کراچی: 1 اکتوبر 2024، ڈاکٹر ذاکر نائیک اور شیخ فارق ذاکر نائیک کا پاکستان دورہ۔ ڈاکٹر زاکر نائیک ایک ڈاکٹر ہی نہیں بلکہ بہترین اسلامک ریسرچر ہیں۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک اور شیخ فارق ذاکر نائیک کے عوامی خطبات (اردو میں)
براہ راست پیس ٹی وی پر
ہفتہ 5/10/24 – کراچی
موضوع : کیا قرآن کو سمجھ کر پڑھنا ضروری ہے؟
شیخ فارق نائیک
موضوع : ہماری زندگی کا مقصد کیا ہے؟
ڈاکٹر ذاکر نائیک
باغِ قائد، مزارِ قائد کے سامنے، کراچی میں ہفتہ 5 اکتوبر کو شام 7 بجے
اتوار 6/10/24 – کراچی
موضوع : اسلام کے بارے میں غلط فہمیاں
شیخ فارق نائیک
ڈاکٹر ذاکر سے پوچھیے – سوال و جواب کی کھلی نشست
باغِ قائد، مزارِ قائد کے سامنے، کراچی میں اتوار 6 اکتوبر کو شام 7 بجے
ہفتہ 12/10/24 – لاہور
موضوع : دعوت یا ہلاکت
شیخ فارق نائیک
موضوع : القرآن – عالمی ضرورت
ڈاکٹر ذاکر نائیک
مینارِ پاکستان، لاہور میں ہفتہ 12 اکتوبر کو شام 6:15 بجے
اتوار 13/10/24 – لاہور
موضوع : مذہب درست تناظر میں
شیخ فارق ذاکر نائیک
ڈاکٹر ذاکر سے پوچھیے – سوال و جواب کی کھلی نشست
ڈاکٹر ذاکر نائیک
مینارِ پاکستان، لاہور میں اتوار 13 اکتوبر کو شام 6:15 بجے
ہفتہ 19/10/24 – اسلام آباد
موضوع : اسلام انسانیت کے لیے رحمت نہ کے زحمت
شیخ فارق ذاکر نائیک
موضوع : مسلم پروفیشنل کی ذمہ داری
ڈاکٹر ذاکر نائیک
جناح اسٹیڈیم، اسپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں ہفتہ 19 اکتوبر کو شام 6:15 بجے
اتوار 20/10/24 – اسلام آباد
موضوع : اسلام اور عیسائیت کے درمیان مماثلتیں
شیخ فارق ذاکر نائیک
موضوع : دعوت کے طریقے
جناح اسٹیڈیم، اسپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں اتوار 20 اکتوبر کو شام 6:15 بجے
نوٹ:
کراچی غروب آفتاب – 6:14 بجے
لاہور غروب آفتاب – 5:34 بجے
اسلام آباد غروب آفتاب – 5:31 بجے
جمعہ خطبات (اردو میں) شیخ فارق ذاکر نائیک کی جانب سے:
موضوع : قیام اللیل کی اہمیت
جمعہ خطبہ شیخ فارق ذاکر نائیک
بادشاہی مسجد، لاہور میں جمعہ 11 اکتوبر 2024 کو
موضوع : جنت مسلمانوں کا آخری مقام
جمعہ خطبہ شیخ فارق ذاکر نائیک
فیصل مسجد، اسلام آباد میں جمعہ 18 اکتوبر 2024 کو