کراچی: میزان بینک، پاکستان کے معروف اسلامی بینک نے حال ہی میں فری لانسرز کے لیے دستیاب ٹیکس کی سہولت کی خدمات کو بڑھانے کے لیے بی فائلر کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہے۔ اس تعاون کا مقصد میزان فری لانسر اکاؤنٹ ہولڈرز بشمول میزان ڈیجی فری لانسر اکاؤنٹس کے …
مزید پڑھیںبینکنگ
کارانداز پاکستان کی جانب سے اوپن بینکنگ پر پہلی گول میزکانفرنس کا انعقاد
کراچی: پاکستان میں مالی شمولیت کے فروغ اور ڈیجیٹل تبدیلی میں پیش پیش معروف ڈویلپمنٹ فائنانس فرم،کارانداز نے ریگولیٹرز،بینکوں اور فِنٹیک کے نمائندوں سمیت ٹیکنالوجی پلیٹ فارمز اور انڈسٹری سٹیک ہولڈرز کے ساتھ اوپن بینکنگ پر گفتگو کے لیے اپنی نوعیت کی پہلی گول میز کانفرنس کا انعقاد کیا، جس …
مزید پڑھیںاسٹیٹ بینک 12 دسمبر کو شرح سود میں کمی کرے گا؟
اسلام آباد : بینک دولت پاکستان 12 دسمبر 2023 کو اپنی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرنے والا ہے۔ معاشی تجزیہ کا توقع کر رہے ہیں کہ اسٹیٹ بینک پالیسی ریٹ کو موجود 22 فیصد کی شرح پر برقرار رکھے گا۔ فیصلے پر اثر انداز ہونے والے اہم معاشی اشاروں میں …
مزید پڑھیںحکومتی قرضوں میں ایک ہزار 600 ارب روپے سے زائد کا اضافہ
اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے چار مہینوں کے دوران وفاقی حکومت کے کل قرض (ملکی اور بیرونی) اسٹاک میں ایک ہزار 641 ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے جولائی تا اکتوبر کے دوران مرکزی …
مزید پڑھیںاسٹیٹ بینک نے فرد سے دکاندار کو ادائیگی کی اجازت دے دی
کراچی: بینک دولت پاکستان نے اپنے زیرِ نگرانی مالیاتی اداروں کو ہدایات جاری کر دی ہیں کہ وہ فرد سے دکاندار / تاجر کو ادائیگی (پی ٹو ایم) بذریعہ ’راست‘ کی سہولت اپنے صارفین کو دے سکتے ہیں۔ ’راست‘ پی ٹو ایم سہولت سے دکاندار مختلف طریقوں سے ادا کردہ …
مزید پڑھیںپانچ بڑے بینکوں کی پالیسیاں عالمی معیار سے کم تر قرار
اسلام آباد: ایک جائزے میں پانچ پاکستانی کمرشل بینکوں نے ماحولیاتی تبدیلی، انسانی حقوق، صنفی مساوات، ٹیکس اور مزدوروں کے حقوق سمیت دیگر پالیسیوں کے حوالے سے کم اسکور کیا ہے۔ پاکستان میں پانچ سرکردہ کمرشل بینکوں کی پالیسی رینکنگ "پاکستان میں بینکوں کی پائیداری کی پالیسیوں کا بینچ مارکنگ” …
مزید پڑھیںماسٹر کارڈ اور نیم کا پاکستان میں ایمبیڈڈ فائنانس کی سنگ بنیاد ڈالنے کاعزم
کراچی: نیم، جو پاکستان کا پہلا ایمبیڈڈ فائنانس پلیٹ فارم ہے، اپنی سرگرمیوں کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے ماسٹرکارڈ کے ساتھ شراکت داری کر رہا ہے۔ ماسٹر کارڈ، ایک عالمی فنانس اینڈ ٹیکنالوجی کمپنی ہے جو عالمی سطح پرمالی شعبے میں اپنا کام سرانجام دے رہی ہے۔ اس …
مزید پڑھیںیو مائیکرو فنانس بینک کو1.4ارب روپے کا بعد ازٹیکس منافع
اسلام آباد: پاکستان میں مائیکروفنانس کے شعبہ میں سب سے تیزترقی کرنے والے یو مائیکرو فنانس بینک نے 30 نومبر 2023 کو اسلام آباد میں منعقدہ اپنے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں 30 جون 2023 کو ختم ہونے والی ششماہی کے مالیاتی نتائج جاری کردیے ہیں۔ رواں سال 2023کی …
مزید پڑھیںبینکوں کی 40 فیصد اضافی ٹیکس 30 نومبر تک جمع کروانے کی مہلت
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کیلنڈر سال 2021 اور 2022 کے دوران غیر متوقع آمدنی اور منافع پر 40 فیصد اضافی ٹیکس کی ادائیگی کے لیے بینکوں کو 30 نومبر 2023 کی آخری تاریخ دے دی ہے۔ رواں ماہ نگران وفاقی کابینہ نے ایف بی …
مزید پڑھیںچیکواور بینک الفلاح کا پہلی پی او ایس پیمنٹ ڈیوائس پارٹنرشپ کا اعلان
کراچی: معروف ڈیجیٹل کاروباری پلیٹ فارم چیکو اور بینک الفلاح جو پاکستان کے معروف کمرشل بینکوں میں سے ایک ہے نے کیٹالسٹ لیبزکے زیر اہتمام سب سے بڑی ٹیکنالوجی کانفرنس نائنٹی ٹو ڈسرپٹ میں اپنی اسٹریٹجک شراکت کا اعلان کیا۔ اس شراکت داری کا مقصد پاکستان میں 5 ملین سے …
مزید پڑھیں