ہفتہ , جنوری 11 2025
تازہ ترین

کاروبار

وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گل بار خان کی ملاقات

Gilgit Baltistan

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے نجکاری، سرمایہ کاری بورڈ اور مواصلات عبدالعلیم خان سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گل بار خان کی ملاقات ہوئی جس میں دونوں شخصیات کے مابین ملک کی موجودہ سیاسی اور معاشی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی جبکہ گلگت بلتستان کے وزیر زراعت انجینئرمحمد انور …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی کراچی چیمبر کے وفد سے ملاقات

کراچی: وزیر اعظم شہباز شریف نے کراچی چیمبر کی جانب سے اجاگر کی گئی شکایات سننے کے بعد فوری طور پر وفاقی وزاء اور تمام متعلقہ وفاقی سیکریٹریز کو کے سی سی آئی کے ساتھ اجلاس بلانے کی ہدایت کی ہے تاکہ تاجر برادری کو درپیش مسائل کے حل پر …

مزید پڑھیں

انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) انفراسٹرکچر کی استعداد کا جائزہ۔

IT Information Technology

ااسلام آباد: جلاس میں وزارت کی موجودہ آئی ٹی صلاحیتوں، خاص طور پر تجارتی سرگرمیوں، بین الاقوامی درآمدات اور برآمدات، ترسیلات زر، اور دیگر اہم کارکردگی کے اشاریوں (کے پی آیز) کی نگرانی پر غور۔ جام کمال نے باخبر فیصلہ سازی کے لیے درست اور جامع معلومات اور ڈیٹا کے …

مزید پڑھیں

پاکستانی فوڈ کمپنی کے حصول کی منظوری

CCP

اسلام آباد:کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان(سی سی پی) نے سنگاپور کی ایک سرمایہ کاری ہولڈنگ کمپنی ولمار انٹرنیشنل لمیٹڈ سمیت چار حصول کاروں کو پاکستانی فوڈ کمپنی یونٹی فوڈز لمیٹڈ میں شیئرز (حصص) کے حصول کی منظوری دے دی ہے۔ اس منظور شُدہ ٹرازیکشن میں یونٹی فوڈز لمیٹڈ کے23.20 فیصد شیئر …

مزید پڑھیں

سعودی وفد کا دورہ پاکستان معیشت کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا

Saudia Arabia And Pakistan

صدر فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری عاطف اکرام شیخ نے سعودی وفد کے دورہ پاکستان کو معیشت کیلئے سنگ میل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان کے دورہ سعودی عرب کے بعد سعودی وفد کا دورہ سرمایہ کاری پراجیکٹ کا مثبت تسلسل ہے، دونوں …

مزید پڑھیں

افغانستان اور قازقستان کے درمیان چیمبر آف کامرس کا افتتاح

Afghanistan And Kazakistan

ہرات کی صوبائی حکومت کے  ترجمان نثار احمد الیاس نے اپنے ایکس اکاونٹ پر لکھا کہ افغانستان اور قازقستان کے درمیان چیمبر آف کامرس کا افتتاح ہرات میں نائب گورنر، قازقستان کے سفیر اور چیمبر آف کامرس کے ڈائریکٹر کی موجودگی میں کیا گیا۔ ترجمان نے مزید لکھا کہ چیمبر …

مزید پڑھیں

کپاس کی نئی سپورٹ پرائس

Cotton Prices

کراچی(15 اپریل 2024)سندھ حکومت نے وفاق سے کپاس کی نئی سپورٹ پرائس 10 سے 11 ھزار روپے فی من مقرر کرنے کا مطالبہ کردیا ہے.وزیر زراعت و انسداد بد عنوانی سردار محمد بخش مہر نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کپاس کی امدادی قیمت 10 سے …

مزید پڑھیں

پی آر ایل کا اوگرا کے ساتھ توسیعی معاہدہ پر دستخط کرے گا

Applicant

کراچی: پاکستان ریفائنری لمیٹڈ (پی آر ایل) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے ساتھ توسیعی معاہدہ پر جلد دستخط کرے گا۔ اس معاہدہ سے پی آر ایل کے موجودہ منصوبہ کی اپ گریڈیشن اور توسیع کی راہ ہموار ہوگی جس سے پی آر آیل کی ریفائننگ کی صلاحیت 50,000 …

مزید پڑھیں

ترکمانستان کے سفیر اور پاکستانی وزیر کا حکمت عملیوں پر تبادلہ خیال

Turkemnistan And Pakistan

اسلام آباد: پاکستان میں ترکمانستان کے سفیر اتاجان مولاموف نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کو ان کی حالیہ تقرری پر مبارکباد پیش کی اور دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے بات چیت میں مصروف رہے۔ ملاقات کے دوران، وزیر جام کمال نے ترکمانستان …

مزید پڑھیں

شان فوڈز

Shan Foods

کراچی: پاکستان کی دیرینہ فوڈ کمپنیوں میں سے ایک شان فوڈز نے شان شیئرز کے نام سے اپنی بالکل نئی کارپوریٹ شناخت کی نقاب کشائی کی ہے۔ دنیا بھر کے 70 سے زائد ممالک میں جنوبی ایشیائی کھانوں کے منظر نامے پر حاوی کھانا پکانے والا دیو، 1981 میں سنگل …

مزید پڑھیں