ہفتہ , جنوری 11 2025
تازہ ترین

Recent Posts

سعودی عرب کا کینیڈا کے ساتھ تجارتی وفود کے دوبارہ تبادلے پر اتفاق

KSA and Canada

ریاض: سعودی عرب اور کینیڈا کے درمیان گذشتہ سال مکمل سفارتی تعلقات بحال ہونے کے بعد دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے پر اتفاق کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فیڈریشن آف سعودی چیمبرز آف کامرس نے سعودی-کینیڈین بزنس کونسل بنانے کے لیے کینیڈین …

مزید پڑھیں

چینی فوڈ گروپ کا 500 ملین ڈالر سے پاکستان میں جدید ترین فوڈ پارک کے قیام کا عزم

Food Park

بیجنگ: چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے چینی فوڈ گروپ کو پاکستان میں "لیٹونگ فوڈ پارک” قائم کرنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ فوڈ پارک کے قیام کا مقصد پاکستان میں ویلیو ایڈڈ مصنوعات کو فروغ دینا ہے، اس اقدام سے روزگار کے بے شمار مواقع …

مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنے واٹس ایپ چینل کا آغاز کردیا

Bank

کراچی: بینک دولت پاکستان نے اپنے واٹس ایپ چینل کا باضابطہ آغاز کردیاہے۔ واٹس ایپ صارفین اسٹیٹ بینک کے مصدقہ واٹس ایپ چینل کو درج ذیل لنک یا کیو آر (QR) کوڈ کے ذریعے فالو کر سکتے ہیں۔اسٹیٹ بینک اس تازہ ترین اقدام کے ذریعے اپنے اسٹیک ہولڈرز کو مصدقہ …

مزید پڑھیں