کراچی: 25 ستمبر 2024، وزیر تجارت جام کمال خان نے بدھ کے روز ہماری ادویات سازی کی صنعت کو زندہ کرنے اور آگے بڑھانے کے لیے حکومت کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ وزارت تجارت ملک میں صنعتی ترقی اور تجارت کے فروغ کے لیے جامع …
مزید پڑھیںپاکستان
کے الیکٹرک نے ہائبرڈ منصوبے کیلئے کم ترین بولی حاصل کرلی
کراچی: 25 ستمبر 2024، کے الیکٹرک نے 220 میگاواٹ کے ہائبرڈ منصوبے کیلئے ملکی سطح پر کم ترین بولی حاصل کرلی، یہ منصوبے کے ای کے 2030 تک قابلِ تجدید توانائی کے حصے کو 30 فیصد سے بڑھانے کے مقصد سے ہم آہنگ ہیں۔تفصیلات کے مطابق کے۔الیکٹرک نے پاکستان کے …
مزید پڑھیںسندھ حکومت کو اربوں ریونیو دینے والے ادارے میں طبی سہولیات کا فقدان
کراچی: 25 ستمبر 2024، سندھ حکومت کو سب سے زیادہ ریونیو فراہم کرنے والے بلدیاتی ادارے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ملازمین علاج و معالجے سے محروم ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی وہ واحد بلدیاتی ادارہ ہے جو صوبائی حکومت کو ریونیو کی مد میں اربوں روپے فراہم …
مزید پڑھیںسندھ سیکریٹریٹ کے ملازمین کے لئے ہیلتھ انشورنس کی منظوری
کراچی (این این آئی)سندھ سیکریٹریٹ کے ملازمین اور ان کے لواحقین کے لئے ہیلتھ انشورنس کا معاہدہ ہوگیا۔ سندھ حکومت اور اسٹیٹ لائف انشورنس کے درمیان کیے گئے معاہدے کے تحت معاہدے کے تحت سندھ سیکریٹریٹ، وزیر اعلی ہاؤس، گورنر سیکریٹریٹ اور سندھ اسیمبلی ملازمین کو انشورنس کی سہولت حاصل …
مزید پڑھیںچین و پاکستان کا سی پیک اور4میگا منصوبوں پر مل کر کام کرنے پر اتفاق رائے
بیجنگ، چین۔24ستمبر:۔۔۔پاکستان اور چین کے مابین 4میگا منصوبوں پر مل کر کام کرنے پر اتفاق رائے ہو گیا ہے جس کے تحت سی پیک کے "مسنگ لنکس ” مکمل کیے جائیں گے اور ایم ایل ون، ایم 6،ایم 9،کاغان ناران سے بابو سرٹاپ اور چلاس ٹنل جبکہ شاہراہ قراقرم فیز …
مزید پڑھیںعبداللہ ذکی کے پی ٹی کے بورڈ آف ٹرسٹیز میں ممبر مقرر
کراچی: 24 ستمبر 2024، کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کے سابق صدر عبداللہ ذکی کو کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) کے بورڈ آف ٹرسٹیزمیں ممبر مقرر کیا گیا ہے۔وزارت بحری امور کے نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی حکومت نے کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) …
مزید پڑھیںپی اے سی اجلاس/محکمہ اطلاعات سندھ آڈٹ پیراز
کراچی:24 ستمبر 2024، محکمہ اطلاعات سندھ کیجانب سے سال 2017ع سے 2020 ع تک گذشتہ چار سالوں میں مخلتف ٹی وی چینلز اور مختلف اخبارات کو ایک ارب 53 کروڑ 80 لاکھ روپے کے اشتھارات جاری ہونے کا انکشاف۔ ایک ارب 53 کروڑ روپے سے زائد کے اشھارات کن ٹی …
مزید پڑھیںاسٹیٹ بینک کا فیصلہ اچھا اور بر وقت ہے
کراچی: 23 ستمبر 2024، ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جنرل سیکریٹری ظفر پراچہ نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کا فیصلہ اچھا اور بر وقت ہے۔خصوصی گفتگو میں ظفر پراچہ نے کہا کہ بازار میں نقد ڈالرز کی قلت محسوس ہونے لگی تھی۔ انہوں نے کہا کہ بینک …
مزید پڑھیںقسط بازار نے 3.2 ملین ڈالرز سیریز اے فنڈنگ حاصل کرلی
کراچی: 23 ستمبر 2024، پاکستان میں ابھی خریدیں، ادائیگی بعد میں (بی این پی ایل)کے شعبہ کی فن ٹیک کمپنی قسط بازار نے سیریز اے فنڈنگ راؤنڈ میں 3.2 ملین ڈالرز حاصل کرلئے ہیں۔ فنڈنگ کے اس مرحلے کی قیادت انڈس ویلی کیپٹل نے کی جبکہ ایسٹس انڈر مینجمنٹ (اے …
مزید پڑھیںستمبر میں ڈیڑھ سو ارب روپے کا شارٹ فال متوقع
کراچی: 21 ستمبر 2024، ستمبر میں ڈیڑھ سو ارب روپے کا شارٹ فال متوقع ہے جس کے لیے تقریبا 1 ٹریلین روپے کے منی بجٹ کی تجویز دی گئی۔ذرائع ایف بی آر کے مطابق 2 ماہ کا ریونیو شارٹ فال اڑھائی سو ارب روپے سے تجاوز کرنے کا خدشہ ہے، …
مزید پڑھیں