ہفتہ , جنوری 11 2025
تازہ ترین

کاروبار

اسٹیٹ بینک نے دو ایکسچینج کمپنیوں کا لائسنس منسوخ کر دیا

اسٹیٹ بینک کا 30 ستمبر کو ٹیکس وصولی کے برانچیں کھولنے کا اعلان

کراچی : 25 ستمبر 2023: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے قوانین کی خلاف ورزی پر مزید دو ایکس چینج کمپنیوں کے لائسنس معطل کر دئیے ہیں۔ اسٹیٹ بینک فارن ایکسچینج کے معاملات کو بہتر بنانے کے لیے مسلسل نہ صرف ایکسچینج کمپنیوں کی کڑی نگرانی کر رہا ہے بلکہ ان …

مزید پڑھیں

ایف پی سی سی آئی کاچین کے ساتھ زراعت کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر زور

FPCCI

کراچی (25 ستمبر 2023) : صدر ایف پی سی سی آئی عرفان اقبال شیخ نے چین میں ہونے والی پاکستان انہوئی (Anhui) انٹرنیشنل ایگریکلچرل کوآپریشن اینڈ ڈویلپمنٹ فورم کے موقع پر پاکستان اور چین کے درمیان زرعی تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی …

مزید پڑھیں

کراچی چیمبر انتخابات:بی ایم جی امیدوار بھاری اکثریت سے کامیاب

KCCI Election

کراچی: بزنس مین گروپ(بی ایم جی) نے کراچی چیمبر کے سالانہ انتخابات برائے 2023 میں کامیابی حاصل کر لی جس میں بی ایم جی کے تمام 15 امیدواروں نے 43485 ووٹ حاصل کیے جبکہ واحد حریف جو ایک نشست کے لیے لڑ رہا تھا صرف 315 ووٹ لے سکا۔اعلامیہ کے …

مزید پڑھیں

پی ایس ایکس کا مسلسل تیسرے سال بہترین اسلامک اسٹاک ایکسچینج ایوارڈ 2023 جیتنے کا اعزاز

PSX Award

کراچی، 18 ستمبر، 2023 – پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کے لیے ایک انتہائی خوشگوار پیش رفت کے سلسلے میں پی ایس ایکس کو گلوبل اسلامک فنانس ایوارڈز (جی آئی ایف اے) کی جانب سے بہترین اسلامک اسٹاک ایکسچینج ایوارڈ 2023 سے نوازا گیا ہے۔ یہ مسلسل تیسرا سال …

مزید پڑھیں

بینک فارن ایکسچینج کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث ہیں

اسلام آباد: 25 ستمبر 2023ءنگران صوبائی وزیر برائے ریوینیو اور صنعت و تجارت سندھ محم یونس ڈاگھا نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بنک آف پاکستان کی جانب سے کی گئی انکوائری میں بینک فارن ایکسچینج کے غیر قانونی کام میں ملوث پائے گئے ہیں۔ گذشتہ روز عالمی بنک اور پائڈ …

مزید پڑھیں

دنیا کے سب سے بڑے آن لائن بازار ایمیزون پر ڈالرکیسے کمائیں؟؟؟

How to earn dollar at Amazon

ایمیزون کی جانب سے ہمارے ملک کو فروخت کنندگان کی فہرست میں شامل کرنے کے بعد آپ پاکستان میں ایمیزون سیلر اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں۔ پاکستانی سیلرز کے لیے ایمیزون پر فروخت کرنے کے لیے اس وقت بہترین وقت ہے۔ پاکستانی دستاویزات کے ساتھ سیلر اکاؤنٹ کھولا جا سکتا ہے۔ …

مزید پڑھیں

پاکستانی چاول کی برآمد ت ملکی تاریخ میں پہلی بار 3ارب ڈالر تک پہنچنے کا امکان

پاکستان میں چاول کی بمپر فصل کی توقعات اور بھارت کی طرف سے چاول کی برآمد پر پابندی نے پاکستانی تاجروں کے لیے برآمدات کے نئے مواقع پیدا کیے ہیں اور امکان ہے کہ رواں مالی سال کے اختتام پر پاکستان کی چاول کی برآمد ت ملکی تاریخ میں پہلی …

مزید پڑھیں

پاکستانشوبز اینڈ لائف سٹائلموسک ایپس

اسپاٹیفائی: پاکستانی پاپ جوڑی ”حسن اور روشان” نے 90کی دہائی کی پاکستانی میوزک کی یاد دلادی کراچی: اسپاٹیفائی کا ریڈار پاکستان ابھرتے ہوئے موسیقاروں کے لیے مشعل راہ بن چکا ہے اور اپنی تیسری سہ ماہی کی نمائش میں پاکستانی پاپ جوڑی حسن اور روشان کو متعارف کرانے کے ساتھ …

مزید پڑھیں