کابل: پنجشیر کے مائنز اینڈ پیٹرولیم ڈیپارٹمنٹ کے حکام کا کہنا ہے کہ اس صوبے کی کانوں سے حال ہی میں حاصل کیا گیا 2746 قیراط زمرد ملکی تاجروں کو 80 ہزار ڈالر میں فروخت کردیا گیا۔ صوبائی محکمہ مائنز اینڈ پیٹرولیم کے ڈائریکٹر مولوی قاسم امیری نے بتایا کہ …
مزید پڑھیںTag Archives: SBP
بینک الفلاح کی1000ویں برانچ کا آغاز کے ساتھ2 ٹریلین روپے کے ڈپازٹس،دواہم سنگ میل حاصل کرلئے
کراچی: 02 جنوری 2024۔۔۔۔پاکستا ن کے صف اول کے بینکو ں میں سے ایک،بینک الفلاح نے اپنی1000ویں برانچ اور 2ٹریلین روپے سے زائد کے ڈپازٹس کے ساتھ دواہم سنگ میل حاصل کرلئے ہیں۔یہ کامیابی ترقی کیلئے بینک کے پائیدار عزم کی عکاسی کرتا ہے اورملک کے بینکاری کے شعبہ میں …
مزید پڑھیںجے ایس بینک کا ترقی کے سفر کو جاری رکھنے کا عزم
مظہر علی رضا کراچی: پاکستان کے تیزی سے ترقی کرنے والے بینک جے ایس بینک نے نئے سال میں اپنے صارفین کو بہترین مالیاتی خدمات فراہم کرنے اور بینک کو ترقی کی نئی بلندیوں تک لے جانے کے لئے اپنا سفر جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔۔ جے …
مزید پڑھیںگورنر اسٹیٹ بینک کی جانب سے سالانہ رپورٹ برائے مالی سال 2022-23جاری
کراچی: بینک دولتِ پاکستان کی جانب سے جاری کردہ گورنر کی سالانہ رپورٹ برائے مالی سال 2022-23 کے مطابق متعدد بیرونی اور ملکی معاشی دھچکوں (shocks)کے باعث مالی سال 2023 غیر معمولی طور پر ہمت آزما رہا، جسے دیرینہ ساختی کمزوریوں نے مزید دشوار بنادیا، اور معاشی سرگرمیوں میں سکڑا …
مزید پڑھیںایچ بی ایل اور ایچ بی ایف سی کا گھروں کے قرضوں کی فراہمی کے لئے معاہدہ
کراچی: ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی (ایچ بی ایف سی )، پاکستان کا سب سے اہم خصوصی ہاؤسنگ فنانس ادارہ ہے جس کی میراث 70 سال پر محیط ہے، نے پاکستان کے سرکردہ بینک ایچ بی ایل کے ساتھ باضابطہ طور پر ٹرم فنانس فیسیلٹی ایگریمنٹ پر دستخط کیے ہیں۔ اس …
مزید پڑھیںپاکستان کی کیش اکانومی میں سینکڑوں ارب روپے سے زائد کی کمی ریکارڈ
کراچی: ملک میں گزشتہ 5 ماہ کے دوران کیش اکانومی میں 475 ارب روپے سے زائد کی کمی آگئی۔ٹاپ لائن سکیورٹیز کے رپورٹ کے مطابق پاکستان میں دستاویزی کرنسی کم ہو کر 8.7 ٹریلین روپے رہ گئی ہے، جو 30 جون 2023 کو 9.1 ٹریلین روپے کے عروج پر تھی۔ …
مزید پڑھیںشرح سود 22 فیصد پربرقرار رکھنے کا فیصلہ
بینک دولت پاکستان نے شرح سود کو اگلے دو ماہ کے لیے 22 فیصد پر رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اس بات کا فیصلہ منگل کو گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی زیر صدارت زرعی پالیسی کے ہونے والے اجلاس میں کیا گیا. زری پالیسی کمیٹی(ایم پی سی) نے اپنے …
مزید پڑھیںخواتین کارکنوں کی مالی شمولیت میں اضافے کے لیے کارانداز اور بینک الفلاح کی شراکت داری
کراچی:پاکستان کے سب سے بڑے کمرشل بینکوں میں سے ایک، بینک الفلاح نے کارانداز کے ساتھ پاکستان میں خواتین کارکنوں کے نیٹ ورک کو وسعت دینے کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ شراکت داری کے اس معاہدہ پر کارانداز کے چیئرپرسن سلیم رضا، بینک الفلاح کے صدر و …
مزید پڑھیںایزی پیسہ اور ٹیلی نار پاکستان کا مالیاتی خدمات کو بڑھانے کے لئے معاہدہ
کراچی: مالیاتی خدمات کے پلیٹ فارم ایزی پیسہ اور ٹیلی نار پاکستان نے ڈیجیٹل مالیاتی خدمات کے دائرے میں جدت کو آگے بڑھانے کے لیے اپنے عزم کو مضبوط کرنے کے لیے اتحاد کیا ہے۔ اس تجدید شدہ شراکت کے ذریعے دونوں ادارے جدید ترین حل تیار کرنے پر توجہ …
مزید پڑھیںحج درخواستوں کے لئے بینک برانچیں ہفتہ اور اتوار کو کھولنے کا اعلان
کراچی: حج 2024ء کے لیے درخواستیں مع واجبات جمع کرنے کے لیے مجاز بینکوں کی برانچیں ہفتہ اور اتوار کو کھلی رہیں گی۔بینک دولت پاکستان نے عازمینِ حج کو حج 2024ء کے درخواست فارم اور واجب الادا رقم جمع کرانے میں سہولت دینے کی خاطر وزارتِ مذہبی امور اور بین …
مزید پڑھیں