ہفتہ , جنوری 11 2025
تازہ ترین

کاروبار

ایف پی سی سی آئی انتخابات، بزنس مین پینل پروگریسیو نے انتخابی سرگرمیاں تیز کردیں

FPCCI

کراچی : فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے بزنس مین پینل پروگریسیو کے سینئر رہنما ثاقب فیاض مگوں نے کہا ہے کہ ہما ری آئیڈیالوجی تاجر برادری کی خدمت ہے جب تک معاشی پالیسیوں پر فیڈریشن کو آن بو رڈ نہیں لیا …

مزید پڑھیں

سوئی گیس کمپنی کو 11 ارب روپے نقصان کا سامنا

SSGC loss

کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (سوئی گیس) نے 30 جون 2022 کو ختم ہونے والے مالی سال میں 11.41 ارب روپے کے بعد از ٹیکس نقصان کا اعلان کیا ہے۔ حکومتی ملکیتی ادارے کے مالیاتی نتائج کے مطابق یہ نقصان مالی سال 2021 میں 2.26 بلین روپے کے منافع …

مزید پڑھیں

عباس کارپٹس کی شاہکاری کے50سال مکمل

Abbas Carpet

کراچی:پر تعیش دستکاری اور بے مثال ڈیزائن کیلئے پہچانے جانے والے عباس کارپٹس نے زندگی سے بھرپور ساحلی شہر کراچی میں اپنے فلیگ شپ اسٹور کے افتتاح کے ساتھ پچاسویں سالگرہ منائی۔افتتاحی تقریب میں قالین سازی کے فن کے دلدادہ افراد، سماجی اسٹیک ہولڈرز اورسرپرستوں سمیت دیگر شعبہ ہائے جات …

مزید پڑھیں

پاکستانی فرنیچر کا وفد ازبکستان کا دورہ کرے گا

Furniture

اسلام آباد: دو طرفہ تجارت کے فروغ کے لیے پاکستان فرنیچر کونسل کا وفد اگلے ماہ ازبکستان کا دورہ کرے گا۔ بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے، اکستان فرنیچر کونسل (پی ایف سی) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) میاں کاشف اشفاق نے اتوار کو کہا …

مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کے دباؤ پر صنعتوں کو بجلی کا ریلیف پیکیج نہ دینے کا فیصلہ

ٰٖؐIMF Pakistan

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے موسم سرما میں صنعتوں کو بجلی کے نرخوں میں ریلیف دینے کی مخالفت کر دی ہے جس کے بعد حکومت نے ریلیف نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاور ڈویژن نے صنعتی بجلی کے صارفین کے لیے بڑھتے …

مزید پڑھیں

حکومتی گیس پالیسی سے صنعتیں بندہونےکا خطرہ

Gas Industry

کراچی: پاکستان کے سب سے بڑے سائٹ صنعتی ایریا کے صنعتکاروں نے گیس نرخوں میں حالیہ بے تحاشا اضافے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام کے نتیجے میں کراچی کی صنعتیں چلنے کے قابل نہیں رہیں گی اور زیادہ تر صنعتیں (برآمدی، عام صنعتیں) اپنی بقا …

مزید پڑھیں

ون ڈش،وقت کی پابندی نہ کرنے پر شادی ہالزکیخلاف کریک ڈاؤن

فیصل آباد:ضلعی انتظامیہ کے افسران نے ون ڈش اور وقت کی پابندی نہ کرنے والے شادی ہالز اور مارکیز کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 9شادی ہالز کو ساڑھے سات لاکھ روپے جرمانہ‘ تین مارکیز سیل اور دو کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے۔ایک منیجر کو گرفتار کر کے حوالہ …

مزید پڑھیں

بینکوں کاگیس کی درآمدی ایل سی کھولنے سے انکار

LPG

کراچی: سردیوں میں گیس کی قلت کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے کیونکہ بینکوں نے گیس کی درآمدی ایل سی کھولنے سے انکار کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق ملک میں بجلی کے بعد گیس کا قلت کا بحران مزید بڑھنے کا خدشہ ہے کیونکہ ایس ایس جی سی نے موسم …

مزید پڑھیں

لاہور کے بینک جمعہ کو بینک رہیں گے

Banks

کراچی: اسٹیٹ بینک نے اسموگ کی وجہ سے لاہور ڈوژن میں بینکوں کی برانچوں کو جمعہ کو 10 نومبر کو بند کرنے کا اعلان کیاہے۔ اسٹیٹ بینک اعلامیہ کے مطابق حکومت پنجاب کے 08 نومبر 2023ء کو جاری کردہ نوٹیفکیشن کے تحت یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ لاہور ڈویژن …

مزید پڑھیں

آغا اسٹیل کاماحول دوست گرین دفاتر اور یونیورسٹی کی تعمیر کے لئے ہمدرد پاکستان سے اشتراک

Agha Steel

کراچی: ہمدرد پاکستان اور آغا اسٹیل انڈسٹریز لمیٹڈ نے مشترکہ طور پر پاکستان میں تعمیراتی صنعت میں انقلاب لانے کے لیے ایک اہم منصوبہ شروع کرنے لے لئے شراکت دارکی ہے ۔ یہ منصوبہ کراچی کے اندر ماحول دوست گرین ہاؤسنگ ڈھانچے کے ڈیزائن اور تعمیر میں عالمی سطح پر …

مزید پڑھیں