ہفتہ , جنوری 11 2025
تازہ ترین

کاروبار

سی سی پی ٹِکرز

CCP Tickers

اسلام آباد: سی سی پی کا چھ فرٹیالئزر کمپنیوں اور فرٹیالئزر مینوفیکچررز آف پاکستان ایڈوائزری کونسل کوشوکاز نوٹس ایف ایم پی اے سی اور چھ بڑی یوریا کمپنیوں کو یوریا کی پرائس فکسنگ پر شوکاز نوٹس جاری ۔ ایف ایم پی اے سی اور چھ کمپنیوں نے نومبر ٢٠٢١میں اشتھار …

مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کے سفیر نے پاکستان کے وزیر تجارت سے ملاقات کی

UAE And Pakistan

اسلام آباد: پاکستان میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے سفیر حماد عبید الزابی نے منگل کو پاکستان کے وفاقی وزیر تجارت کے ساتھ ایک نتیجہ خیز بات چیت کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تجارت کو بڑھانے کے لیے حکمت عملی پر غور کیا گیا۔ …

مزید پڑھیں

پراپرٹی ٹیکس میں چار سو فیصد تک اضافہ قابل مذمت

Property Tax

اسلام آباد: صدر فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری عاطف اکرام شیخ نے تاجر دوست ٹیکس سکیم اور پراپرٹی ٹیکس میں چار سو فیصد تک اضافے کے حوالے سے کہا ہے کہ ٹیکسز ریشنل ہونے چاہیں، حکومت کی ترجیح نئے ٹیکس لگانے کی بجائے ٹیکس نیٹ میں اضافہ …

مزید پڑھیں

ٹکرز برائے الیکڑانک میڈیا

Electronic Media

صدر فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری عاطف اکرام شیخ کا تاجر دوست ٹیکس سکیم کے اجراء پر ردعمل نئے ٹیکس لگانے کی بجائے ٹیکس نیٹ میں اضافہ کرنا ترجیح ہونی چاہیے پراپرٹی ٹیکس میں اسلام آباد میں چار سو فیصد تک اضافہ قابل مذمت، واپس لیا جائے …

مزید پڑھیں

ٹک ٹاک نے اپنی کیو 4 2023 کمیونٹی گائیڈلائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کی

TikTok

کراچی، 01 اپریل، 2024 – ایک محفوظ اور مثبت آن لائن ماحول کو فروغ دینے کی اپنی مسلسل کوششوں میں، TikTok نے 2023 کی چوتھی سہ ماہی کے لیے اپنی تازہ ترین کمیونٹی گائیڈلائنز انفورسمنٹ رپورٹ کی نقاب کشائی کی ہے۔ یہ ریلیز شفافیت، حفاظت اور شمولیت کے لیے ٹک …

مزید پڑھیں

وفاقی وزیر تجارت اور جاپان کے سفیر کی ملاقات

Japan And Pakistan

پاکیستان: سفیر واڈا مٹسوہیرو اور وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے جاپان اور پاکستان کے درمیان تجارتی تعلقات اور باہم اعتماد کو مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کے دوران سفیر نے وزیر جام کمال خان کو ان کے حالیہ پورٹ فولیو پر مبارکباد دیتے ہوئے …

مزید پڑھیں

جعلی انوائسزائز کا مرکزی کردار آصف رزاق دینار گرفتار

Asif Razaq

کراچی: ایف آئی اے امیگریشن جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تعینات عملے نے ملکی خزانے اربوں روپے کے نقصان پہچانے میں ملوث معروف بلڈر آصف رزاق دینار کو حراست میں لے کر ایف بی آر کارپوریٹ ٹیکس آفس (سی ٹی او) حکام کے حوالے کردیا ہے ۔ایف بی آر کے ان …

مزید پڑھیں

رمضان المبارک کے دوران کیلے اور پیاز کی برآمد پر عارضی پابندی

Banana And Onions

اسلام آباد: جمعہ کو قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کیلے اور پیاز کی برآمد پر پابندی کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا کہ یہ پابندی خاص طور پر رمضان المبارک کے لیے ہے اور یہ عارضی ہے۔ پابندی عائد کرنے کا …

مزید پڑھیں

ایس آر او تمام تعمیل کرنے والے اداروں پر نقصان دہ اثر ڈالے گا

Iftikhar Ahmed

کراچی: صدر کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) افتخار احمد شیخ نے ایس آر او کے ذریعے سیلز ٹیکس رولز 2006 میں حالیہ ترامیم کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ رجسٹرڈ اداروں کی مختلف کیٹیگریز پر نئی کے صوابدیدی پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔ سیلز ٹیکس …

مزید پڑھیں

خسارہ معیشت کودیمک کی طرح چاٹ رہا ہے

PIA

وفاقی وزیر برائے نجکاری اور سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ موجودہ ملکی حالات میں 15سے20اداروں کی فوری طور پر پرائیویٹائزیشن ہونی چاہیے، خسارے میں چلنے والے ادارے معیشت کو دیمک کی طرح چاٹ رہے ہیں، صرف پی آئی اے کا گزشتہ5برسوں کا خسارہ 500ارب روپے ہے …

مزید پڑھیں