ہفتہ , جنوری 11 2025
تازہ ترین

کاروبار

چین اور افریقی کا بیلٹ اینڈ روڈ تعاون کو فروغ دینے کا عزم

Beijing

بیجنگ(شِنہوا) 06 ستمبر 2024،چین-افریقہ تعاون فورم (ایف او سی اے سی) 2024کے اعلیٰ سطحی سربراہ اجلاس کے شرکاء نے کہا ہے کہ چین اور افریقی ممالک بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے تحت اپنے اعلیٰ معیار کے تعاون کو مضبوط بنائیں گے۔اعلیٰ معیار کے بیلٹ اینڈ روڈ تعاون پر توجہ …

مزید پڑھیں

جائیداد کی فروخت پر عائد ٹیکس کے طریقہ کار کا نوٹی فکیشن جاری

FBR

اسلام آباد: 06 ستمبر 2024، فیدڈرل ورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ڈیولپرز اور بلڈرز پر جائیداد کی الاٹمنٹ اور ٹرانسفر پر ڈیوٹی کی وصولی اور ادائیگی کے طریقہ کار سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق ایف بی آر نے جمعرات کو جاری …

مزید پڑھیں

نیسلے پاکستان کا تربیتی سیشن کا انعقاد

Nestle

اسلام آباد: 04 ستمبر 2024، نیسلے پاکستان نے خیبر پختونخوا میں ٹریول رسپانسبلیی فار ایکسپیرنسنگ ایکو ٹورازم ( ٹریک )کے تحت ناران میں ایکو سسٹم اور پائیدار ویسٹ مینجمنٹ پر دوروزہ تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا جو کچرے سے پاک مستقبل کےلئے نیسلے کے وژن کا مظہر ہے۔ عطاآباد، سوات، …

مزید پڑھیں

شرح سود میں 500 بیسس پوائنٹس کی کمی کا اعلان

FPCCI

کراچی: 04 ستمبر 2024 چیئرمین بزنس مین گروپ زبیر موتی والا اور کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کے صدر افتخار احمد شیخ نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اگلی مانیٹری پالیسی میں شرح سود میں کم از کم 500 بیسس …

مزید پڑھیں

نیشنل بینک آف پاکستان اور مائی زوئی کا مالیاتی شمولیت کے فروغ کےلئے اشتراک

NBP

کراچی: 30 اگست 2024 نیشنل بینک آف پاکستان ( این بی پی ) نے مالی شمولیت اور خواندگی کے فروغ کےلئے متحدہ عرب امارات کی بڑی فن ٹیک کمپنی مائی زوئی(مائی زوئی) فنانشل انکلوژن ٹیکنالوجیز کے ساتھ شراکت داری قائم کی ہے۔ اس شراکت داری سے متحدہ عرب امارات میں …

مزید پڑھیں

ایرانی وفد کا غیر سرکاری تجارت کو صفر پر لانے کی ضرورت پر زور

KCCI

ایران اسلام آباد:29 اگست:ایران کی تامین پیٹرولیم اینڈ پیٹرو کیمیکل انویسٹمنٹ کمپنی (تاپیکو) کے چیف ایگزیکٹیو رضا بابک افغاہی نے ایران اور پاکستان کے درمیان موجودہ تجارت پر تبصرہ کرتے ہوئے سرکاری تجارت کو مکمل طور پر سہولت اور فروغ دے کر دونوں ممالک کے درمیان جاری غیر سرکاری تجارت …

مزید پڑھیں

پانی میں کیمیکل ملاکر دودھ بنانے والا جعلی کارخانہ پکڑا گیا

Milk

کراچی(29 اگست 2024)کراچی میں پانی میں کیمیکل ملاکر دودھ بنانے والا جعلی کارخانہ پکڑا گیا، کیمیکل سے بنا دودھ تلف کردیا گیا.وزیر خوراک و آبپاشی جام خان شورو کی ہدایت پر سندھ فوڈ اتھارٹی کی جانب سے پانی میں کیمیکل ملاکر جعلی دودھ بنانے والی فیکٹری کے خلاف بھینس کالونی …

مزید پڑھیں

سندھ فوڈ اتھارٹی کی کورنگی کے صنعتی ایریا میں کارروائی

SFA

کراچی(28 اگست 2024)سندھ فوڈ اتھارٹی کی کورنگی کے صنعتی ایریا میں کارروائی، 21400 لیٹر مضر صحت تیل برآمد کرلیا گیا، کارروائی ڈی جی فوڈ اتھارٹی مزمل ہالیپوٹو کی ہدایت اے ڈی جی بلاول ابڑو نے کی. ڈی جی فوڈ اٹھارٹی کا کہنا تھا کہ فوڈ اتھارٹی ٹیم نے کورنگی انڈسٹریل …

مزید پڑھیں

چین سے برائلر انڈوں کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

Broiler Eggs

گوانگژو بائیون ایئرپورٹ سے ایک پرواز طویل سفر کے بعد پاکستان کی سرزمین پر اتری۔ طیارے کے کارگو ہولڈ میں خصوصی اشیا کی ایک کھیپ تھی جن میں چینی نسل کے 172,800 گوانگ منگ نمبر 2 سفید پنکھ والے برائلر کے انڈے شامل تھے۔ یہ کھیپ فوشان گاومنگ ڈسٹرکٹ ژنگوانگ …

مزید پڑھیں

وسیع پیمانے پر مانگی جانے والی غیر روایتی اشیاء برآمد

FPCCI

کراچی: جمہوریہ ملاوی کے اعزازی قونصل جنرل عبداللہ ذکی نے کراچی کی تاجر برادری کو مشورہ دیا ہے کہ وہ بڑے پیمانے پر مانگی جانے والی غیر روایتی اشیاء پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے ملاوی کو اپنی برآمدات کو متنوع بنائیں جس سے دونوں ممالک کے درمیان موجودہ معمولی تجارتی …

مزید پڑھیں