ہفتہ , جنوری 11 2025
تازہ ترین

Recent Posts

ویکسینیشن کے بغیر مویشیوں کی آمد میئر کراچی کو عدالتی نوٹس

Cow

کراچی( مظہر علی رضا) سند ھ ہائیکورٹ نے ملک سے ویکسینیشن کے بغیر مویشیوں کی کراچی میں داخلے کی اجازت اور غیر قانونی ٹیکس وصولی کے معاملے پر ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کے صدر شاکر گجر کی درخواست پر میئر کراچی، چیئرمین گڈاپ اور ابراہیم حیدری سمیت دیگر کو نوٹس …

مزید پڑھیں

نیسلے کا توانائی کےشعبے میں 2ارب روپے کی سرمایہ کاری کا اعلان

Nestle Pakistan

لاہور: نیسلے کا پاکستان میں توانائی کے شعبے میں 2 ارب روپے کی سرمایہ کاری کا اعلان کرتے ہوئے پہلے مرحلے میں 2.5میگا واٹ کے سولر پاور پلانٹ کا افتتاح کیا ۔ یہ پلانٹ کبیر والا فیکٹری میں 480ملین روپے کی سرمایہ کاری سے مکمل کیا گیاہے جس کا مقصد …

مزید پڑھیں

ٹیلی نار نے پاکستان سےکاروبار سمیٹ لیا

Telenor

اوسلو: ٹیلی نار کمپنی نے اپنے 100 فیصد شئیرز پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کو 5.3 ارب نارویجن کراؤن یا 490 ملین ڈالر میں فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس معاہدے کے ساتھ ہی پاکستان میں ٹیلی نار کا سفر ختم ہو گیاہے۔ ناروے کا ٹیلی نار گروپ اپنے ایشیائی کاروباروں …

مزید پڑھیں