ہفتہ , جنوری 11 2025
تازہ ترین

Recent Posts

کراچی میں درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ تک گرنے کا امکان

Weather

کراچی: محکمہ موسمیات نے کراچی میں رواں ہفتے درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ تک گرنے کی پیش گوئی کردی۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں ہر گزرتے دن کے ساتھ سردی بڑھتی ہی جارہی ہے، کراچی سے کشمیر اور بلوچستان سے گلگت بلتستان تک کڑاکے کی ٹھنڈ پڑرہی ہے۔کراچی میں سائبیرین ہواؤں …

مزید پڑھیں

دبئی نے ٹرپ ایڈوائزر ٹریولرزچوائس ایوارڈ میں نمبر1عالمی شہر ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا

Dubai

کراچی: دبئی مسلسل تیسرے برس ٹرپ ایڈوائزر ٹریولرز چوائس ایوارڈ میں دنیا کے سب سے پسندیدہ شہر ہونے کا اعزاز پاکر یہ سنگ میل حاصل کرنے والا دنیا کا پہلا شہر بن گیاہے۔دبئی کیلئے اس اعلیٰ بین الاقوامی اعزاز کا اعلان دنیا کے سب سے بڑے ٹریول گائیڈ پلیٹ فارم …

مزید پڑھیں

پاکستان نیٹ بال ٹیم ہانگ کانگ پہنچ گئی

Pakistani team

اسلام آباد: پاکستان نیٹ بال ٹیم ہانگ کانگ چیلنج کپ 2024 میں شرکت کے لیے ہانگ کانگ پہنچ گئی۔ پاکستان نیٹ بال ٹیم کے کھلاڑی جن میں محمد اختر (کپتان)، بابر منان، عثمان خالد، فرحان اشرف، محمد وسیم اکرم، محمد شمریز، محمد گلریز، ارسلان، رحمت اللہ خان جبکہ مدثر رزاق …

مزید پڑھیں