کراچی : بینک دولت پاکستان کی جانب سے چار بینکوں کے خلاف تقریبا 8 کروڑ 31 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ بینک دولت پاکستان نے بینکوں کو مسلسل اپنے نظام کو بہتر بنانے کی ہدایت کی ہے لیکن بینکوں کی جانب سے مستقل مرکزی بینک کے احکامات کو …
مزید پڑھیںکاروبار
گھریلو، کمرشل اور صنعتی صارفین کے لیے گیس مہنگی
اسلام آباد 24 اکتوبر 2023: اقتصادی رابطہ کمیٹی کےاجلاس میں کئے گئے فیصلے کے مطابق گھریلو صارفین کیلئے گیس 172 فیصد تک جبکہ دیگر کیٹیگریز کیلئے گیس کی قیمت میں تقریباً 193 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا ہے ۔ گیس میٹر پر فکس چارجز 10 روپے سے بڑھا کر …
مزید پڑھیںصنعتکاروں کا بجلی کےیکساں ٹیرف کا مطالبہ
کراچی 23 اکتوبر 2023: سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری کراچی کے صدر محمد کامران عربی نے حکومت کی توجہ صنعتی بجلی کے ازئد ٹیرف کی طرف مبذول کراتے ہوئے کہا ہے کہ صنعتی بجلی کے زائد ٹیرف کی وجہ سے پیداواری سرگرمیوں بری طرح متاثر ہورہی ہیں اور اس کے …
مزید پڑھیںبینکنگ صارفین کو 972.33 ملین روپے کا ریلیف
کراچی 16 اکتوبر 2023: بینکنگ محتسب پاکستان نے رواں سال کے پہلے نو مہینوں (جنوری تا ستمبر) کے دوران 18,431 شکایات کا ازالہ کرکے بینکنگ صارفین کو مجموعی طور پر 972.33 ملین روپے کا مالیاتی ریلیف فراہم کیا ہے۔ یکم جنوری سے 30 ستمبر 2023 تک بینکنگ محتسب کے دفتر …
مزید پڑھیںفیڈریشن کے انتخابات ڈی جی ٹی او کی نگرانی میں کرانے کا مطالبہ
کراچی(16اکتوبر2023)یونائیٹڈ بزنس گروپ(یو بی جی)کے صدر زبیرطفیل،چیئرمین اور سیکریٹری جنرل سندھ ریجن خالد تواب اور حنیف گوہر نے کہا ہے کہ بزنس پینل گروپ اقتدار کی ہوس میں قانونی کی دھجیاں بکھیر رہے ہیں اورفیڈریشن چیمبر آف کامرس کی موجودہ قیادت ٹریڈ آرگنائزیشن کے قوانین کو روند رہی ہے ،ایف …
مزید پڑھیںاسلام آبادمیں ایکسپو سینٹر کے قیام کا فیصلہ
کراچی، 16 اکتوبر 2023: سیکریٹری تجارت صالح احمد فاروقی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ایکسپوسینٹر کا قیام تجارت اور کاروبار کے فروغ کیلئے بے حد ضروری ہے، اسلام آباد میں جگہ کم ہو نے کے باعث کوششیں کی جارہی ہیں کہ ر ینک روڈ منصوبے میں ایکسپو سنٹر …
مزید پڑھیںمعاشی بحران سے صنعتیں بری طرح متاثر،کئی یونٹس بند
لاہور 16، 202ا: ایمپلائرز فیڈریشن پاکستان (ای ایف پی) کے صدر ملک طاہر جاوید نے کہا ہے کہ جاری معاشی بحران نے پاکستان کی صنعتوں کو بری طرح متاثر کیا ہے جس کو بقا اور پائیداری کے سنگین چیلنجز کا سامنا ہے۔توانائی کی بڑھتی لاگت، خام مال کی قلت، بلند …
مزید پڑھیںنیشنل بینک نے ڈیجیٹل اکاونٹ کھولنے کا آغاز کر دیا
کراچی:13اکتوبر، 2023: نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) نے ٹیکنالوجی کے ذریعے بینکاری میں جدت لاتے ہوئے ڈیجیٹل اکانٹ اوپننگ کے پائلٹ پروجیکٹ کو لانچ کا اعلان کیاہے۔ نئی سروس کے باقاعدہ آغاز کے بعد صارفین ڈیجیٹل طورپر اپنا اکانٹ کھول سکیں گے۔ ملک بھر سے صارفین کسی بھی …
مزید پڑھیںایف بی آر میں 314 ارب کے جعلی سیلز ٹیکس فراڈ کا انکشاف
اسلام آباد 13 اکتوبر 2023:فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پاکستان کے سب سے بڑے جعلی سیلز ٹیکس فراڈ انوائس کی تحقیقات کا دائرہ ملک بھر کے ٹیکس دفاترتک وسیع کر دیاگیا ہے ۔اب تک میگا ٹیکس فراڈ میں ملک بھرکی 200 کمپنیاں جعلی سیلز ٹیکس انوائسز استعمال …
مزید پڑھیںپاک سوزوکی موٹر کمپنی کا اسٹاک ایکسچینج سےڈی لسٹ ہونے کا فیصلہ
پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے کمپنی کے تمام بقایا حصص خریدنے اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج سےڈی لسٹ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے ایک اعلامیہ میں کمپنی کا کہنا ہے کہ کمپنی کےبورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس جمعرات 19 اکتوبر 2023 کو منعقد ہوگا جس میں …
مزید پڑھیں