چترال (نمائندہ ٹیکنالوجی پلس اردو) چترال میں وادی ارکاری کا خوبصورت علاقہ بیستی ایک نہایت سر سبز و شاداب اور سیاحتی حطہ ہے۔ یہاں ہر طرف صاف اور ٹھنڈے پانی کی چشمے بہتے ہیں ارد گرد پہاڑوں پر برف کی سفید چادر نے اس کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کیا ہوا ہے۔ یہ …
مزید پڑھیںAltaf Ahmed
(DynaSys) نے راولپنڈی کے نیشنل ایرو اسپیس سائنس اینڈ پی ٹی سی ایل اور ڈائناسیس نے انٹرنیٹ آف تھنگز اور سیٹلائٹ کمیونی کیشنز کے فروغ کے لیے اشتراک قائم کرلیا
اسلام آباد۔ 12 ستمبر2023: پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) اور ڈائنا سیس نیٹ ورکس ٹیکنالوجی پارک (این اے ایس ٹی پی) میں منعقدہ ایک تقریب میں دو مفاہمتی یادداشتوں (ایم او یوز) پر دستخط کیے ہیں۔ دستخط کی تقریب کی صدارت پی ٹی سی ایل …
مزید پڑھیںپی ٹی سی ایل گروپٹیلی کام نیوزصحت
پی ٹی سی ایل گروپ نے انسانی جانیں بچانے کیلئے خون کے عطیات کی مہم کا آغاز کردیا اسلام آباد : پاکستان کے سب سے بڑے ٹیلی کمیونی کیشن اور آئی سی ٹی خدمات فراہم کرنے والے ادارے، پی ٹی سی ایل گروپ (پی ٹی سی ایل و یوفون 4G) …
مزید پڑھیںٹیکنالوجیکاروباری خبریں
آئی ٹی سی این ایشیاء 2023 میں ‘ ڈیجیٹل برتری: مواقع و چیلنجز ‘کے موضوع پر خصوصی پروگرام کا انعقاد کراچی : کراچی میں منعقدہ بین الاقوامی انفارمیشن ٹیکنالوجی نمائش آئی ٹی سی این ایشیاء 2023 میں ‘ڈیجیٹل برتری: مواقع اور چیلنجز’ کے موضوع پر خصوصی کانفرنس میں ماہرین نے …
مزید پڑھیںکاروباری خبریں
سن رج فوڈز نے برانڈ آف دی ایئر کا ایوارڈ حاصل کرلیا سن رج فوڈز نے اسٹیبل فلو کٹیگری میں برانڈ آف دی ایئر کا ایوارڈ حاصل کرلیا ہے۔ یہ ایوارڈ سن رج کو برانڈز فاﺅنڈیشن آرگنائزیشن اور برانڈز ایکریڈیشن کونسل کے زیر اہتمام 12 ویں ایڈیشن کی ایوارڈز کی …
مزید پڑھیںجوبلی لائف انشورنسصحتکاروباری خبریں
جوبلی ہیلتھ کے کارڈ ہولڈرز کو کم لاگت میں او ایم آئی ہسپتال میں اعلیٰ معیار کی وسیع طبی سہولیات میسر آئیں گی کراچی: کراچی میں صحت عامہ کے معروف طبی ادارہ، او ایم آئی ہسپتال اور پاکستان میں نجی شعبے کی سب سے بڑی انشورنس کمپنی، جوبلی لائف انشورنس …
مزید پڑھیںپاکستانشوبز اینڈ لائف سٹائلموسک ایپس
اسپاٹیفائی: پاکستانی پاپ جوڑی ”حسن اور روشان” نے 90کی دہائی کی پاکستانی میوزک کی یاد دلادی کراچی: اسپاٹیفائی کا ریڈار پاکستان ابھرتے ہوئے موسیقاروں کے لیے مشعل راہ بن چکا ہے اور اپنی تیسری سہ ماہی کی نمائش میں پاکستانی پاپ جوڑی حسن اور روشان کو متعارف کرانے کے ساتھ …
مزید پڑھیںکچھ بھی ہوجائے پاکستان کبھی نہیں چھوڑوں گی، مہوش حیات
لاہور: معروف پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ وہ کسی بھی صورت میں پاکستانی چھوڑ کر نہیں جائیں گی۔نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں مہوش حیات نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ’میں نے ہالی ووڈ کے سب سے بڑے سیٹ پر کام کیا …
مزید پڑھیںپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض معاہدے میں امریکا کا اہم کردار
امریکا نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکیج کے حصول میں پس پردہ اہم کردار ادا کیا۔واضح رہے کہ 2019 کے 6 ارب ڈالر کے معاہدے کے تحت فنڈز کے اجرا میں 8 مہینے کی تاخیر کے بعد 30 …
مزید پڑھیںاسد عمر سائفر کیس میں گرفتار
سابق وفاقی وزیر اسد عمر کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اسد عمر کو سائفر کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سائفر گمشدگی کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سمیت دیگر رہنماؤں کے …
مزید پڑھیں