جمعہ , جنوری 10 2025
تازہ ترین
Media Future

میڈیا میں اگر گیٹ کیپر کا نظام ختم ہوگیا تو صحافت ختم ہوجائے گی

اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ میڈیا میں اگر گیٹ کیپر کا نظام ختم ہوگیا تو صحافت ختم ہوجائے گی۔تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مرتضی سولنگی کا کہنا تھا کہ اس مہنگائی کے دور میں منجھے ہوئے صحافیوں کے سوالات صرف الیکشن سے متعلق نہیں ہیں بلکہ ان کا یہ بھی سوال ہے کہ آج ہمارے گھر میں تین وقت کا کھانا ہوگا یا دو وقت کا؟انہوں نے بتایا کہ صحافی یہ سوال بھی کرتے ہیں کہ وہ بجلی، گیس کا بل بھی دیں سکیں گے یا نہیں؟

گھر کا کرایہ دے سکیں یا گھر سے بے دخل کردیے جائیں گے؟ یہ سنجیدہ سوالات ہیں ہمارے معاشی مستقبل کے لیے، جس طرح سے ٹیکنالوجی بڑھ رہی ہے اس میں بہت سے نئے رجحانات سامنے آرہے ہیں جس میں کچھ مثبت اور کئی منفی رجحانات شامل ہیں۔نگران وزیر نے بتایا کہ اس عہد میں ورکرز کے معاشی مستقبل پر غور کرنا ایک مشکل معاملہ ہے، اس وقت ضروری ہے کہ آپ جرنلسٹ ہوں مگر جنرلسٹ نا ہوں بلکہ اسپیشلسٹ ہوں، مستقبل کا میڈیا محض ڈیجیٹل میڈیا ہے۔

About admin

Check Also

DALFA Cattle Show

ڈیلفا کیٹل شو 17 سے 19 جنوری 2025 تک کراچی کے ایکسپو سینٹر میں منعقد ہوگا

کراچی، 18 دسمبر 2024: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی ہدایت پر کراچی کے گورنر …

DUHS And APPNA

ڈاؤ یونیورسٹی اور اپنا کا اشتراک: ڈاؤ-اپنا سینٹر فار ایمرجنگ ٹیکنالوجیز کے قیام کا اعلان

کراچی، 18 دسمبر 2024: ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز اور ایسوسی ایشن آف فزیشنز آف …

FBR

ملک بھر کے سپیشل اکنامک زونز کا فضائی جائزہ مکمل

اسلام آباد، 18 دسمبر 2024: وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان کی ہدایت پر …

Karachi

حیدرآباد: کاروبار میں نئی روشنی کی جھلک

کراچی، 18 دسمبر 2024: حیدرآباد سے کاروبار کے حوالے سے خوشخبریاں سامنے آ رہی ہیں۔ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے