پاکستان: شیل نے شیل پاکستان لمیٹڈ میں اکثریتی شیئر ہولڈنگ فروخت کرنے کے معاہدے پر دستخط کر دیئے۔ شیل پیٹرولیم کمپنی لمیٹڈ، شیل پی ایل سی (شیل) کا ذیلی ادارہ ہے، جس نے شیل پاکستان لمیٹڈ (ایس پی ایل) میں اپنے 77.42 فیصد اکثریتی شیئرز وافی انرجی ایل ایل سی …
مزید پڑھیںکاروبار
فاطمہ فرٹیلائزر کا زرعی ادائیگیوں کو ڈیجیٹل بنانے کے لیے ماسٹر کارڈ کے ساتھ معاہدہ
دبئی: پاکستان کی معروف فرٹیلائزر مینوفیکچرنگ کمپنی”فاطمہ فرٹیلائزر“ اور ادائیگیوں کے حوالے س ایک عالمی ٹیکنالوجی کمپنی ”ماسٹر کارڈ“ نے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کا مقصد پاکستان کے زرعی نظام کو جدید بنانا ہے۔ یہ باہمی اشتراک ہزاروں کھاد ڈیلرز اور کسان برادری کے پورے ملک میں …
مزید پڑھیںکاروباری خواتین کے لئے 10 ہزاد ڈالر کی گرانٹ کا اعلان
کراچی: ویزا کے ویمن ایس ایم بی ڈیجیٹائزیشن انڈیکس سروے کے مطابق پاکستان میں خواتین کی زیر قیادت کاروبار کو بنیادی طور پر فنڈنگ، ڈیجیٹائزیشن اور ایڈوائزری چیلنجز کا سامنا ہے۔ ان چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے، ویزا، ڈیجیٹل ادائیگیوں میں عالمی رہنما، پاکستان کے سب سے بڑے نجی بینک …
مزید پڑھیںچیزئیس نے جازکیش کے ساتھ 20فیصد کیش بیک آفرمتعارف کرادی
اسلام آباد:پاکستان کے مشہور فوڈ برانڈ،چیزئیس نے موبائل والیٹ جاز کیش کے ساتھ شراکت داری کا اعلان کرتے ہوئے 20 فیصد کیش بیک آفر متعارف کروا دی ہے ۔ جاز کیش اڑھائی کروڑ کسٹمربیس کے ساتھ پاکستان کا سب سے بڑا موبائل والیٹ ہے جس کے ماہانہ فعال صارفین کی …
مزید پڑھیںماسٹر کارڈ اور یورو نیٹ پاکستان کے درمیان پیمنٹ پلیٹ فارمز کو جدید بنانے کیلئے اتفاق
کراچی:ماسٹر کارڈ نے محفوظ الیکٹرانک مالیاتی لین دین کے طریقہ کار کے انڈسٹری لیڈر یورو نیٹ کے ساتھ پاکستان میں کارڈ کے بطور خدمات(سی اے اے ایس) اور بینک کے بطور فن ٹیک (بی اے اے ایف) سالوشنز کیلئے اسٹریٹجک شراکت داری کا اعلان کیا ہے۔سی اے اے ایس اور …
مزید پڑھیںپاکستان کی سستی ترین فلائی جناح کی ایک سال مکمل
کراچی پاکستان کی سستی ترین فضائی کمپنی فلائی جناح ایک سال کی غیر معمولی خدمات اور نمایاں کامیابیوں کے اعزاز کے ساتھ اپنی پہلی سالگرہ منارہی ہے۔گزشتہ بارہ مہینوں کے دوران فلائی جناح نے خود کو مسافروں کیلئے ایک ترجیحی فضائی کمپنی کے طور پر منوایا،جو اندرون ملک پروازوں کا …
مزید پڑھیںپاکستان میں مہنگائی میں اضافے کے خطرات منڈلانے لگے
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے خبردار کیا ہے کہ مشرق وسطی میں جنگ، تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور حکومت کی جانب سے گیس کے نرخوں میں اضافے سے ملک میں مہنگائی بڑھنے کا خطرہ ہے۔ بینک دولت پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) نے اپنے پیر …
مزید پڑھیںسوزوکی، ہونڈا اور ٹویوٹا کے درآمدی لائسنس منسوخ کرنے کی تردید
اسلام آباد: وزارت صنعت سوزوکی، ہونڈا اور ٹویوٹا کے درآمدی لائسنس منسوخ کرنے کی خبروں کی تردید کی ہے ۔ وزارت صنعت کے ایک اہلکار نے واضح کیا کہ گاڑیاں بنانے والی ان کمپنیوں کے لائسنسوں کی معطلی سے متعلق گردش کرنے والی خبریں درست نہیں ہیں اور یہ صرف …
مزید پڑھیںبینک الفلاح نےکو 27.25 ارب روپے کا بعد از ٹیکس منافع
کراچی، 26 اکتوبر 2023: بینک الفلاح لمیٹیڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 26 اکتوبر 2023 کو منعقدہ اجلاس میں 30 ستمبر 2023 کو ختم ہونے والی سال کی تیسری سہ ماہی کے لیے بینک کے مالیاتی نتائج کی منظوری دی۔ بینک الفلاح نے تیسری سہ ماہی کے دوران اپنی ترقی …
مزید پڑھیںاسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک پاکستان کو63 ارب روپے کا قبل از ٹیکس منافع
کراچی: اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک پاکستان نے 30 ستمبر، 2023ء کو ختم ہونے والی نو (09) ماہ کی مدت کے دوران 63.0 ارب روپے کا قبل از ٹیکس منافع حاصل کیا ہے جو سال با سال کی بنیاد پر 73 فیصد زیادہ ہے۔ موجودہ مالی سال کے اِن نو ماہ کے …
مزید پڑھیں