کراچی 12 اکتوبر 2023: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کی بہتری کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز اپنا کردار ادا کررہے ہیں، پاکستان کے معاشی حالات کی بہتری میں دیگر ممالک بھی دلچسپی رکھتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے …
مزید پڑھیںکاروبار
نئے75 روپے کے نوٹوں کے حوالے سے اسٹیٹ بینک کا بڑا اعلان
کراچی 12 اکتوبر 2023: بینک دولتِ پاکستان نے جمعرات کو حال ہی میں جاری ہونے 75 روپے کے دو نئے یادگاری نوٹوں کے حوالے سے اہم اعلان کرتے ہوئے انہیں قابل استعمال قراردیا ہے۔ نئے نوٹوں کے حوالے سے پاکستانی عوام میں مختلف شکوک و شبہات پائے جارہے تھے اور …
مزید پڑھیںسونے کی قیمت میں 15 ہزار روپے کی کمی
کراچی، 11 اکتوبر 2023: قانون ناٖفذ کرنے والے اداروں کی جانب سے سٹے بازوں کے خلاف کاروائی سے سونے کی قیمت میں 15 ہزار 5 سو کی کمی ہو گئی ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ تقریباً ایک ماہ کے وقفے کے بعد آل پاکستان جیم اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن …
مزید پڑھیںانگلش بسکٹ کے لیے مسلسل پانچویں بار’بیسٹ پلیس ٹو ورک‘ کا اعزاز
کراچی، 11اکتوبر،:2023: پاکستان کی معروف فوڈ کمپنی، انگلش بسکٹ مینوفیکچررز کو تمام انڈسٹریز میں بیسٹ-اِن-کلاس ٹاپ 10 کمپنیوں میں تسلیم کیا گیا ہے اور یہ مسلسل پانچواں موقع ہے جب کو انڈسٹری میں ’کام کرنے کے لیے بہترین جگہ (Best Place To Work)‘ کے اعزاز سے نوازا گیا ہے۔ یہ …
مزید پڑھیںجعلی شناختی کارڈ پر گاڑیوں کی خریداری کا انکشاف
اسلام آباد 10 اکتوبر 2023: ٹیکس بچانے کے لئےٹیکس نیٹ میں شامل کاروباری افراد کے شناختی کارڈ کو استعمال کر کے گاڑیوں کی خریداری کا انکشاف ہوا ہے اور اس سلسلے میں وفاقی ٹیکس محتسب نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو ہدایت کی ہے کہ وہ بے نامی لین دین …
مزید پڑھیںحکومت کا 10 ہزار ارب کا قرض لینے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے مالی اور بجٹ خسارے کو پورا کرنے کے لئے رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی (اکتوبر تا دسمبر) میں اپنی مالی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے بانڈز کی فروخت کے ذریعے 10 ہزار ارب روپے سے زائد کا قرض لینے کا منصوبہ بنایا ہے۔ وفاقی …
مزید پڑھیںڈاؤلینس نے صارفین کے لیے اپنے 400 ویں ٹچ پوائنٹ کا افتتاح کر دیا
لاہور،11 اکتوبر، 2023: اعلیٰ ترین معیار کی خدمات فراہم کرنے کے عزم کے تسلسل میں، پاکستانی ہوم اپلائنسز کی صنعت میں ٹیکنالوجی کے اعتبار سے معروف ادارے ڈاؤلینس نے اپنے لاہورسروس سینٹرمیں 400ویں ٹچ پوائنٹ کا افتتاح کر دیا ہے۔ یہ ڈاؤلینس کے ملک بھرمیں کسٹمر سروس کے سب سے …
مزید پڑھیںہنڈی حوالہ کے خلاف کاروائی سے ترسیلات زر میں اضافہ
کراچی 10 اکتوبر 2023: بیرون ممالک سے ترسیلات زر میں اگست 2023 کے مقابلے ستمبر 2023 میں5 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) مطابق اگست 2023 میں 2.094 ارب ڈالر کے مقابلے ستمبر 2023 میں پاکستان کو کارکنوں کی ترسیلات …
مزید پڑھیںنجکاری کے عمل کو تیز کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد ، 5، 2023: ملکی معیشت کی بہتری کے لئے پاک فوج اور حکومت کی مشترکہ خصوصی سہولت کاری کونسل نے بجٹ خسارے کو کم کرنے کے لئے نقصان میں چلنے والے سرکاری اداروں کی بجکاری کے عمل کو تیزکرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خصوصی سرمایہ کاری کی سہولت …
مزید پڑھیںبینک ڈپازٹس بالکل محفوظ ہیں: اسٹیٹ بینک کی وضاحت
کراچی اکتوبر 5، 2023: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بدھ کو کہا ہے کہ ملک بھر کے بینکوں میںرکھے صارفین کے ڈیپازٹس مکمل طور ہر محفوظ ہیں اور پاکستانی بینک بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ ڈپٹی گورنر بینک دولت پاکستان ڈاکٹر عنایت حسین کے سینیٹ کی مجلس قائمہ …
مزید پڑھیں