جمعرات , جنوری 9 2025
تازہ ترین

Recent Posts

میزان بینک کا برانچ نیٹ ورک ایک ہزار سے تجاوز کر گیا

MB

کراچی، 24 اکتوبر 2024: میزان بینک نے اپنے برانچ نیٹ ورک میں ایک اہم سنگ میل حاصل کرتے ہوئے شاخوں کی تعداد 1,015 تک پہنچا دی ہے۔ پچھلے ایک سال کے دوران بینک نے 32 نئی شاخیں قائم کیں، جس کے نتیجے میں مجموعی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر …

مزید پڑھیں

مسلسل 8 فیصد شرح نمو اور اسٹریٹجک اصلاحات غربت کے خاتمے کے لیے ضروری ہیں

IPS

اسلام آباد، 23 اکتوبر: ماہرین نے کہا ہے کہ پاکستان کو غربت اور بے روزگاری کے مسائل سے نمٹنے کے لیے سماجی تحفظ کی پالیسیوں میں اسٹریٹجک تبدیلی اپنانا ہوگی۔ مسلسل 8 فیصد کی اقتصادی ترقی کی شرح کو 8-10 سال تک برقرار رکھنا ضروری ہے تاکہ ملازمت کے مواقع …

مزید پڑھیں

پاکستان کی کمپنیوں کی چین میں روڈ شو میں شرکت

PAK CH

اسلام آباد، 23 اکتوبر 2024: پاکستان اور چین کے درمیان تجارتی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے اہم کاروباری روڈ شو چین کے مختلف شہروں میں منعقد کیے جائیں گے۔ یہ شو 29 اکتوبر کو چین کے شہر چینگڈو اور 5 نومبر کو گوانگژو میں ہوں گے، جن میں …

مزید پڑھیں