1978 کا برس تھا۔ آئزک بیشواس سنگر کو ادب کا نوبل انعام ملا تھا۔ درویش ان دنوں پنجاب کے ایک قدامت پسند، نیم خواندہ قصبے میں ایسی نوجوانی سے گزر رہا تھا جیسے آج کل کچھ پرجوش نوجوان سلاخوں کے پار محبوس ہیں۔ منٹو نے باری علیگ کے خاکے میں …
مزید پڑھیںAltaf Ahmed
سمیع چوہدری کا کالم: ’مگر ہر بہترین کا ایک بدترین بھی ہوتا ہے‘
کولمبو میں بارش تھم چکی تھی مگر پاکستانی ڈریسنگ روم کے لیے یہ کوئی نوید نہیں تھی۔ شیشے کی دیواروں سے جھانکتے چہرے مرجھاتے چلے جا رہے تھے کہ میدان میں پھر سے انڈین پیس بولنگ کا قہر برسنے کو تھا اور پاکستانی بیٹنگ تہی دامن ہو چکی تھی۔ ٹاس …
مزید پڑھیںعاصمہ شیرازی کا کالم: سیاست میں الجھی عدالت
زمانہ ہمیں گُزار رہا ہے یا ہم زمانے کو۔ دُنیا مملکت چلانے کے جن اصولوں کو دہائیاں پہلے طے کر چکی ہم آج بھی اُنھیں طے کرنے کے لیے واپسی کی مسافت پر ہیں۔ چاند پر پہنچنے والی ریاستیں اگلے 50 سال کے پروگرام مرتب کر رہی ہیں اور ہم …
مزید پڑھیںخیبرپختونخوا چیٹنگ سکینڈل: ڈاکٹر بننے کے خواہش مند طلبا ’جاسوسی کے آلات‘ سے کیسے نقل کر رہے تھے؟
’ہمیں اطلاع ملی تھی کہ خیبرپختونخوا میں ایم ڈی کیٹ امتحان میں نقل کے لیے جدید آلات کا استعمال کیا جانے والا ہے۔‘ ’اس اطلاع کے مطابق ایک گروہ نے خفیہ بلیو ٹوتھ ڈیوائس کے ذریعے مخصوص طلبا کو امتحان کے دوران پرچہ حل کروانے کا منصوبہ بنا رکھا تھا …
مزید پڑھیں6.8 شدت کا زلزلہ آنے کے باوجود پاکستان تباہی سے کیسے محفوظ رہا؟
پاکستان میں منگل کی شب 6.8 شدت کا زلزلہ آیا جس کے بعد صوبہ خیبرپختونخوا میں کم سے کم نو افراد ہلاک جبکہ 46 زخمی ہوئے۔ اس زلزلے کے بعد سوشل میڈیا پر مختلف قسم کی ویڈیوز بھی نظر آئیں جن میں اس وقت کے مناظر دکھائی دیے جب زلزلے …
مزید پڑھیںامریکی خاتون کا رشتہ ڈھونڈنے والے کے لیے پانچ ہزار ڈالر انعام کا اعلان
ڈیٹنگ ایپس پر ناکام ہونے والی امریکی خاتون نے شادی کے لیے شوہر ڈھونڈ کر دینے والے کو پانچ ہزار ڈالر انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ نیو یارک پوسٹ کے مطابق لاس اینجلس میں رہنے والی 35 برس کی اِیو ٹِلی کُولسن جو پیشے کے لحاظ سے کارپوریٹ اٹارنی …
مزید پڑھیںوزیراعظم کی حج 2024 کے انتظامات کے جائزے کے لیے کمیٹی بنانے کی ہدایت
نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے حج 2024 کے انتظامات کے جائزے کے لیے کمیٹی بنانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری اعلامیے کے مطابق نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت حج 2024 کے لیے پیشگی تیاریوں کے حوالے سے اعلی سطح کا اجلاس ہوا۔ …
مزید پڑھیںنسیم، حارث کی انجریز، پاکستان نے زمان خان اور شاہنواز داہانی کو طلب کرلیا
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 12 ستمبر 2023ء ) حارث رؤف اور نسیم شاہ کی انجری کے بعد زمان خان اور شاہنواز دھانی کو کولمبو بلا لیا گیا۔ پاک بھارت میچ کے دوران پاکستانی باولر حارث رؤف اور نسیم شاہ انجرڈ ہوئے اور دوبارہ کھیل میں حصہ نہیں لے پائے۔ پاکستان نے شاہنواز دہانی …
مزید پڑھیں