کم تر قرار
اسلام آباد: ایک جائزے میں پانچ پاکستانی کمرشل بینکوں نے ماحولیاتی تبدیلی، انسانی حقوق، صنفی مساوات، ٹیکس اور مزدوروں کے حقوق سمیت دیگر پالیسیوں کے حوالے سے کم اسکور کیا ہے۔ پاکستان میں پانچ سرکردہ کمرشل بینکوں کی پالیسی رینکنگ "پاکستان میں بینکوں کی پائیداری کی پالیسیوں کا بینچ مارکنگ” …
مزید پڑھیںیو مائیکرو فنانس بینک کو1.4ارب روپے کا بعد ازٹیکس منافع
اسلام آباد: پاکستان میں مائیکروفنانس کے شعبہ میں سب سے تیزترقی کرنے والے یو مائیکرو فنانس بینک نے 30 نومبر 2023 کو اسلام آباد میں منعقدہ اپنے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں 30 جون 2023 کو ختم ہونے والی ششماہی کے مالیاتی نتائج جاری کردیے ہیں۔ رواں سال 2023کی …
مزید پڑھیںبینکوں کی 40 فیصد اضافی ٹیکس 30 نومبر تک جمع کروانے کی مہلت
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کیلنڈر سال 2021 اور 2022 کے دوران غیر متوقع آمدنی اور منافع پر 40 فیصد اضافی ٹیکس کی ادائیگی کے لیے بینکوں کو 30 نومبر 2023 کی آخری تاریخ دے دی ہے۔ رواں ماہ نگران وفاقی کابینہ نے ایف بی …
مزید پڑھیںپاکستان کے بیرونی خسارے میں زبردست کمی
کراچی : پاکستان کے بیرونی خسارے میں زبردست کمی ہوئی ہے ۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی جانب سے پیر کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، اکتوبر میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ سال بہ سال اکتوبر میں 91 فیصد کم ہو کر صرف 74 ملین …
مزید پڑھیںغیر ملکی سرمایہ کاری میں 7 فیصد اضافہ
کراچی: رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ کے دوران ملک میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) میں 7 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، پاکستان کو رواں مالی سال کے ابتدائی چار …
مزید پڑھیںگورنر اسٹیٹ بینک نے اسٹریٹجک پلان برائے 2023 ء تا 2028ء جاری کردیا
کراچی: بینک دولت پاکستان کے گورنر جمیل احمد نے جمعہ کو کراچی میں منعقدہ تقریب میں اسٹیٹ بینک کا اسٹریٹجک پلان برائے 2023ء تا 2028ء’’ایس بی پی وژن 2028ء‘‘ جاری کردیا۔ بینک دولت پاکستان کراچی میں ہونے والی اس تقریب میں بینک کی سینئر انتظامیہ نے شرکت کی۔ ’’اسٹیٹ بینک …
مزید پڑھیں