جمعرات , جنوری 9 2025
تازہ ترین

Recent Posts

ڈراموں اور فلموں میں کام کرنے والے بچوں کے لیے 2 نئے قوانین تیار

Drama and Film industry

کراچی: وزارت ثقافت سندھ نے ڈراموں اور فلموں میں کام کرنے والے بچوں کے لیے 2 نئے قوانین تیار کر لیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کی وزارت ثقافت نے چلڈرن ڈرامہ انڈسٹری آرڈینیس اور سندھ ایکٹر رائلٹی آرڈینیس کے نام سے قوانین تیار کیے ہیں۔صوبائی وزیر ثقافت جنید علی …

مزید پڑھیں

پی آئی اے سے متعلق نجکاری کمیشن کا پلان ناکام ہو گیا

PIA

کراچی: تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی نجکاری آئندہ سال جنوری میں کیے جانے کا نجکاری کمیشن کا پلان ناکام ہو گیا ہے، نج کاری کے لیے قرض ادائیگیاں اور لیگل ایشوز کو حل نہ کیا جا سکا۔ذرائع نجکاری کمیشن کا کہنا ہے کہ وزیر نجکاری فواد حسن فواد …

مزید پڑھیں

پی سی اے ساؤتھ نے منی لانڈرنگ کے ایک اور جرم کا پردہ فاش کیا

PCA

کراچی: ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ پی سی اے ساؤتھ نے ایک اور تجارت پر مبنی منی لانڈرنگ کا پردہ فاش کیا ہے جس میں اربوں روپے سے زیادہ کی رقم شامل ہے۔ سولر پینل کی درآمدات کے تحت 16 ارب۔ ایک ایف آئی آر کے مطابق، ایک مشکوک کمپنی …

مزید پڑھیں