کابل: وزیر ٹرانسپورٹ و ایوی ایشن ملا حمید اللہ اخندزادہ اور امارت اسلامیہ افغانستان کے نائب وزیر اعظم برائے اقتصادی امور ملا عبدالغنی برادر اخوند کی موجودگی میں آج تین نجی کمپنیوں کے حکام کے ساتھ تقریباً دو ارب افغانی مالیت کے تین اہم منصوبوں کے معاہدوں پر دستخط کئے …
مزید پڑھیںadmin
پی ٹی اے کا سموں کے غیر قانونی اجراء پر چھاپہ
اسلام آباد: (31 جنوری 2024) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) زونل آفس لاہور نے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) سائبر کرائم سرکل کے ساتھ مل کر شرق پورمیں واقع بی آئی ایس پی کے آؤٹ لیٹ پر کامیاب چھاپہ مارا۔ یہ آؤٹ لیٹ غیر قانونی طور …
مزید پڑھیںصنفی مساوات کو آگے بڑھانے کے لیے جرات مندانہ اقدام
اسلام آباد: 31 جنوری، 2024: غضنفر اعظم، صدر اور سی ای او موبی لنک بینک نے چیمپیئنز آف چینج کولیشن میں شمولیت اختیار کی ہے، جو عالمی سطح پر تسلیم شدہ، صنفی مساوات کے حصول، خواتین کو قیادت کے مزید مواقع فراہم کرنے، اور باعزت اور جامع کام کی جگہوں …
مزید پڑھیںمیڈیا میں اگر گیٹ کیپر کا نظام ختم ہوگیا تو صحافت ختم ہوجائے گی
اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ میڈیا میں اگر گیٹ کیپر کا نظام ختم ہوگیا تو صحافت ختم ہوجائے گی۔تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مرتضی سولنگی کا کہنا تھا کہ اس مہنگائی کے دور میں منجھے ہوئے صحافیوں کے سوالات صرف الیکشن سے …
مزید پڑھیںجہاں کھڑا ہوں اس سے مطمئن نہیں
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ میں جہاں کھڑا ہوں اس سے مطمئن نہیں ہوں ابھی اور بھی منازل ہیں۔بابر اعظم نے بنگلادیش میں کرکٹ ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ جب میں فلاپ ہوں تو کئی لوگوں سے بات کرتا …
مزید پڑھیںکراچی کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا
کراچی: کراچی میں مختلف علاقوں میں علی الصبح ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں بادل ضرور چھائے رہیں گے مگربارش کا امکان نہیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں بھی بادل برس پڑے، مغربی سسٹم کے تحت شہر قائد کے مضافاتی علاقوں میں کہیں …
مزید پڑھیںکراچی کے طلبا کو جعل سازی کے ذریعے فیل کیا گیا
کراچی: امیرِ جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی کے طلبا کو جعل سازی کے ذریعے فیل کیا گیا، 11ویں جماعت کے 70 فیصد طلبا فیل ہوئے ہیں۔ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ ہم نے نگراں وزیرِ اعلی …
مزید پڑھیںملک کی پہلی فزیکل اور آن لائن گولڈ فیوچر ٹریڈنگ کمپنی کا افتتاح ہوگیا
کراچی: ملک کی پہلی فزیکل اور آن لائن گولڈ فیوچر ٹریڈنگ کمپنی کا افتتاح ہوگیا ہے،کمپنی مالکان کا کہنا ہے کہ ملک میں سونے کی خرید و فروخت کے کاروبار کو دستاویزی بنایا جائیگا اور پانچ سال کے دوران حکومت کو ٹیکس کی مد میں 2500ارب روپے کی آمدنی ہوگی۔زکریا …
مزید پڑھیںچوبیس لاکھ افغانی کی لاگت سے ایک چیک ڈیم کی تعمیر مکمل
کابل: ہلمند کے مقامی حکام کا کہنا ہے کہ مذکورہ صوبے کے ضلع واشیر کے سیاپشتے گاؤں کرہ کان میں ایک چیک ڈیم کی تعمیر مکمل کرکے اس کاافتتاح کیا گیا۔ حکام کے مطابق یہ چیک ڈیم سیلاب پر قابو پانے اور زیر زمین پانی کی فراہمی کے لیے وزارت …
مزید پڑھیںایس بی پی نے نئی بینک نوٹ سیریز کے اجراء کا عمل شروع کیا
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے تمام موجودہ مالیت کے نئے بینک نوٹوں کی سیریز کو ڈیزائن اور جاری کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ بینک نوٹوں کی سالمیت کو محفوظ بنانے اور انہیں بینک نوٹوں کے ڈیزائن اور حفاظتی خصوصیات میں جدید ترین تکنیکی ترقی …
مزید پڑھیں