کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی آئی ٹی برآمدات میں ماہانہ بنیادوں پر نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔اعداد وشمار کے مطابق دسمبر میں پاکستانی آئی ٹی کمپنیز اور فری لانسرز نے شاندار کارکردگی دکھائی، دسمبر میں آئی ٹی مصنوعات اور خدمات کا برآمدی حجم 30 کروڑ ڈالر سے تجاوز …
مزید پڑھیںTag Archives: SBP
ملکی کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوگیا
کراچی(این این آئی)آمدن میں اضافہ اور اخراجات کے کنٹرول کے بعد ملکی کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوگیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ششماہی بنیاد پر بھی پاکستان کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں بڑی کمی دیکھی جارہی ہے،دسمبرمیں پاکستان کاکرنٹ اکاؤنٹ 40 کروڑ ڈالر سرپلس رہا۔ دسمبر 2022 میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ ساڑھے 35 …
مزید پڑھیںبینک الفلاح نے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے 1.24ارب روپے پر خرچ کر دیئے
کراچی:پاکستا ن کے سرکردہ کمرشل بینک،بینک الفلاح نے2023کے دوران اپنے جامع بحالی اور تعمیر نو کے اقدام کے دوسرے مرحلے کی تفصیلات شیئر کی ہیں،جو2022میں سیلاب متاثرین کے فوری بچاؤ اور امداد کیلئے پہلے مرحلے کے طور پر شروع کیا گیا تھا۔بینک نے کمیونٹیز کو با اختیار بنانے اور پائیدار …
مزید پڑھیںپاکستان میں پہلا اسلامی ڈیجیٹل بینک شروع کرنے کے لیے راقمی کایورونیٹ سے معاہدہ
کراچی :راقمی اسلامک ڈیجیٹل بینک اور یورونیٹ پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ۔ لمیٹڈ نے ملک میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کو فروغ دینے کے لیے ایک خصوصی معاہدہ کیا۔ جنوری 2023 میں راقمی اسلامک ڈیجیٹل بینک (آرآئی ڈی بی ) نے ملک میں ایک اسلامی ڈیجیٹل ریٹیل بینک قائم کرنے کے لیے اسٹیٹ بینک …
مزید پڑھیںاسٹینڈرڈ چارٹرڈ ,ہائیر پاکستان کی ویلیو چین کے لیے ڈیجیٹل مالی خدمات فراہم کرے گا
کراچی:اسٹینڈرڈ چارٹرڈ اور ہائیر پاکستان نے حال ہی میں ایک اسٹریٹجک معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان، ہائیر پاکستان کو ورچوئل اکاؤنٹ فراہم کرے گا تاکہ اس کی ویلیو چین کو ڈیجیٹائزکر کے کیش فلو کو بہتر بنایا جا سکے۔ اسٹینڈرڈ چارٹرڈ، ہائیر پاکستان کے …
مزید پڑھیں283 ارب روپے کے ٹی بلز فروخت شرح سود میں کمی کا اشارہ
کراچی: ڈگمگاتی پاکستانی معیشت کیلئے بحالی میں اہم پیش رفت تین،6 اور 12 ماہ مدت کیلئے مجموعی طور پر 283 ارب روپے کے ٹی بلز فروخت ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ٹی بلز کی کٹ آف ایلڈ میں 44 بیسز پوائنٹس سے 59 بیسز پوائنٹس کمی دیکھی گئی، ماہرین کا کہنا …
مزید پڑھیںملک بھر کے ریٹیلرز پر ٹیکس لگانے کی تیاری مکمل
کراچی: ملک بھر کے ریٹیلرز پر ٹیکس لگانے کیلئے اسکیم تیار کرلی گئی، ٹیکس عائد کیے جانے سے تقریبا 300ارب سے زائد آمدن متوقع ہیں۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد، کراچی،لاہور،پشاور اور کوئٹہ میں ریٹیلرز پر ٹیکس لگانے کی تیاری مکمل کرلی گئی۔ذرائع ایف بی آر نے بتایا کہ 5بڑے شہروں …
مزید پڑھیںایک ہزار کے جعلی نوٹ بھی زیرگردش
کراچی: جعلی نوٹوں کے حوالے سے بڑا انکشاف ہوا ہے، اسٹیٹ بینک کے ڈائریکٹر نے کہا کہ ملک میں سب سے زیادہ ایک ہزار روپے کے جعلی نوٹ گردش میں ہیں۔اسٹیٹ بینک کے ڈائریکٹر فنانس قادر بخش نے کہا کہ دو سال میں ملک بھر سے جعلی نوٹوں کے بیس …
مزید پڑھیںتاریخ میں پہلی بارامریکی حکومت پر قرضہ 340 کھرب ڈالر سے تجاوز کرگیا
واشنگٹن: امریکی حکومت کے قرضے تاریخ میں پہلی بار 340 کھرب ڈالر سے تجاوز کر گئے ہیں جو چین کے کل قرضے کے دوگنا سے بھی زیادہ ہیں۔رشیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق آبادی پر تقسیم کرنے کی صورت میں ہر ایک امریکی شہری اب ایک لاکھ2ہزار ڈالر یا ہر …
مزید پڑھیںملکی برآمدات میں 22 فیصد اضافہ
اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر تجارت وصنعت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ دسمبر 2023میں ملکی برآمدات 22.2فیصد بڑھ کر 2.812ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہیں جو کہ دسمبر 2022میں 2.301ارب ڈالر تھیں۔ وزارت تجارت کی جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا کہ مذکورہ …
مزید پڑھیں