ہفتہ , جنوری 11 2025
تازہ ترین

پاکستان

بینک مکرمہ کی این سی آر، ویو ٹیک کے ساتھ شراکت داری

Bank Mukaramah

کراچی، 11 ستمبر 2024: بینک مکرمہ لمیٹڈ نے ملک بھر میں اپنے سیلف سروس بینکنگ نیٹ ورک کو مؤثر بنانے کے لیےاین سی آرکے چینل پارٹنر ویوٹیک کے ساتھ معاہدہ کیاہے، جس کے تحت بینک اپنی ڈیجیٹل سروسز کی صلاحیتوں اور کسٹمر کے تجربے کو نمایاں طور پر بہتر بنانے …

مزید پڑھیں

بزنس لیڈر شپ ہی پاکستان کو معاشی طاقت بنا سکتی ہے

Economy Of Pakistan

لاہور: 10 ستمبر 2024، سرپرست اعلی اپٹما اور سابق نگراں وفاقی وزیر ڈاکٹر گوہر اعجاز نے تاجر برادری کے اتحاد پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ بزنس لیڈرشپ ہی پاکستان کو معاشی طاقت بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔وہ منگل کو پیاف فاؤنڈرز ایل بی ایف الائنس کے امیدواروں کے …

مزید پڑھیں

مالی سال کے آغاز ہی سے ملکی برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ ریکارڈ

Import Export

کراچی: 10 ستمبر 2024، ملکی برآمدات میں جاری مالی سال کے آغاز ہی سے خاطر خواہ اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے بہترین حکومتی حکمت عملی کے باعث رواں مالی سال کے آغاز میں ہی پاکستان کی برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا …

مزید پڑھیں

برائلر گوشت کی قیمت میں 5روپے کلو اضافہ

Chicken Rate

لاہور: 10 ستمبر 2024، شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 5روپے اضافے سے580روپے، زندہ برائلر کی قیمت3روپے اضافے سے 400روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت304روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔

مزید پڑھیں

پی آئی اے پرواز کی خرابی کے باعث دبئی میں ایمرجنسی لینڈنگ

PIA Airline

کراچی: 10 ستمبر 2024، اسلام آباد قومی ایئر لائن پی آئی اے کی دبئی سے پشاور کی پرواز میں فنی خرابی کے باعث ایمرجنسی لینڈنگ کی گئی۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پرواز پی کے 284 میں روانگی کے فوری بعد خرابی پیدا ہوئی تھی، ایئر ٹریفک کنٹرولر دبئی کی ہدایت …

مزید پڑھیں

کے۔ الیکٹرک بجلی چوری پر مسلسل کریک ڈاؤنز کے لئے پرعزم

K-Electric

کراچی: 10 ستمبر 2024، کے۔ الیکٹرک کو بجلی چوری کے خلاف کارروائیوں کے دوران کنڈا مافیا کی جانب سے شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، جو احتجاج کے نام پر سڑکیں بند کرکے شہر کا نظام درہم برہم کررہے ہیں، تاکہ غیرقانونی کنکشنز کو برقرار رکھا جاسکے اور بقایا …

مزید پڑھیں

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

Decreased Gold Rate

کراچی: 10 ستمبر 2024، پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔مسلسل 3 دفعہ کمی کے بعد عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا، پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں …

مزید پڑھیں

ڈیجیٹل ٹراسفارمیشن کے ذریعے بین الاقوامی تربیتی ورکشاپ

International Workshop

اسلام آباد 10 ستمبر 2024، ایڈیشنل سیکرٹری صنعت و پیداوار، جناب اسد اسلام مانی نے ڈیجیٹل ٹراسفارمیشن کے ذریعے اسٹریٹجک مارکیٹنگ پر چار روزہ بین الاقوامی تربیتی ورکشاپ کا افتتاح کیا۔ اپنے ابتدائی کلمات میں، انہوں نے ایشیا پیسیفک خطے کی ترقی میں اہم شراکت کے لیے ایشین پروڈکٹیوٹی آرگنائزیشن …

مزید پڑھیں

پنجاب کے سکولوں میں بچوں کے استحصال سے بچاؤ کے لئے ایس او پیز تیار

Lahore Schools

لاہور: 09 ستمبر 2024، چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب سارہ احمد کی جانب سے پنجاب کے سکولوں میں بچوں کے استحصال سے بچاؤ کے لئے ایس او پیز تیار کر کے محکمہ داخلہ پنجاب کو ارسال کر دیئے گئے۔ چیئرپرسن سارہ احمد نے بتایا کہ پنجاب …

مزید پڑھیں

وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا اچانک چلڈرن ہسپتال لاہور کا دورہ

Health Minister

لاہور: 09 ستمبر 2024، صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے اچانک چلڈرن ہسپتال لاہور کا دورہ کیا۔خواجہ سلمان رفیق نے چلڈرن ہسپتال کی ایمرجنسی، کارڈیک، او پی ڈی، آپریشن تھیٹرز و دیگر مختلف شعبہ جات کا دورہ کرکے صفائی ستھرائی و طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔پرو وائس چانسلر …

مزید پڑھیں